پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ کسی کو گالی دینے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
انہوں نے کہا کہ صرف اتنی بات ہوئی کہ شہدا،شہدا ہوتے ہیں، تاجر ہوں یا طلبا ہوں، شہدا میں فرق نہیں ہوتا، اس بات کا کوئی اور مطلب نکالا گیا۔

Start typing to search...