Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پرہیز علاج سے بہتر ہے

March 3, 2015March 3, 2015 0 1 min read
Abstinence Better Treatment
Abstinence Better Treatment
Abstinence Better Treatment

تحریر: حکیم محمد ہارون
کنگن پور سے اصغر علی میئو نے خط میں لکھا کہ حکیم صاحب آپ کا مضمون پڑھ کر میں نے علامات کے مطابق ادرک کا قیوہ پینا شروع کر دیا ہے جس سے مجھے کافی حد تک بہتری محسوس ہورہی ہے۔ میں کبھی لاہور آیاتو آپ سے ضرورملوں گا۔ انہوں نے ایک سوال اُٹھایاہے کہ حکیم صاحب آپ خودکو انقلابی طبیب کہتے ہیں۔ آپ انقلاب برپاکرچکے ہیں یاکرنے جارہے ہیں؟اصغرعلی صاحب پہلے تو آپکاشکریہ کہ آپ نے خط لکھنے کیلئے وقت نکالا۔آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ نہ تومیں نے کوئی انقلاب برپا کر دیا ہے اور نہ ہی کرنے کی طاقت رکھتاہوں۔ بس ایک ننھی سی کاوش ہے جس میں آپ سب دوستوں کا ساتھ درکار ہے۔آپ نے میری بات پر غور کیا اور ادرک کا قیوہ پیناشرع کیایہی میرے انقلاب کی شروعات ہے۔میں جس انقلاب کی بات کررہاہوں وہ میراذاتی نہیں بلکہ پوری انسانیت کیلئے ہے ۔راقم کا مقصد پوری انسانیت کوصحت کے حوالے سے باشعور دیکھنے کی تمنالئے میدان عمل چھلانگ لگاچکاہے۔اللہ تعالیٰ نے چاہا تو بہت جلد میرے ساتھ آپ جیسے د وستوں کا پورہ قافلہ چلے۔ دوست زندگی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں۔

صحت مند انہ زندگی کے لئے اچھے دوستوں کا ہونا انتہائی ضروری ہے۔یہ بات میڈیاورلڈلائن کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صحت مندانہ زندگی گزارنے کیلئے اچھے دوستوں کا ہونابہت ضروری ہے کیونکہ اچھے دوستوں کی صحبت نہ صرف انسان کوجسمانی طورپرصحت مندبناتی ہے بلکہ ذہنی طور پربھی صحت مند اورتوانا رکھتی ہے۔تحقیق کے مشاہدے برطانیہ کی ایک کیلئے یونیورسٹی کے پروفیسرز نے غیرممالک سے آئے ہوئے طالب علموں کے ساتھ 5ماہ تک کام کیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ جن طالب علموں نے اپنے سماجی روابط بڑھائے اور دوست بنائے ان کی صحت دوسرے طالب علموں کے مقابلے میں کافی بہترپائی گئی۔

اچھادوست ہمیشہ آپ کی بھلائی سوچتا اور ہروقت آپ کا خیال رکھنے کی کوشش کرتاہے۔راقم کا بھی یہ کہناہے کہ اچھے دوست ہمیشہ کام آتے اور مددگار ثابت ہوتے ہیں۔اس لئے آپ مجھے اپنامخلص دوست تصور کریں اورکبھی بھی۔کسی بھی وقت بغیر فیس اپنی تشخیس اور غذائی چاٹ حاصل کریں ۔خواجہ اویس قرنی کا قول ہے کہ” سرداری کو میں تلاش کیا تو خلق خدا کی خیرخواہی میں پایا” پس راقم بھی خلق خداکی خیرخواہی اور خدمت میں فخرمحسوس کرتاہے اب ہم بات کرتے ہیں اپنے آج کے موضوع پر دانشور لوگ اپناعلاج دواسے نہیں غذاسے کیاکرتے ہیںاس خاکسارکی بھی یہ ہی کاوش ہے کہ میرے دیس کاہرفرددانشوربنے غذائی علاج کو سمجھاجائے اور پھر پرہیز کیا جائے۔ غذائی علاج کیلئے ضرورت غور و فکر کی ہے اللہ رب العزت کی عطاکی ہوئی نعمتوں پرغور کیا جائے اور اُن کاشکراداکیاجائے اسی میں کامیابی وکامرانی ہے۔غذائی علاج پہ غوروفکرکرکے اس کو سمجھاجائے اور قدرت کی بنائی ہوئی انسانی مشین جس کو اللہ تعالیٰ نے قدرت یعنی ایک فطرت پرپیداکیاہے۔اور انسان کی بقابھی اسی فطرت کے قریب رہنے میں رکھی ہے۔جب تک انسان فطرت (قدرت)کے قریب رہے گا اس کی زندگی آسان اور درست رہے گی۔انشاء اللہ۔اور جتنا فطرت سے دور بھاگے گابیماریوں اور مصیبتوںمیں جکڑا جائے گااور اپنی صحت بھی کھوبیٹھے گا۔

