
برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل کی TAMائرلائن نے ایک نجومی کی ڈرادینے والی پیشگوئی کے بعد ایک فلائٹ کا نمبر بدل دیا۔
رپورٹس کے مطابق نجومی ہوسلینو نوبریگا نے کہا تھاکہ ائرلائن کی پرواز JJ3720 کا انجن خراب ہو جائے گا اور یہ سائو پالو شہر کی شاہراہ پالستا پر گر کر تباہ ہو جائے گی۔
