Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اُمت مسلمہ کو درپیش علمی، فکری اور نظریاتی چیلنجز

September 19, 2018 0 1 min read
Muslims
Muslims
Muslims

تحریر : چوہدری غلام غوث

آج عالم اسلام کی تمام مملکتیں ابتر حالات سے گزر رہی ہیںاور اُمتِ مسلمہ کی زبوں حالی ترقی یافتہ دُنیا کا سب سے مرغوب عنوان ہے جبکہ ہر مملکت کا مقدر پتلی تماشے میں ناچنے والی کسی پتلی سے زیادہ نہیں رکھتا۔ مصر، بحرین ، کویت، متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب، برونائی ،ترکی، سوڈان، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، ازبکستان، تاجکستان، قازقستان، افغانستان اور پاکستان تک مقتدر حکمرانوں کے اقدامات اور ان کے طور طریقے ملاحظہ فرما لیجئے۔

آج حالت کا بہ نظر عمیق مطالعہ کریں تو ہمیں اقبال کی وہ پیشین گوئی یاد آئے گی جس میں اُنہوں نے باطل قوتوں کے عزائم اور پنجاب کی سر زمین سے متعلق کی کہ” مسلمانوں کو اپنے تحفظ کے لیے جو لڑائیاں لڑنی پڑیں گی ان کا میدان پنجاب ہو گا۔ پنجابیوں کو اس میں بڑی بڑی دقعتیں پیش آئیں گی کیونکہ اسلامی زمانے میں یہاںکے مسلمانوں کی مناسب تربیت نہیں کی گئی مگر اس کا کیا علاج کہ آئندہ رزمگاہ یہی سرزمیں معلوم ہوتی ہے (اقبال 1936ئ)

یہی نہیں اقبال نے موجودہ حالات و واقعات کی طرف پہلے بھی اپنے مشاہدات کی روشنی میں کہہ دیا تھا کہ اسلام پر ایک بہت بڑا نازک وقت برصغیر میں آرہا ہے۔ سیاسی حقوق اور ملی تمدن تو ایک طرف خود اسلام کی ہستی ہی معرض خطر میں ہے ۔(منشی محمد صالح کے نام خط)

اقبال کے حقیقت پر مبنی خدشات کے پیش نظر آج مسلمانانِ عالم مصائب و آلام کی نہ ختم ہونے والی رات شروع ہے، میری روح اس رات کے اندھیروں کے تصور سے کانپ اٹھتی ہے، یہ یہود و ہنود اور صلیبی ہمیں مستقبل کے امن اور خوشحالی کی ضمانت دے کر دھوکا دیتے رہے اور دے رہے ہیں کہ ہم امن ِ عالم کے داعی ہیں۔ یہ دراصل اس عفریت کے چہرے کا حسین نقاب ہے جس کے خون آشام ہاتھ اُمت مسلمہ کی شہ رگ تک پہنچ چکے ہیں۔۔۔۔ بھیڑ بکریوں کی سر پرستی میں رہنے سے مر جانا بہتر ہے ۔ یہ ذلت و گمراہی ہے جس میں ہم سب دھنستے چلے جا رہے ہیں۔لا الہ کلمہ کی صدا بلند کرنے والی اُمت آج جی حضور ، حکم میرے آقا او ڈو مور کے آگے Ok Sir,جیسے الفاط میں ممیانے اور کانپتے جسم کے ساتھ غلامی کی انتہائووں کو چھورہی ہے۔

گذشتہ دہائی میں باطل قوتوں کی سفاکی کہ جس سے پوری انسانیت کانپ جاتی ہے ان ظلمت کدوں کی ظالمانہ کاروائیوںسے اُن کے اپنے پکار پکار کر کہتے آر ہے ہیں کہ یہ ظلم و ستم بند کرو۔ جس کی مثال عراق پر بمباری ، صدر صدام حسین کے خلاف ظلم و بربریت اور 12لاکھ انسانوں کو لقمہ اجل بنانا ہے جس پر بین الااقوامی اداروں کی رپورٹیں گواہ ہیں جن میں عراق پر بمباری کو غیر منصفانہ اور غیر انسانی سلوک لکھا اور کہا گیا ۔ افغانستان میں تو را بورا اور ابو غریب جیل کے انسانیت سوز مظالم اور کنٹینروں میں انسانوں کو بھر کر بند کر کے مارنا کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ، جہاں انسانیت بے بسی کے عالم میں چیختی چلاتی رہی اس کے باوجود کسی کے جسم پر جوں تک نہ رینگی۔مگر دنیا میں امن قائم کرنے کے جھوٹے دعویدار ٹس سے مس نہ ہوئے ، اور آج تک معصوم انسانیت پر آگ برسا رہے ہیں۔ ان مجبور اور مقہور انسانوں کو سہارا دینے والا کوئی نہیں، یہ مردہ دل اور مردہ ضمیر اور اتحاد و اتفاق سے عاری مسلمان کر بھی کیا سکتے ہیں۔آج مسلمانوں کے جعلی راہبر اور رہنما مسلمانوں کو گروہوں میں بانٹ کر اپنی اپنی غلامی میں مقید کیے ہوئے طرح طرح کی بولیاں بول رہے ہیں، اُنہیں کوئی فکر نہیں کہ اُمت ِ مسلمہ میں سے احساسِ زیاں کہاں تک پا یا جاتا ہے؟

