Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شیخوپورہ ٹرین حادثہ کا آنکھوں دیکھا حال

March 28, 2017 0 1 min read
Train Collision
Train Collision
Train Collision

تحریر : محمد فہیم شاکر
رات کے ٹھیک بارہ بج چکے تھے میں سونے کی بالکل تیاری میں تھا کہ اچانک ایک دوست کا فیس بک اسٹیٹس پڑھنے کو ملا کہ شیخوپورہ میں ٹرین حادثہ، میں نے اسے فوری فون لگایا کہ تفصیل فراہم کرو، اس کی طرف سے تفصیل موصول ہوئی ہی تھی کہ شیخوپورہ کے صحافیوں کے ایک گروپ میں بھی یہ خبر چلنے لگی، نیند اچانک ہی غائب ہ وگئی، میں نے اپنے دوستوں کو کالز کیں کہ اس موقع پہ ہمیں پیچھے نہیں رہنا چاہیئے اور یوں ساڑھے بارہ بجے ہم جائے حادثہ پہ پہنچ چکے تھے جو کہ ہماری رہائش سے صرف آٹھ کلو میٹر کے لگ بھگ کی دوری پہ تھا فلاح انسانیت فاونڈیشن کے رضا کار شیخوپورہ لاہور فیصل آباد سے بڑی تعداد میں پہنچ رہے تھے۔

رات کے ایک بجے کے لگ بھگ ہم نے ٹرین کے انجن سے ڈرائیو کی لاش نکالی جو کہ بالکل کوئلہ ہو چکی تھی ، کیا گزری ہو گی اس بے چارے پہ، اسے اٹھانے کے لیے سر کے پیچھے ہاتھ ڈالا تو انگلیاں کھوپڑی کے اندر تک اتر گئیں اور کھوپڑی اندر سے ایسے ہی گرم تھی جیسے آپ گرم چاولوں میں ہاتھ ڈال دیں،اللہ مغفرت فرمائے اس ڈرائیو کی جس نے اپنی جان دے دی لیکن سواریوں کو بچا لیا تفصیل کے مطابق ہرن مینار روڈ پہ اس پھاٹک کے عین اوپر چوبیس وہیلر آئل ٹینکر پھنسا ہوا تھا جس کو باوجود کوشش کے وہاں سے ہٹایا نہ جا سکا ،ٹرین آئی اور ٹینکر سے ٹکرائی، اور ب ±ری طرح ٹکرائی، انجن ٹینکر کو گھسیٹتا ہوا دور تک لے گیا اور اس کی بندر بانٹ کر دی ، آئل کی موجودگی کی وجہ سے آگ یوں ب ±ری طرح بھڑکی کہ آس پاس کے درخت تک جل گئے پانی کے اندر آئل پھیل جانے کی وجہ سے آگ بجھنے کا نام ہی نہ لے رہی تھی آگ کو بجھانے کی خاطر اس پہ پانی پھینکتے تو وہ مزید بھڑک اٹھتی،

اس دوران چند جذباتی لوگ آگے بڑھے اور حفاظتی تدابیر کی مخالفت کرتے ہوئے آگ کو بجھانے کے لیے پاگل پن کا مظاہرہ کیا ، اور ریسکیو والوں کی طرف سے لگائی گئی حفاظتی بیلٹ کو توڑتے ہوئے آگے بڑھے اور آگ کے بالکل قریب جا جمع ہوئے ، ریسکیو1122نے ان لوگوں کو بہتیرا سمجھایا کہ اس وقت جوش کی نہیں ہوش کی ضرورت ہے ، لیکن وہ تھے کہ غصے آسمان سر پہ اٹھا رکھا تھا حالانکہ تمام مسافر خیریت سے اتر کر اطراف میں جمع ہو چکے تھے اور اس وقت آگ کو لگے ہوئے ایک گھنٹہ گزر چکا تھا اور ریسکیو اہلکار و دیگر امدادی ٹیمیں صرف آئل کا زور ختم ہونے کے انتظار میں تھے ، یہاں مجھے چند چیزیں سمجھ آئیں پہلی بات تو یہ کہ محسوس ہو رہا تھا کہ یہ سبوٹاژ کاروائی ہے اور اس پہ مستزاد یہ کہ چند مخصوص لوگوں کی طرف سے امدادی ٹیمیوں کے کاموں میں خلل ڈالنا اور یہ شور کرنا کہ امدادی ادارے ناکام ہو چکے ہیں یہ سب سوچی سمجھی سازش لگ رہی تھی دوسری بات یہ کہ اکثر لوگوں نے اس حادثے کو تفریح کا ذریعہ بنایا اور سلفیاں اور ویڈیوز بنا بنا کر اپلوڈ کرتے پائے گئے باقی اکثر لوگ بے ڈھنگ انداز میں انفرادی طور پہ بالٹیوں سے پانی پھینکتے رہے اسی اثناءمیں فائر بریگیڈ کی آٹھ سے زائد گاڑیاں جائے حادثہ پہ پہنچیں اور فلاح انسانیت فاو ¿نڈیشن والوں نے ریسکیو والوں کے ساتھ مل کر جس تیزی سے آگ پہ قابو کی خاطر کوششیں کی وہ قابل قدر ہیں اور تین گھنٹے کی مسلسل تگ و دو کے بعد صبح چار بجے کے قریب آگ پہ مکمل طور سے قابو پایا جا سکا، مجھے فلاح انسانیت فاو ¿نڈیشن والوں کے ہمراہ جلی ہوئی ٹرین کے اندر کلیئرنس کی خاطر جانے کا موقع ملا آگ بجھ جانے کے بعد بوگیوں کے اندر دھواں اور حبس شدید ہو گیا تھا۔

