Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پی کے 661 کا دل ہلا دینے والا حادثہ

December 9, 2016 0 1 min read
PIA Plane Crash
PIA Plane Crash
PIA Plane Crash

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
ابھی قریباَ ایک گھنٹہ پہلے اس دل دوز حادثے کی اطلاع میڈیا پر نشر ہوئی تو اس خبر نے پورے پاکستان میں ایک تہلکہ مچا دیا۔اس خبر میں کہا گیا تھا کہ گلگت بلتستان سے روانہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ(PK-661)جسے 4.30 ،اسلام آباد ایئر پورٹ پر اترنا تھا اترنے سے دس منٹ پہلے ہی انجن کی خرابی کی وجہ سے حویلیاں کے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔جس میں عملے کے پانچ افراد سمیت 47مسافر سوار تھے ۔ اس بد قسمت طیارے میں ناصرف پاکستان بلکہ دنیا کے دیگر ممالک کی کئی شخصیات محوِ سفر تھیں۔جس میں پاکستان کا لیجنڈگلو کاراوربعد کا لیجنڈ مذہبی رہنما جنید جمشید بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ چترال سے تبلیغی دورے کے اختتام سوار ہوکر آرہاتھا ۔جو مذکورہ طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہو کر اللہ کو پیارا ہو کر جاں بحق ہونے والے شہدا کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے ۔اِنا لیلہِ و انا لِلہ و انااِلہِ ر اجعون ،رب مغفرت فرمائے۔جنید جمشید کو میرے رب نے مدحتِ رسول اور تلیغِ دین کے صلے میںجو شہرت بخشی وہ ہرکسی کا مقدر نہیں ہے۔

انجنئرنگ کی تعلیم سے فارغ ہوئے تو موسیقی کی دنیا میںمیں ایسا نام کمایا کہ دنیا محوِ حیرت تھی۔جنید جمشید جس قدر خوبصورت تھا اُس سے زیادہ خوبصرت دل کا مالک تھا ۔جنید کے تمام ملنے والے اور ان کے ایک گلوکار دوست فاخر محمود جن کی دوستی کافی سالوں سے برقرار تھی یہ اعتراف کرتے ہیںکہ بحیثیت انسان جنید جیسے گائیکی کے دور میں تھے۔ویسے ہی اس کے بعد مذہبی حیثیت میں ان کر اخلاق میں کوئی تبدیلی نہیں آئی تھی۔ان کی شخصیت میںکوئی تضاد نہ تھا۔ جنید نے 27 سال قبل جو ملی نغمہ”دل دل پاکستان جان جان پاکستان” گایا تھا ۔جس نے ان کو شہرت کی بلندیوں پر اور بھی اونچا کر دیا تھا اور آج بھی اُسی قدر مقبول ہے۔1998میں جب وہ موسیقی کے میدان میںشہرت کی بلندیوں پر تھے ۔یورپکا دورہ کیا تو وہاںبھی موسیقی کی دنیا میں ایسا نام کمایاجس کی مثالیں آج بھی لوگ دیتے ہیں۔ مگر حیرت انگیز بات یہ کہ جنید جمشید نے اپنے موسیقی کے شباب کے زمانے ہی میں 2004میں اس کو چھوڑ کر مذہب کی جانب رغبت پیدا کر لی تھی۔اپنے عروج کے دور کو خیر باد کہہ دینا اورڈُرویشی اپنا لینابڑے دل گردے کی بات ہوتی ہے۔

جب جنید جمشید نے موسیقی کو خیر باد کہہ دیا تو اسی سال میرے نبیِ محترم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح اور شان میں نعتوں کا پہلا البم پیش کیا اور اس میں شہرت دوام حاصل کی اسی سال اپنی نعت خوانی پر جنید جمشید کو تمغہِ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔نعتوں کا اگلا البم 2005 میں آیا تو اس نے بھی شہید جنید کو ایسی شہرت بخشی کہ لوگ حیرت زدہ ہوگئے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ جنید جمشید کے دل میں آقائے دو جہاں کی محبت مضبوط گھر بنا چکی تھی۔اس عاشقِ رسول کی شہرت سے ان کے مخالفین نے سیخ پا ہو کر کیا کچھ الزامات اس سچے عاشقِ رسول اور مواحد مسلمان پرنہ لگائے کہ اس کو مجبوری کی حالت میں وطن چھوڑنا پڑ گیا مگر پھربھی اس نیک طینت شخص نے اپنے مخالفین کو معاف کر کے سنتِ رسول کو زندہ رکھا۔