Food
Food

آئیں ہم بات کرتے ہیں غور کس چیز پہ کرنا؟ کیا کرنا ہے؟ کیا سمجھنا ہے کیا جاننا ہے؟ کیا بدلنا ہے؟ کیوں بدلنا ہے؟ کیسے بدلنا ہے؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ رب العزت نے کوئی چیزبے مقصد نہیں بنائی ۔جیساکہ شاعر نے کہاہے نہیں ہے کوئی چیز نکمی زمانے میں کوئی برا نہیں قدرت کے کاخانے میں اللہ تعالیٰ نے انسان کو چارچیزوں سے بنایاہے۔ جن میں ہوا،پانی،آگ اور مٹی شامل ہیں۔راقم اپنے پہلے 2کالموں میں خشکی اورتری کے حوالے سے بات کرچکاہے۔آج ہم تیسری چیزپرروشنی ڈالینے کی کوشش کریں گے وہ ہے گرمی جسے اُوپر (آگ)بیان کیا گیاہے۔ ہم روزمرہ جو غذائیں کھاتے ہیں وہ جسم میں تین ہی طرح کے اثرات پیداکرتی ہیں۔ان تینوں کے اعتدال کا بگڑ جانامرض اور اعتدال پر رہناصحت ہے ۔اگرہم ایک ہی طرح کے اثرات رکھنے والی غذائیں استعمال کرتے جائیں گے تو اُس کے اثرات جسم میں بڑھ جائیں گے اور دوسری طرح کے اثرات کم ہوجائیں گے جنہیں لوگ بیماری یامرض کہتے ہیںجبکہ راقم ان کو بیماری نہیں علامات سمجھتاہے۔مثلاًگرمی کے اثرات رکھنے والی غذازیادہ استعمال کرنے سے جسم میں گرمی کے اثرات بڑجانے سے یہ علامات ظاہر ہوتی ہیں۔غصہ جلد آجانا۔منہ کاذائقہ چرپرایانمکین رہنا۔آنکھوں اور چہرے کازرد ہونا۔جسم میںچبھن،گھبراہٹ اور چنگاریاں محسوس ہونا۔عورتوں کو حیص تکلیف سے آنااورجلن سے آنا۔طبیت کا بوجھل رہنا۔جِلدپرچھپاکی ظاہرہونا۔نزلہ زکام پیلے رنگ کا ہونا۔دائمی پیچش رہنا۔ہاتھ پائوں اور پیشاب میں جلن محسوس ہونا۔نیند کی کمی ۔بے چینی ۔غنودگی اور خواب میں آگ دیکھنا۔ اگرکسی فرد میں یہ تمام علامات ظاہر ہو جائیں تو میڈیکل رپورٹ میں یہ امراض ظاہر ہوتے ہی انلارجمنٹ آف دی ہارٹ (دل کابڑھ جانا)۔ ٹائیفائیڈ۔ پس سیلزکا بڑھنا (پیپ کاپڑنا)۔ جائنڈس (پیلایرقان)۔ بائل پروڈکشن کی زیادتی ۔ویک نیس آف ہارٹ (دل کی کمزوری) بلڈ پریشرہائی رہنا۔ الرجی۔ چھپاکی وغیرہ ہونا۔

