عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی کے چھٹی پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو آج طلب کر رکھا تھا۔ کیس کی سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔

Start typing to search...