
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) اے سی کھاریاں نے 111 سرکل کے پٹواریوں کے تبادلے کر دئیے۔
ملکہ سرکل میں چوہدری یا سین کی جگہ امجد پٹواری ہوں گے۔ اہلیان ملکہ سرکل نے اے سی کھاریاں سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹوار خانہ ملکہ میں شفٹ کیا جائے ۔تاکہ لوگوں کو در بدر کی ٹھوکریں نہ کھانی پڑیں۔