اندر جانے کا مقصد یہ تھا کہ دیکھا جائے کہ کوئی ڈیڈ باڈی تو نہیں ہے اندر ، لیکن اللہ کا شکر ہے کہ تمام چھ بوگیاں کلئیر کرنے پہ معلوم ہوا کہ اندر کوئے لاش نہیں ہے یعنی تمام مسافر خیریت سے ٹرین سے اتر چکے تھے صرف دونوں ڈرائیو ہی آگ سے جھلسنے کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں ۔لیکن اس جدید دور میں بھی ٹرین کو قبل از وقت اطلاع دینے کا کوئے نظام موجود نہ ہونا محکمہ ریلوے کی کارکردگی پہ سوالیہ نشان ہے۔

فلاح انسانیت فاو ¿نڈیشن کی ایمبولیسنز اور موبائل میڈیکل وین موقع پہ موجود رہی اسی طرح ایدھی والوں کی چار ایمبولیسنز بھی موجود تھیں اور ریسکیو 1122 والے بھی اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ موجود رہے اور بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہے اسی دوران اے آر وائی کے نمائندوں کو کال موصول ہوئی کہ فلاح انسانیت فاو ¿نڈیشن والوں کو ہرگز کوریج نہیں دینی لیکن کوئی انہیں سمجھایے کہ یہ لوگ شہرت کی خاطر کام نہیں کرتے صبح کے ساڑھے چار بجے مجھے شدید تھکاوٹ اور نیند نے آلیا اور میں واپس گھر روانہ ہوگیا لیکن امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پہ صبح ہونے کے بعد بھی موجود رہیں اور ٹریک کو کلئیر کروانے میں محکمہ ریلوے کی مدد کرتی رہیں۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ حادثات کی روک تھام کی خاطر جدید تکنیکی نظام کو اپنانے کی ضرورت ہے تاکہ اگر حادثے کو روکا نہ جا سکے تو اس کے اثرات کو کم سے کم کرنے کی کوشش کی جا سکے اسی طرح ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے عوام کو کنٹرول کرنے کا سخت نظام موجود ہونا چاہیئے کیونکہ ریسکیو اہلکار تربیت یافتہ ہوتے ہیں اور وہ جائے حادثہ پہ معاملات کو اچھی طرح سنبھال سکتے ہیں جبکہ عوام صرف جذباتی صورتحال کا شکار ہوکر وقتی اور انفرادی ایکشن کرتی ہے جو کہ کسی کام کے نہیں ہوتے نیز حادثہ ہوجانے کے بعد اس پہ قابو پانے میں کچھ وقت تو لگتا ہے، اس دوران انتظامیہ کو مکمل۔اعتماد سے کام۔کرنے دیا جانا چاہئیے نہ کہ شور و غوغا شروع کر دیا جائے کہ انتظامیہ ناکام ہو چکی ہے اور آگ پہ قابو نہیں پایا جا سکا ، ایسی باتیں کرنے سے نہ تو آگ بجھ سکتی ہے اور نہ ہی نقصان کی تلافی ہو سکتی ہے لہذا ہر ایک کو ایسے مواقع پہ مشترکہ کوششوں سے نقصان کی تلافی میں مدد کرنی چاہیئے۔

متاثرہ مسافروں کو ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک اور ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ارقم طارق کی کوششوں سے پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کے ذریعے لاہور روانہ کر دیا گیا تاکہ وہ دوسری ٹرین سے اپنی منزل کی طرف روانہ ہو سکیں۔ جہاں ایک طرف ریلوے ٹریک پہ موجود پھاٹک کے گیٹ کیپرز کو تربیت دینے اور پھاٹک کو ٹرین کے گزرنے کے اوقات میں ہر صورت کلئیر رکھنے کی تربیت دینے کی ضرورت ہے وہیں ٹینکرز ایسوسی ایشن کے تعاون کے ساتھ ٹینکرز مالکان اور ڈرائیورز کی ذہنی جسمانی اور نفسیاتی تربیت کرنا از حد ضروری ہے تاکہ ایسے حادثات سے آئندہ بچا جا سکے م کیونکہ ٹرک و ٹینکر ڈرائیوز طویل ڈرائیو کرتے ہیں اور وہ بھی بغیر کسی مناسب آرام کے ، تو یہ صورتحال بھی پریشان کن ہے۔

عام طور پہ دیکھا گیا ہے کہ دریاو ¿ں کے پلوں اور ریلوے پھاٹک پہ ہی بڑے ٹرک اور ٹینکر مسائل کا شکار ہوتے ہیں تو سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان کی مینوفیکچرنگ میں کون سے ایسے تکنیکی نقائص رہ جاتے ہیں کہ یہ ٹرک وغیرہ جھٹکے برداشت نہیں کر سکتے اور عوام کے نقصان کا سبب بنتے ہیں ؟ کیا ان نقائص کو دور نہیں کیا جا سکتا ؟ یا کیا ابھی تک ہم نے بحیثیت قوم انسانی جانوں کی قدر و قیمت نہیں جانی۔

Faheem Shakir
Faheem Shakir

تحریر : محمد فہیم شاکر شیخوپورہ

Share this:
Tags:
accident body crash struck ٹرین حادثہ ٹکرائی شیخوپورہ لاش
Sharm-o-Haya
Previous Post شرم و حیا کا پاس ہے لازم
Next Post زمبابوے: موزمبیق کی سرحد کے قریب طیارہ پہاڑ سے ٹکرا گیا، تمام افراد ہلاک
Zimbabwe Plane Crashed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close