اے کاش ہمارا انفرادی و اجتماعی ضمیر پھرسے انگڑائی لے اور پھر ہم اپنی ذلت و رسوائی کو ہمیشہ ختم کر دینے کے لیے اُسی جذبہ یزداں سے سر شار ہو کر دشمنان ِ ملت ِ اسلامیہ سے نبرد آزما ہو جائیں کہ پھر سے عظمتِ رفتہ کی یاد تازہ ہو جائے ، اور وہ مقام حاصل کر سکیں کہ جو قسام ِازل نے ہمارے لیے اس مثردہ کامیابی کے ساتھ مقدر کے ساتھ مقدر کیا تھا جیسا کہ ارشاد ِ باری تعالیٰ ہے :۔
”ولاتھنواولاتحزنووانتم الاعلون ان کنتم مومنین”
ترجمہ۔ا” اور ہمت نہ ہارو اور نہ کچھ غم کرو اگر تم مومن رہے تو تمہی غالب و سرفراز ہوگے۔(القرآن)

تاریخ شاہد ہے کہ اللہ رب العزت اپنے فضل و کرم سے جو مملکت پاکستان معرض وجود میں لے آیا اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ دنیا میں اسے واحد اسلامی ایٹمی قوت بنا ڈالا وہ ذات ہر چیز پر قادر ہے ۔مجموعی طور پر مسلمانانِ عالم کی تاریخ بھی گواہ ہے کہ جس ذات نے عرب کے بادیہء پیمائوں کو تاریکیوں اور قعرمذلت سے نکال کر نورِ ہدایت کی راہ بخش روشنی میں ایک طرف افریقہ کے صحرائوںکی آخری حدوں اور مغرب میں سسلی اور سپین اور بحرِاو قیانوس کے ساتھ ساحلوں تک اور دوسری طرف مشرق بعید میں انڈونیشیا،یورینو، فلپائن اور بحرالکاہل کے کناروں تک نصف سے زائد دنیا کو اُن کے لیے مسخر کر دیا آج وہی ذات رب تعالیٰ ہمیں دعوت ِمبارزت دے رہی ہے ۔ اقبال نے اس امت کو جگاتے ہوئے تبھی تو فرمایا تھا:۔

یہ غازی یہ تیرے پُراسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خُدائی
دو نیم اُن کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ اُن کی ہیبت سے رائی

مسلمان بظاہر مسکین مگر قوتِ ایمانی سے ثمر مند ہوتا ہے۔سابق دور سے مسلم کا خون ارزاں ہو ا پستی کی انتہائوں میں دھکیلنے کا ہر حربہ استعمال کیا گیا۔ سب سے پہلے پاکستان اور سب سے آخر میں مسلمان کا نعرہ لگایا گیا۔” نہندِ نامی زنگی کا فور” کے مصداق جدت پسندی ، روشن خیالی اور اعتدال پسندی کا وہ نام نہاد دور شروع کر کے مسلمانانِ عالم کو مصائب و آلام کی نہ ختم ہونے والی رات کی نذر کر دیا گیا۔ بعض مذہبی جماعتوں کے جذبات اور احساسات و احتجاج سے نمودِ صبح کے آثار نظر آنے لگے مگر اُنہیں بھی ندامت اُٹھاناپڑی اور یوں سحر کو دوبارہ اندھیر ی رات میں بدلنے کے لیے عالمی استعماری و ملک دشمن قوتیں برسرِپیکار ہوگئیں بیگانے تو بیگانے اپنوں نے بھی جلوس نکال نکال کر اُمت ِمسلمہ کا جلوس نکال دیا۔مضبوط و بنیاد پرست مسلمانوں سے اتفاق و اتحاد کے طعنے دینے کے ساتھ ساتھ یہود و نصاریٰ اور ہنود کو دلائل اور ثبوت مہیا کرنے کی قبیح حرکات سے بھی باز نہ آئے ، اور یوں ملت اسلامیہ کو پستی میں دھکیل دینے کی خاطر اپنے ایمان کو بھی دائو پر لگا دیا نام نہاد مذہبی اجارہ داروں نے اپنی دنیا تو خراب کر ہی لی تھی مگر عاقبت نااندیش کیا جانیں کہ انکا یہ واویلا باطل قوتوں کو کیا کیا جواز مہیا کر رہا ہے۔ ”ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے” کے مصداق ان نا خدائوں کا قیامت کے دن کیا بنے گا۔ جب آواز آئے گی۔” وامتاز الیوم یھاالمجرمون” ۔ یہ تو حق بات ہے کہ جب کبھی بھی کوئی معاشرتی بگاڑ کا شکار ہوتا ہے تو اس کا سبب اسی معاشرے کا کوئی نہ کوئی فرد ہوتا ہے ۔ وہ معاشرہ وہ خطہ اور وہ ملک ختم ہو جاتا ہے جہاں صاحبِ ادراک لوگوں کا قحط پڑ جائے ۔ اقبال نے معاشرہ کی نبض پر ہاتھ رکھ کر جائزہ لیا اور قوم کو تنبیہ کی۔ قحط الرجال ہو یا اتحاد و یگانگت کی کمی معاشرہ ملک و ملت کے لیے زہر حلاحل کی حیثیت رکھتا ہے۔

