Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عابد شیر علی کا انتقامی اقدام

April 7, 2014April 7, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

اَب یہ کوئی ضروری تو نہیں ہے کہ جس طرح مشرف کے معاملے سمیت کراچی کے استعمال کے لئے کے الیکٹرک کو 350 میگاواٹ ملنے والی اضافی بجلی ن لیگ روکناچاہ رہی ہے تو ہر پاکستانی ن لیگ کے اِس فیصلے سے متفق بھی ہواور یہ بھی تو کوئی لازم نہیں ہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے والے ن لیگ کے سیاسی حربوں کو کوئی سمجھ نہیں رہاہے اور اِس پر ایسا بھی نہیں ہے کہ ن لیگ والوں کی اِس غیراِنسانی اور غیر اخلاقی حرکت پر مشرف کے چاہنے والے اور اِسی طرح ن لیگ ہی کے ایک شیر میرامطلب ہے کہ وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی کی جانب سے کے الیکٹرک کو ملنے والی 350میگاواٹ بجلی کی کٹوتی پر کوئی احتجاج بھی نہ کرے۔

اگرچہ آج وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابدشیرعلی جو ہمارے بزنس مائنڈڈ صنعت کار وزیراعظم میاں نوازشریف کے قریبی رشتے دار بتائے جاتے ہیں اِن کی سوچ بھی تاجروںجیسی بن گئی ہے یعنی یہ کہ جب سے وزیراعظم نے عابد شیرعلی کو پانی و بجلی کا قلمدان سونپاہے تب ہی سے عابدشیرعلی بھی تاجر بن گئے ہیں اوراپنی وزارت سے متعلق ایک ایک کوڑی کاحساب رکھتے ہیں اور ایک ایک پائی کو دانت سے پکڑنے لگے ہیں، اِس سے قطع نظرکہ آنے والے وقتوں میں عابدشیرعلی کے ایسے کسی عمل سے عوام پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حوالے سے کیا اور کیساتاثراُبھرے گا…؟ آج شایداِس کی تو عابد شیرعلی کو کوئی پرواہ نہ ہو… مگرراقم الحرف کوایسالگتاہے کہ جیسے عابدشیرعلی کو سیاسی و غیرسیاسی، اخلاقی وغیراخلاقی اور معاشی اور غیرمعاشی طورپراُن اہداف تک پہنچناہے اِنہیں جس کا وزیراعظم نے ٹاسک دیاہے اور یہی وجہ ہے کہ آج پوری تن دہی سے عابدشیرعلی اِس پر کاربنددکھائی دیتے ہیں۔

آج یقینایہ وزیرمملکت برائے پانی و بجلی کا ہی دل گردہ ہے کہ گزشتہ دِنوں جن جواز کی بنیاد وں پر وزیراعظم میاں نواز شریف کے خاص الخاص وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابدشیرعلی نے کے الیکٹرک کو ملنے والی اضافی 350میگاواٹ بجلی روک دی ہے اِس سے یہ ظاہر ہوتاہے کہ مجموعی طورپر یہ نہ ن لیگ چاہتی ہے اور نہ ہی وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی ہی چاہتے ہیں کہ کراچی اور کراچی کے لو گ سکون سے رہیں اور مُلک کے اِس تجارتی حب میں ترقیاتی عمل جاری رہے ، اور شاید اِسی بنیاد پر اِنہوں نے سندھ حکومت پر 52ارب کی نادہندگی کا الزام لگاکرکراچی کے لئے اضافی 350میگاواٹ ملنے والی بجلی روک دی ہے،اور ساتھ ہی یہ اعلان بھی ٹھونک ڈالاہے کہ اِس کی وصولی کے لئے نوٹس بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔

Abid Sher Ali
Abid Sher Ali

جبکہ کے الیکٹرک نے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی جو اِن دِنوں شیرکی طرح دہاڑیں مارنے میں اپنا ایک منفردمقام رکھتے ہیں اِن کی جانب سے لگانے جانے والے تمام الزامات کو گمراہ کن اور حقیقت کے برعکس قراردیتے ہوئے کہاہے کہ وزیرمملکت کی جانب سے ہمیشہ کے الیکٹرک کو غلط تنقیدکا نشانہ بنایاجاتاہے کے الیکٹرک کے ترجمان نے سینہ ٹھونک کر میڈیا پرسنزسے کہاہے کہ کراچی کو وفاق اضافی بجلی نہیں دے رہاہے اور نہ ہی کے الیکٹرک نے کوئی اضافی بجلی استعمال کی ہے اِس پر ترجمان کا یہ بھی کہناہے کہ وزیرمملکت کو اپنی اصلا ح کرلینی چاہئے اور اِنہیں بیجاکے الیکٹرک کو غلط تنقیدکا نشانہ نہیں بناناچاہئے ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کے ای ایس سی معاہدے کے تحت بجلی لے رہی ہے کوئی اضافی بجلی نہیں لے رہی ہے جوبجلی لے رہی ہے باقاعدگی سے اِس کا بل اداکیاجاتاہے”۔

