Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا گذرتی ہے قطرے پہ گوہر ہونے نک

October 14, 2014 0 1 min read
Government Of Pakistan
Government Of Pakistan
Government Of Pakistan

تحریر : ایم سرور صدیقی

میرے ایک تاجر دوست نے کہا حکومت کے خلاف دھرنے ناکام ہوگئے ہیں جلسے جلوش شروع ہوگئے ہیں اب لوگوں کو گھرلوٹ جانا چاہیے۔۔ ”میں ایسا نہیں سمجھتا۔۔۔میرا جواب تھا وہ کیوں؟۔۔۔اس کا استفسار تھا فرض کیا۔۔۔میں نے کہاایک شخص سے آپ کا لین دین تھا اس کا آپ سے جھگڑا ہو جائے اس کااصرارہو اس نے آپ سے پیسے لینے ہیں آپ کہیں نہیں۔۔۔میرے ذمہ کوئی لین دین نہیں۔۔۔ توتو میں میں سن کرساتھ کی دکانوں والے معاملہ سلجھانے آجائیں دونوںکی بات سنیں ابھی فیصلہ کی نوبت نہ آئے تو آپ دونوں میں لڑائی ہو جائے۔۔۔پڑوسی لوٹ جائیں گے کہ اپنی آپ نبیڑو۔۔۔۔آپ صاف انکاری ہو جائیں میں نے کوئی پیسے نہیں دینے تم سے جو ہو سکے کرلو۔۔۔

فریق چپ چاپ چلا آئے وہ برا بھلا بھی نہ کہے آپ سے کوئی تقاضا بھی نہ کرے بس آپ کی دکان کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھ جائے بھوک ،پیاس اور موسم کی پرواہ کئے بغیردھرنا دے کر بیٹھا رہے آتے جاتے لوگ اس سے پوچھیں سڑک پر کیوں بیٹھے ہو وہ چلا چلاکر آپ کی طرف اشارہ کرکے کہے اس نے میرے پیسے دینے ہیں مگر دیتا نہیں۔۔۔سچ بتائیں آپ کو ٹین شین ہوگی کہ نہیں۔۔۔۔تاجر دوست نے میری ساری بات سن کر ماتھے پر آئے پسینے کو پوجھتے ہوئے کہا ٹین شین تو ہوگی۔۔۔۔میںنے مسکراتے ہوئے کہا یہی ٹین شین دھرنے والے میاں نواز شریف کو دے رہے ہیں بات آئی سمجھ میں۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ میں نہیں کہتا خود حکومت کے وزیر ،مشیر کہتے پھر رہے ہیں دھرنوں سے حکومت مفلوج ہوکررہ گئی ہے۔۔۔ملکی معیشت کا حال دن بہ دن پتلاہوتا جارہاہے۔۔۔

مہنگائی میں اضافہ ہوتا جارہاہے۔۔۔ چین سمیت کئی ممالک کے سربراہوںکے دورے ملتوی ہو چکے ہیں اب معلوم نہیں عمران خان اور ڈاکٹرطاہرالقادری اپنے مطالبات تسلیم کروانے میں کامیاب ہوتے ہیں یا ناکام لیکن ایک بات ہے ان دھرنوںنے کچلے، سسکتے اور بلکتے عوام کو ایک نئی سوچ ضرور دی ہے ایک وقت تھا جب اس ملک میں ڈرائینگ روم کی سیاست کا دور دورہ تھا اس ماحول میں ذوالفقارعلی بھٹو نے عام آدمی کو سیاست سے روشناس کروایا عوام کو اپنے حقوق کااحساس ہوا اب عمران خان اور ڈاکٹرطاہرالقادری نے سیاست میں ایک نئے دور کا آغازکیاہے جو تہلکہ خیز ثابت ہو سکتاہے یہی تبدیلی کا آغازہے جب لوگ بھوک ،پیاس ،مشکلات اور موسم کی پرواہ کئے بغیر دو ماہ سے بے سروسامانی کے عالم میں دھرنا دئیے بیٹھے ہیں تو گھروںمیں بیٹھے عام آدمی کامتاثرہونا یقینی بات ہے ہمارے ملک کے بیشتر سیاستدان نسل درنسل اقتدارکے مزے لوٹ رہے ہیں سیاست بھی ان کے گھر کی لونڈی ہے