حکمت کی روشنی میں وضاحت دماغ کے اس پردے میں سوزش کی وجہ سے دماغ میں ہروقت بے چینی رہتی ہے۔ نہ نیند آتی ہے اور نہ ہی لیٹنے کوجی چاہتاہے۔اگرزیادہ جبرکرکے آرام کرنے کی کوشش کرتاہے تو معمولی سی آہٹ ،آواز یاکسی کے پاس بولنے سے فوراًاُٹھ جاتاہے۔دماغ ہروقت گرم اور خواہ ،مخواہ ہرایک سے گرم ہو جاتا ہے۔ طبیت بوجھل رہتی ہے۔ نزلہ زکام گرمی والا نزلہ زکام یعنی جس سے پیلے رنگ کاموادبہتاہے یا پیلے رنگ کے کھنگار آتے ہیںاور کھانسی کرنے سے بھی پیلے رنگ والاموادخارج ہوتاہے۔ ڈوڈنیم چھوٹی بڑی آنت گرم اثرات پیدا کرنے والی غذا زیادہ استعمال کرنے سے صفرا (بائل) زیادہ بنتاہے۔ مرارہ کی نالی کی تنگی کی وجہ سے صفرا پوری مقدار میں آنتوں میں نہیں گرتا اور جگر میں اس کی پیدائش جاری رہتی ہے جس سے اس کی زیادتی ہوجاتی ہے اور اُوپر خون میں شامل ہوجانے سے یرقان ہوجاتاہے۔جس سے جسم کارنگ پیلا،آنکھیں پیلی اورشدید پیلا پیشاب آنے لگتاہے۔آنتوں میں صفراوی مواد زیادہ گرنے سے مریض کوپیٹ میں مروڑ اور پیچش شروع ہوجاتے ہیں ۔ایک کرکے آتاہے توپھر پیٹ میں درداورمروڑپڑتاہے یہ پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔اسی طرح مریض کوپیشاب کرتے وقت درد۔جلن اور ٹیش پڑتی ہے اور پیشاب کے ساتھ خون۔پیپ بھی شروع ہوجاتی ہے۔پیشاب آنے سے پہلے ہی اس کی درد شروع ہوجاتی ہے اور پیشاب کرنے کے بعد کافی دیر تک محسوس ہوتی رہتی ہے۔ یہ تمام امراض (علامات) گرم تاثیر اور اثرات رکھنے والی غذا کی زیادتی سے ہوتے ہیں۔ ان تمام مسائل کا حل کیاہے؟

حل یہ ہے کہ ان کو کم کیا جائے اپنے غذائی چاٹ سے ۔یہ درجہ ذیل ہیں۔ انڈیفرائی۔ انڈے والے توس۔ گوشت ۔ مرغ۔ قلیجی ۔aکریلے۔ ساگ۔ میتھی۔ پیاز۔ لہسن۔ مرغن غذائیں۔اجوائن۔ سنڈھ۔تیز پات۔ پستہ ۔اخروٹ۔ شہتوت ۔میٹھے۔ آم۔ کجھور۔ بازاری کھانے جن میں تیزمصالے ہوتے ہیں اور ایسا ماحول جہاں پرحرارت زیادہ ہوتی ہے ان تمام اشیاء سے پرہیز کیاجائے۔ان کوترک کیاجائے بلکہ ان کی جگہ درجہ ذیل غذائیں اپنے استعمال میں بڑھائی جائیں۔مثلاً۔گاجر۔کھچڑی ۔بھنڈی۔اروی۔پیٹھا۔گندم کادلیہ۔دودھ والا۔مربہ گاجر۔دال ماش۔دال مونگ۔چاول اُبلے ہوئے۔روٹی گندم ۔ساگودانہ۔ڈبل روٹی۔زیرہ سفید۔دھنیاسبزاوردھنیا خشک۔ہلدی ۔مرچ سیاہ۔سونف۔دودھ گائے یا بھینس۔شربت بزوری۔شربت صندل۔ملک شیک کیلا۔میٹھاانار۔کھیرا۔گاجر۔مولی۔تربوز۔خربوزہ۔گرما۔ناشپاتی۔ستو۔ککڑی۔گنے کا رس،گنڈیریاں۔دودھ سوڈا اور زیادہ تیزچلنے دوڑے ۔زیادہ ورزش وغیرہ سے بھی پرہیزکریںتوانشاء اللہ صحت ملے گی۔
(ا)ایک غذاکا درمیانی وقفہ چھ گھنٹے کارکھیں
(٢)غذا ہمیشہ چباکرکھائیں
(٣)کھانا تھوری بھوک رکھ کرکھائیں
(٤)کھانا کھانے کے بعد فوراً زیادہ پانی نہ پئیں
(٥)غذاایسے کھائوجیسے دوا
ورنہ دوا ایسے کھانی پڑے گی جیسے غذا

Hakeem Muhammad Haroon
Hakeem Muhammad Haroon

تحریر: حکیم محمد ہارون

Share this:
Tags:
révolution treatment انقلاب بہتر پرہیز علاج علامات
Corruption
Previous Post کرپشن کا زہر
Next Post انجمن طلبہ اسلام طلبہ و طالبات کے لئے علم و دانش کی اقامت گاہ ہے، علامہ نثار علی
Anjuman Talaba e Islam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close