Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پوران کی خبریں 13/7/2016

July 13, 2016 0 1 min read
Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا سے) عبدالستار ایدھی مرحوم کے اعزاز میں اسٹیٹ بنک سکہ جاری کرے گا۔تفصیلات کے مطابق معروف ممتاز سماجی ورکرمرحوم و مغفور عبدالستار ایدھی کے اعزاز میں حکومت پاکستان کی خصوصی کاوش سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان خصوصی سکہ جاری کر رہا ہے۔ جو بہت جلد مہیا کر دیا جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا سے ) عبدالستار ایدھی مرحوم کے متعلق میں نے کوئی بیان نہیں دیا۔مفتی منیب الرحمٰن تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمٰن نے سوشل میڈیا پرمرحوم عبدالستار ایدھی کے حوالے سے شائع ہونے والے بیانوں کو من گھڑت اور جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔مفتی منیب الرحمٰن کے لیٹر پیڈ پر مفتی عبدالرزاق نقشبندی نائب برائے مفتی منیب الرحمٰن کے حوالے سے بیان جاری ہوا ہے جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ مرحوم و مغفور عبدالستار ایدھی کے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی بیان مفتی منیب الرحمٰن نے نہیں دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران ( ڈاکٹر تصو رحسین مرزا )ڈی سی او ریٹ ختم انکم ٹیکس آرڈ نینس میں ترمیم کے بعد جا ئیداد کا لین دین مہنگا ہو گیا تفصیل کے مطا بق ضلع گجرات کی تحصیل سرا ئے عا لمگیر ، کھاریاں کی حدود میں ڈی سی او ریٹ ختم اور انکم ٹیکس آرڈ نینس میں ترمیم کے بعد جائیداد کی خرید و فروخت اب مارکیٹ ریٹ کے مطا بق ہو گی جس کی وجہ سے جائیداد کا لین دین مہنگا ہو گیا اس صورتحال سے شہری پریشان دکھا ئی دے رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) سرا ئے عا لمگیر صفا ئی کی ابتر حا لت پر حکومتی کو نسلران کا احتجاج ! لمحہ ِ فکریہ ہے ۔ عوا می سما جی حلقے ۔تفصیل کے مطابق سرا ئے عا لمگیر کے عوا می سما جی حلقوں کا کہنا ہے کہ سرا ئے عا لمگیر میں صفا ئی کی ابتر حا لت اور گند گی غلا ظت کے ڈھیر بد بو اور تعفن کی بھر ما ر پر حکومتی کو نسلران کی صدا ئے احتجاج جہا ں عوام کے لیے لمحہ ِ فکریہ ہے وہا ں ارباب اختیار کی بے حسی ، ہٹ دھرمی اوربے تو جہی کا منہ بو لتا ثبوت ہے ؟ عوا می سما جی حلقوں کا کہنا ہے کہ شہر کی صفا ئی کی ابتر حا لت پر صدا ئے احتجاج بلند کر نا حکومتی کو نسلران کا احسن اقدام ہے لیکن سوا ل یہ پیدا ہو تا ہے کہ اگر حکومتی کو نسلران اور حکومت میں شا مل افراد کی بھی TMAسرا ئے عا لمگیر ایک نہیں سنتا تو اپوزیشن ارکان اور اپو زیشن جما عتو ں کا تو اللہ ہی حا فظ ہے ۔ ایک خبر کے مطابق پنجاب حکومت نے مو جو دہ نا مکمل بلد یا تی سسٹم کے لیے 286ارب رو پے کی رقم بجٹ میں مختص کی ہے اس رقم سے منتخب بلد یا تی ممبران ، چیئر مین کونسلران اپنے اپنے حلقوں میں تعمیر و ترقی ، تعلیم و تر بیت ، صحت و صفا ئی سمیت دیگر امور سر انجام دیں گے ۔ لیکن یہا ں تو الٹی گنگا بہہ رہی ہے کہ لو کل نما ئندگان اور پھر حکومتی لو کل با ڈیز منتخب نما ئندگان اس با ت پر احتجاج کر رہے ہیں کہ TMAسرا ئے عا لمگیر کے ذمہ داران و عملہ کے لو گ انکی نشاندہی کے با وجود اور با ربار مطلع کر نے کے بھی صفا ئی ستھرا ئی کا نظام ٹھیک نہیں کر رہے ۔ عوا می حلقوں کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں کی نا اہلی اور افسر شا ہی کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو گا کہ حکومت میں شامل ”با اختیار” افراد بھی احتجاج کر نے والو ں میں شامل ہیں ۔ ثا بت یہ ہوا کہ بیور وکر یسی اتنی منہ زور اور طا قت ور ہے کہ حکومت بھی اسے قابو کر نے کی صلا حیت نہیں رکھتی ۔ جن لو گو ں کو عوام نے ہزارو ں ووٹ دیکر اپنا نما ئندہ منتخب کیا وہ اتنے کمزور اور بے بس دکھا ئی دے رہے ہیں کہ اقتدار اور اختیار ہو نے کے با وجود سوا ئے احتجاج کر نے کے کچھ نہیں کر سکتے ۔ افسر شا ہی نے حکو مت اور حکومتی و عوا می نما ئندگا ن کو اپنے اختیارات کے نا جا ئز استعمال سے بے دست و پا کر دیا ہے ۔افسر شا ہی اور بیو رو کر یسی نے گراس روٹ لیول تک اقتدار و اختیارات کی منتقلی کا حکومتی نعرہ مذاق بنا کر رکھ دیا ہے ۔ حیرت ہے کہ سرا ئے عا لمگیر شہر کے با رہ منتخب کو نسلران ، ممبر صو با ئی اسمبلی ، ممبر قومی اسمبلی سمیت عوام کی آواز صحا فی ، سول سو سائٹی سمیت مذہبی و روحا نی تعلیمی نما ئندہ شخصیات کی چیخ و پکا ر بھی TMAسرا ئے عا لمگیر کو اپنی روش تبدیل کر ا نے میں نا کا م ہے ۔ قارئین جو ادارے عوام کی فلا ح و بہبود اور خد مت کے لیے بنا ئے جا تے ہیں اور ان اداروں کے افسران بھا ری بھر کم تنخوا ئو ں کے ساتھ پروٹو کو ل اور رعب و دبدبہ اور شا ن شوکت کے ساتھ شدیدگر میو ں میں ٹھنڈے دفا تر اور سخت سر دیو ں میں گر م ما حول میں رہتے ہیں کیا انہیں اپنے فرا ئض منصبی اور ذمہ داری دیا نت داری سے پو ری نہیں کر نی چا ہیے؟ ۔ عوا م کے ٹیکسوں سے پر آسا ئش زندگی گزارنے والے اور عوام کی خد مت اور فر ض شناسی کا حلف اٹھا نے والے اس قدر ہٹ دھرم اور لا پروا ہ ہو سکتے ہیں کہ عوام کے منتخب نما ئندگان کی صدا ئے احتجاج بھی انہیں جھنجو ڑنے میں نا کام ہو گئی۔ ایسے بے رحم ، سنگدل اور بے حس سسٹم کے خلاف عوا می غیض و غضب فطری عمل ہے ۔ افسر شا ہی عوام کو عملی طور پر غلام بنانے کی بجا ئے عوا م دوستی کا مظا ہرہ کر ے ۔ عوام TMAسرا ئے عا لمگیر کو متنبہ کر تے ہیںکہ ہزاروں کی آبا دی کا شہر سرا ئے عا لمگیر اب اور زیا دہ گندگی اور غلا ظت کے ڈھیروں میں خا مو ش تما شا ئی نہیں بنے گا اگر بعد از عوامی احتجاج آپ نے اپنا قبلہ درست کیا تو یہ عمل ایک ایسی بھیا نک ریت کو جنم دے گا جس کا انجام ہو نا مشکل ہو جا ئے گا ۔ TMAسرا ئے عا لمگیر ہو ش کے نا خن لے اور عوا می غیض غضب سے بچتے ہو ئے اپنی ذمہ داری کا احساس کر ے اور شہر کو مکمل طور پر صاف ستھرا بنا نے کے لیے وسیع پیما نے پر لا ئحہ عمل طے کر ے کیو نکہ بذریعہ احتجاج حقوق کی فرا ہمی انتہا ئی سنگین ریت ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران / جہلم ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) حلقہـ63 NA میں انتخابی سرگرمیاں ماند پڑتی جا رہی ہیں جبکہ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے احتجاجی سیاست اور بیانات میں تیزی آتی جارہی ہے
تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان میں جہاں الیکشن ملتوی ہونے کی بنا پر انتخابی سرگرمیوں میں کمی آتی جا رہی ہے اُس کے ساتھ سایھ عید گزرنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے احتجاجی سیاست کی تیاریاں جاری ہیں بیانات میں پانامہ لیکس اور کینٹینر احتجاج واضح ہوتا نظر آرہا ہے اس معاملہ میں پوری تحصیل میں سب سے بڑے شہر کھیوڑہ میں اپوزیشن کے سر گرم کارکن نہایت پر امید اور سرگرم ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) واٹر فلٹریشن پلانٹس کی