ذرا غور کیجئے کہ من حیث القوم ہمارے حلیے ، ہمارا انفرادی و اجتماعی کر دار ، ہمارا ذوق عبادت، ہماری بودوباش کے طور طریقے، تہذیب و تمدن کے حوالے ، تعلیم و تربیت کے ضابطے ،رہن سہن کا ماحول، افکارونظریات کے پیمانے ، لین دین کے معاملات ، محرکات ومنکرات کے بارے میں حلال و حرام کے تصورات ، نظام حکومت کے اصول و قواعد ، معاش و معاد کے فلسفے غرض زندگی کا وہ کونسا شعبہ ہے جو مسلمانیت کا پر تو اور دین ِ اسلام کی عطا کر دہ الہامی تعلیمات سے مطابقت رکھتا ہے ؟ عارضی و فانی زندگی کے ازل سے طے شدہ وہ ضابطے جو بطور قانون ہر مسلمان پر لاگو ہوتے ہیں اور جنہیں وحی مبین کے ذریعہ نجات و فلاح کا آخری راستہ قرار دیا گیا ہے اور مسلمان کے لیے قرآن ہی سب سے بڑا آئین اور قانون ہے۔ بساط ارض پر تخت کی ضمانت جن پر عمل پیرا ہونے سے مشروط کر دی گئی ہے ۔ اگر وہ اثاثہ حیات محض دو وقت کی روٹی کے حصول ، مادی آسودگی کی بے جا طلب رسوم ورواج اور تہذیب کفر کی چاہت میں بے قدری سے گنوا دیا جائے تو پھر جس کا سب کچھ ہے جو رزق سے لے کر اقتدار تک عطا کرتاہے ، پیدائش سے لے کر موت تک قادرِ مطلق ہے ، سانسوں کی ڈور جس کے حکم سے جڑتی اور ٹوٹتی ہے ۔ جس کے حکم سے کھیتیاں شاداب ہوتی ، لہلہاتی اور اجناس سے لد جاتی ہیںاور جس کے حکم سے ہی قحط اور زلزلے آتے ہیں۔

اے کاش ! دیکھا جا سکتا ، سنا جا سکتا اور قرآن مبین کے اس پیغام کو دل کی گہرائیوں سے محسوس کیا جا سکتا کہ یہود و نصاریٰ ہر گز ہر گز تمہارے دوست نہیں ہیں۔ ان کی پیروی نہ کرو کہ تمہیں ہدایت کے جادہ مستقیم سے ہٹا کر کفر و معصیت کے جہنم زار میں کھڑا نہ کر دیں مگر افسوس صد افسوس اُمت ِ مسلمہ کم وبیش قرآن ہی کی بیان کردہ اس تمثیل کا عملی نمونہ بن چکی ہے۔

(جاری ہے)

Ch Ghulam Ghaus
Ch Ghulam Ghaus

تحریر : چوہدری غلام غوث

Share this:
Tags:
academic Islam pakistan Rulers اسلام پاکستان حکمرانوں علمی
Maryam Nawaz, Mohammad Safdar, Nawaz Sharif
Previous Post نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزائیں معطل، رہائی کا حکم
Next Post زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام دوسرے پاکستان پراپرٹی شو کا دبئی میں کامیاب انعقاد ‘17 ہزار افراد کی شرکت

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close