موجودہ جمہوریت ان کی سب سے بڑی محافظ۔۔ عام آدمی کو دووقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں ان کے بچے پڑھ لکھ بھی جائیں تو نوکری کیلئے خجل خوار ہونا مقدر بن جاتاہے زیادہ تر معاشی غلامی میں ہیں جہاں لوگ اپنی مرضی سے ووٹ دینے پر قادر نہ ہوں تبدیلی کیسے آئے گی ؟ تبدیلی تو اندر سے آتی ہے ۔۔۔یہی کام اس وقت ڈاکٹرطاہرالقادری اور عمران خان کررہے ہیں جنہوںنے حکمرانوںکی کرپشن بے نقاب کرکے ان کا سوا ستیا ناس کرڈالاہے جن کو اندر کے خوف نے بے چین کررکھاہے شنیدہے وہی ہر قسم کی تبدیلی کے خلاف ہیں کیونکہ تبدیلی تو ان کے خلاف آناہے جن کی مزاحمت شدید ترہورہی ہے۔۔جو تمام کے تمام متحدہو تے جارہے ہیں دوسروںکیلئے سوچنا شیوۂ پیغمبری ہے درحقیقت یہی ہیرو کہلوانے کے حقدارہوتاریخ بتاتی ہے

کسی نظریہ کیلئے قربانیاں دینے والے دنیامیں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ناموافق حالات، طاقت کا بے رحم استعمال اورریاستی جبر بھی ان کے ارادے متزلزل نہیں کرسکتا اور مشکلات بھی راستہ نہیں روک سکتیں ۔ غور سے دیکھا جائے تو پاکستان میں صرف دو ہی طبقے ہیں ایک بااختیار ۔۔۔ دوسرا بے اختیار لوگوںکا۔آج پاکستان کے بااختیار لوگوںکا ڈاکٹرطاہرالقادری اور عمران خان کے خلاف اتحاد ہوگیاہے لیکن دھرنے والے ان کو مسلسل ٹین شین دے رہے ہیں جب بھی تاریخ لکھی جائے گی تحریک ِ ِانصاف اور عوامی تحریک کی اس جدوجہد کیلئے لوگوںکی استقامت اور جرأت کو ہمیشہ یادرکھا جائے گا اس سے شعور و آگہی کے کئی سورج طلوع ہوں گے۔اب جلسے جلوسوںسے عوام کا لہوگرمانے کیلئے ڈاکٹرطاہرالقادری،بلاول بھٹو زرداری اور پرویز مشرف سیاسی میدان میں اتررہے ہیں۔۔ عام آدمی جب یہ محسوس کرتاہے کہ موجودہ استحصالی نظام کو بچانے کیلئے سب متحدہوگئے ہیں اور وہ قومی و مذہبی رہنما جن کا ایک دن کے اخراجات لاکھوں میں ہیں وہ بھی سالانہ چند ہزار ٹیکس دیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے

Parliament
Parliament

پارلیمنٹ ان دو نمبر لوگوں سے بھری پڑی ہے جو اول درجے کے جھوٹے اور ٹیکس چورہیں حکمران تو محض اپنے اقتدارکو جمہوریت سمجھ کر تنقید کرنے والوں کو قابل ِ تعزیر سمجھنے لگتے ہیں۔۔۔عوام کی اکثریت کو ایک بات سمجھ نہیں آرہی حالانکہ یہ سامنے کی بات ہے۔۔۔آصف علی زرداری،مولانا فضل الرحمن،چوہدری برادران،آفتاب شیرپائو،چوہدری اعتزازاحسن اور دیگر کئی حلیف برملا کہہ رہے ہیں کہ عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے الطاف حسین سمیت دیگررہنمائوںکی بھی یہی رائے ہے الیکشن کمیشن کے کئی عہدیدار بھی تہلکہ خیز انکشاف کرچکے ہیں اب تلک جس بھی حلقہ میں ری کائونٹنگ ہوئی ہے ہزاروں ایسے ووٹوںکی نشان دہی ہوئی ہے جن کی تصدیق ہی نہیں کی جا سکتی اس کا مطلب ہے کہ عمران خان ، ڈاکٹرطاہرالقادری اور شیخ رشیدسچ کہہ رہے ہیں تو پھر حکمران کس جمہوریت کو بچانے کی بات کرتے ہیںعوامی تحریک کے قائد تو روزانہ آئین کی تشریح کرکے عوام کو نئی سوچ دے رہے ہیں ان کا کہنا بجا ہے