اَب کے الیکٹرک کے ترجمان کی وضاحت کے بعد وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی جی کے پاس کوئی جواز نہیں رہ جاتاہے کہ وہ دائمی معاہدے کے تحت کے الیکٹرک کو ملنے والی 350میگاواٹ کی بجلی روکیںیا کسی کو روکنے کے احکامات جاری کریں اور اپنے اختیارات کا بیجااستعمال کرتے ہوئے کے الیکٹرک کو معاہدے کے تحت ملنے والی بجلی کی کٹوتی کے لئے ڈرائیں یا دھمکائیں،اگروہ پھر بھی ایساکرتے ہیں تو کیااِس سے یہ مطلب لیاجائے کہ وہ کراچی کو اندھیرے میںڈبوکر اِسے شہرِخموشاں بناناچاہتے ہیں یا اِسے اِس کے عزاز” روشنیوں کے شہر” سے محروم رکھ کر اِس کے کارخانوں، صنعتوں ، بازاروں ، محلوں، گلی کوچوں اور گھروں کو بھوت بنگلوں میںتبدیل کردیناچاہتے ہیں، یا کہیں ایساتونہیں ہے کہ وزیرمملکت برائے پانی وبجلی مسٹرعابدشیرعلی سندھ میں پی پی پی اور ایم کیو ایم کی کم ہوتی دوریوں سے خوفزدہ ہیں اور اِن کی پریشانیوں میں اضافہ کرنے کے لئے اپنا یہ حربہ استعمال کررہے ہیں تاکہ یہ مشکلات اور پریشانیوں کا شکاررہیں اور اِس طرح سندھ اور بالخصوص کراچی ترقی نہ کرپائے ۔

یوں جب سے وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی کی جانب سے یہ اعلان ہواہے تب ہی سے کراچی کے بہت سے حصوں میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ تو شہر کے بعض علاقوں میں کہیں مینٹیننس توکہیں فالٹ کا بہانہ بناکر کے الیکٹرک کے ذمہ داروں نے طویل دورانئے کی لوڈشیڈنگ شروع کردی ہے آج 6اپریل اتوارکا دن ہے اِس کے باوجودبھی کے الیکٹرک نے صبح9:45سے شام 6بجے تک بغیرکسی پیشگی اعلان واطلاع کے گرڈ اسٹیشن پر مینٹیننس کے بہانے گھریلوصارفین کی بجلی بندرکھی ہوئی ہے جس سے صارفین بجلی کو شدیدذہنی اور جسمانی اذیتیں اُٹھانی پڑیں ہیں کہیں ایساتونہیں ہے کہ کے الیکٹرک اپنے اِس عمل سے اپنے صارفین پر یہ اثرچھوڑناچاہ رہی ہے کہ ہم تو اپنے صارفین کے ساتھ مخلص ہیں مگرمرکزی حکومت یہ نہیں چاہتی ہیں کہ کراچی کے عوام کو پوری بجلی ملے اور کراچی ترقی کرے۔

بہرحال …!موجودہ حالات میں ہم سب کو یہ بات مان لینی چاہئے کہ آج جو اور جیسانظرآرہاہے درپردہ اِس کے ذمہ دار ہم ہی تو ہیں..؟اور اَب ایسے میں اِس سے بھی اِنکار نہیں ہے کہ ہم خودکو سُدھارنابھی نہیں چاہتے ہیں،جبکہ آج ہم جن حالا ت سے گزررہے ہیں،ہمیں اور ہمارے حکمرانوں کو اپنی بہتری کے لئے سنجیدگی سے سوچناچاہئے تھاکہ ہم موجودہ حالات میں ایساکیا کچھ اچھاکرجائیں جس کی وجہ سے ہم اپنے اور اغیارکے پیداکردہ مسائل سے نجات پالیںمگرآج افسوس یہ ہے کہ ہم سب دانستہ دانان بنے ہوئے ہیں اور سب کچھ جانتے بوجھتے ہوئے بھی اپنی تباہی وبربادی کے اُس اندھیرے کنوئیں میں گرے ہوئے ہیں اگرجہاں سے نکلنے کی ہم سب اجتماعی کوششیں کریں تو ایسابھی نہیں ہے کہ ہم نکل نہ پائیںمگرشاید ہمارے ہی درمیان موجود کچھ ہمارے اپنے اور کچھ اغیارکی گودوں میں لولی پاپ کے مزے لیتے اُن کے حواری یہ نہیں چاہتے ہیں کہ ہم اِس اندھیرے کنوئیں سے نکلیں اور اپنے پیروں پر کھڑے ہوکراپنی خودی کو پہچانیںاور پھر ہم اِس طرح دنیا میں اپنی کامیابیوں اور کامرانیوں کے جھنڈے گاڑیں،آ ج یہ بات تو ہمارے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور قومی اداروں کے کرتادھرتاسربراہوں کو سوچنے کی ہے مگر معلوم نہیں کہ وہ ایسا کیوں سوچ نہیں رہے ہیں…؟

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Abid Sher Ali moral musharraf pakistan revenge اخلاقی اقدام انتقامی پاکستانی عابد شیرعلی مشرف
Lahore High Court
Previous Post لاپتا بادشاہ خان کیس، سیکریٹری دفاع، ڈی جی آئی بی ، آئی جی پنجاب پیش
Next Post یورپی یونین کا روس کو جکڑنے کیلئے نئی حکمت عملی پر غور
European Union

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close