
ابو ظہبی (جیوڈیسک) ابو ظہبی میں پاکستان اور ساوتھ افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ آج سعید اجمل کا کام آئے گا دوسرا، یا اسٹین گن پھر کرے گی شاہینوں کا شکار۔ا بو ظہبی میں ہوگا پہلا ٹیسٹ، مصباح الیون اور اسمتھ الیون کھیلنے کیلیے تیار۔