مکمل آئین کا نفاذ کیا جائے آئین کی پہلی100شقوںپر عمل ہو جائے تو پاکستان کے غریبوںکی حالت اور حالات بدل جائیں گے۔۔ عوام جب یہ دیکھتے ہیں کہ کسی معزز رکن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں غربت ،مہنگائی ،بیروزگاری،کرپشن اور لوڈشیڈنگ پر بات کرنا پسند نہیں کیا۔۔۔کسی وزیر نے یہ بھی بتانا گوارانہیں کیا حکومت غربت کے خاتمہ کیلئے کیا کررہی ہیں۔۔۔ مہنگائی اور جرائم کی روک تھام کیلئے کیا ترجیحات ہیں؟ ترو عوام کا دل حکومت کی طرف سے کھٹا ہو جاتاہے۔اب تلک یہ ہوتا آیاہے جب بھی کوئی سیاستدان اقتدار میں آتاہے اس کے ارد گرد خوشامدی،درباری اور مفاد پرست قسم کے لوگ گھیرا ڈال لیتے ہیں جو درست بات بھی حکمر ان تک نہیں پہنچنے دیتے تکبر، رعونت،خوشامد اور خودپرستی کی وجہ سے وہ عوام سے دور جاتے ہیں میاں نواز شریف کے ساتھ بھی یہی کچھ ہورہاہے لیکن انہیں اس کا مطلق احساس نہیں اس قوم کو میاں نواز شریف سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں لیکن لگتاہے

میاں صاحب پہلے جیسے نواز شریف نہیں رہے ان کی موجودگی میں دھرنادینے والے کوخانہ بدوش، غدار، گھس بیٹھئے،لشکری اور دہشت گردکہنا کہاں کا انصاف ہے؟ اگر میاں نواز شریف کے ساتھیوںکو کچھ فہم و ادراک ہوتا توشروع دن سے ہی معاملات بہتر بنائے جا سکتے تھے حالات اس نہج پر کبھی نہ آتے اب بھی انقلاب اور آزادی مارچ کے جائز مطالبات مان کر ملک و قوم کو اس ازمائش سے بچایا جا سکتاہے احتجاجی سیاست کسی طور بھی فائدہ مند نہیں کیا وزیر ِ اعظم اس بحران کے حل کیلئے آپ کسی معجزے کے منتظرہیں:معجزے کاانتظار تو یقیناڈاکٹرطاہرالقادری اور عمران خان کو بھی ہے شاید اس لئے وہ کشیاں جلاکر ڈی چوک بیٹھے ہیں فی الحال تو وہ خاموش ہیں یہ خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ بھی ہو سکتی ہے یہ دھرنا طول پکڑا تو وہ دن دور نہیں جب ایک بار پھر پارلیمنٹ اور وزیر ِ اعظم ہائوس کی جانب قافلے رواں دواں ہوں گے اور اس مرتبہ شاید واقعی دما دم مست قلندرہو جائے اس صورت ِ حال سے بچناہی بہترہے

حکومت، اپوزیشن، ڈاکٹرطاہرالقادری اور عمران خان سب جوش کے ساتھ ساتھ ہوش کا دامن نہ چھوڑیں تو یہ ان کے بہترین مفاد میں ہوگا۔اب جلسے جلوسوںسے عوام کا لہوگرمانے کیلئے ڈاکٹرطاہرالقادری،بلاول بھٹو زرداری اور پرویز مشرف سیاسی میدان میں اتررہے ہیں۔۔۔پرانی پچ پر تینوںنئے کھلاڑی دما دم مست قلندر کے انداز میںآل رائونڈرکی حیثیت سے خودکو متعارف کروارہے ہیں ڈاکٹرطاہرالقادری کے پہلے جلسے نے سب کو چونکادیاہے بلاول بھٹو زرداری اور پرویز مشرف کیسی اننگز کھیلتے ہیںیہ کیلئے نگاہیں منتظر اور دا مضطرب ہیںحالات بتاتے ہیں بلدیاتی انتخابات سے پہلے عام انتخابات کا ہونا ٹھہرگیاہے دیکھئے کیا گذرتی ہے قطرے پہ گوہر ہونے نک۔

Sarwar Siddiqui
Sarwar Siddiqui

تحریر : ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
able democracy government parliament people power taxes اقتدار پارلیمنٹ ٹیکس جمہوریت حکمران قابل لوگوں
Train
Previous Post پاکستان ریلوے نے مہران ایکسپریس دوبارہ بند کردی
Next Post ٹریفک پولیس کی غفلت سے شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام
Traffic

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close