صفائی کروائی جائے عوامی مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر میں بلدیہ ،ٹی ایم اے سرائے والمگیر کی طرف سے لگائے جانے والے چھپر پھاٹک ،ٹینکی گرائونڈ جو سالوں پہلے عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے لگائے گئے تھے جسکی مناسب صفائی نہ ہونے اور عدم توجہ کی وجہ سے پانی کی صاف فراہمی ناممکن ہو کر رہ گئی ہے اب وہی فلٹریشن پلانٹ جہاں عوام صاف پانی حاصل کرتے تھے کہ فلٹریشن سسٹم اور پائپ مٹی اور گندگی سے اٹ چکے ہیں جس کی وجہ سے انکی کارکردگی بھی متاثر ہو چکی ہے اور عوام اچھی کوالٹی کا معیاری اور صحت افضا ء پانی کے حصول میں ناکام ہو چکے ہیں عرصہ دراز گزر جانے کے باوجود فلٹریشن پلانٹ کو باقاعدہ طور پر اور حال یا صفائی کا انتظام نہیں کیا جاتا ٹی ایم اے سرائے عالمگیر نے اگر اسی طرح کچھ عرصہ مزید فلٹریشن پلانٹ کی مناسب صفائی کا بندوبست نہ کیا تو عوام ان فلٹریشن پلانٹس سے پانی حاصل کرنے سے محروم ہو سکتی ہے شہریوں کا مطالبہ ہے کہ ان پلانٹس کا باقاعدہ صفائی کا انتظام کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) عبدالقیوم بٹ ،اکرم بٹ ،بلال بٹ،کا راجہ عبدالواحد کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت۔تفصیل کے مطابق وائس چیئرمین یونین کونسل منڈی بھلوا ل راجہ عبدالواحد آف پنڈ عزیز کے چچا اور نمبردار راجہ محمد زاہد کے بھائی راجہ محمد اسلم آف پنڈ عزیز کی وفات پر ممتاز شخصیات عبدالقیوم بٹ ،اکرم بٹ ،بلال بٹ و دیگر نے گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ہماری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے آمین اس غم کی گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) سٹر راجہ محمد بوٹا آف ڈاک چباں کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر راجہ زاہد منیر کی مبارکباد۔تفصیل کے مطابق ماسٹر راجہ محمد بوٹا آف ڈاک چباں کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر راجہ زاہد منیر مرکزی نائب صدر فاروق شہید آف بیسہ کلاں نے مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو حج کرنے کی سعادت نصیب فرمائے آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) عبد الستار اید ھی کی خد ما ت کو فرا موش نہیں کیا جا سکتا ۔ انکی خد ما ت ہمیشہ تا ریخ میں سنہری حروف میں لکھی جا ئیں گی ۔ ان خیا لا ت کا اظہار راجہ زاہد منیر مرکزی نائب صدر فاروق شہید آف بیسہ کلاں نے اپنے ایک بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ معروف سما جی را ہنما عبد الستار ایدھی مر حوم نے اپنی ساری زندگی دکھی انسا نیت کی خد مت کے لیے وقف کر رکھی تھی ۔ انکی وفات سے پا کستا نی قوم ایک عظیم سما جی را ہنما سے محروم ہو گئی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ کہ عبد الستار اید ھی نے مذہب ، مسلک ، قوم ، قبیلہ ، ذات برادری رنگ نسل سے ما ورا ہو کر انسا نیت کی خد مت کی ہے اور یہی انسا نیت کی معراج ہے ۔ انہو ں نے انسا نو ں کے دکھ کا مدوا عملی طو ر پر کیا ہے جو کہ قابل تحسین ہے ۔

Share this:
Tags:
Abdul Sattar Edhi government Lies pakistan پاکستان جھوٹ حکومت عبدالستار ایدھی
kashmiri People
Previous Post حقِ خود ارادیت کشمیری عوام کا حق ہے
Next Post سرائے عالمگیر پریس کلب عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب منعقد
Abdul Sattar Edhi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close