
ابوظبی (جیوڈیسک) ابوظبی کی وفاقی عدالتنے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو ایک ماہ میں ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا ہے ، ابوظبی کی عدالت نے پاکستان کی درخواست پر توقیر صادق کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا۔
ابوظبی کی عدالت نے توقیر صادق کو 3 جولائی سے قبل ڈی پورٹ کرنے کا بھی پابند کیا ہے۔ سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو فیصلے کیخلاف اپیل کرنے کا حق ہو گا۔