Junaid Jamshed
Junaid Jamshed

یہ عظیم انسان تبلیغ دین میں کیا مصروف ہو ا کہ شیطان تو سیخ پا ہو کر رہ گیا۔اب جنید کااوڑھنا بچھونا تبلیغِ دین اور سنت نبوی صلی اللہُ علیہ وسلم کی پیروی بن چکا تھا۔قُرآنِ پاک کی قراء ت جنید کے منہ سے اس قدر خوبصورت لگتی تھی کہ دل چاہتا تھا کہ اس کو سُنتے ہی رہیں ۔قدرت نے ان کے لہن میں ایسا حُسن بخشا تھا جو کم لوگوں کو ہی نصیب ہوتا ہے۔ اس سال جب جنید حجِ بیت اللہ پر گئے تو ان کے ایک دوست سعید انور جن کا تعلق چترال سے تھا نے دوران حج درخواست کی تھی کہ جس طرح آپ پچھلی مرتبہ تبلیغِ دین کے سلسلے میں چترال تشریف لائے تھے ۔اسی طرح کا ایک دورہ اور چترال کا کریں ۔تو جنید نے ان سے وعدہ کر لیا تھا کہ وہ چترال ضرور آئیں گے۔لہٰذا ماہ دسمبر 2016کو وہ اپنے وعدے کے مطابق اپنی بیگم کے ہمراہ تبلیغی دورے پر چترا ل پہنچے اور چترال کے لوگوں کو میرے نبیء محترم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغا م پہنچایا اور چترال کے مدرسے میں 7 دسمبر کودو پہر 12بجے درسِ قراں اور تبلیغِ دین کے بعدچترال کی مسجد میں ظہر کی نماز کی امامت کی اس کے بعد لوگوں کی فرمائش پر شیخ سعدی کاکلام اور اپنا پسندیدہ قصیدہ بردہ شریف آخری مرتبہ پڑھ کر لوگوں سے خوب داد وصول کی۔

اس سچے عاشقِ رسول کو اس بات علم ہی نہ تھا کہ وہ اس کے بعد اس دنیا میں اپنے بنیء محترم کی مد ح پڑھ ہی نہ سکے گا،اور شہادت کے رتبے پر فائز ہو جائے گا۔مسجد کے امور سے فارغ ہوکر جنید اپنی اہلیہ کے ساتھ پی آئی اے کے بد قسمت طیارے PK-661 میں ریزئوسیٹ پر طیارے کے درمیانے حصے میں جا کر بیٹھ گئے۔طیارے میں دیگر ملکی اور غیر ملکی مسافروں کے ساتھ ہی ڈی سی چترال اُسامہ وڑائچ اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ساتھ موجود تھے۔بد قسمت طیارہ اپنے شہید ہونے والے مسافروں کو لے کر 3.30 بجے ہوئی مستقر سے فضائوں میں بلند ہوا جس کی منزل اسلام آباد تھی۔جہاں اس کو 4بجکر 46میٹ پر لینڈ کرنا تھا۔ مگر لینڈنگ سے دس منٹ پہلے ہی یہ طیارہ حویلیاں کے نزدیک پہاڑوں میںانجن کی فنی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو ہو کر تباہ ہوگیا۔جس نے طیارے میں سوار 42 مسافروں کے ساتھ عملے کے 5 افراد سمیت 47لوگوں کو لُقمہء اجل بنا دیا۔

اس طرح جنید جمشیدکراچی اور پاکستان کا حُس نبنیء محترم کا بے تیغ سپاہی مدحتِ نبویہ سے سر شاریہ مبلغِ اسلام (52سال 3ماہ اور 3دنوں)کی نارمل سے کم مسافت طے کر کے اس دنیائے فانی سے ہمیشہ کے لئے راہی ء جنت ہوا۔جو آخرت میں اپنا مقام بنانے میں کامیاب ہو گیا۔ جنید جمشید جیسے عظیم انسان اور انسانیت کا پیکر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں”مت سہل ہمیں جانو،پھرتا ہے فلک برسوں ،تب خاک کے پردے سے، انسان نکلتا ہے” اللہ تمام شہدا کے درجات کو بلند فرمائے۔جنید! تم بیس کروڑ مسلمانانِ پاکستان کو بہت یاد آئو گے! تمہارا کام ایسا عظیم تھا کہ ہر کوئی آسانی سے اس راہ کا مسافر آج کے دور میں آسانی سے بننے کو تیار نہیں ہے۔

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Tags:
accident airport islamabad Junaid Jamshed leader Media pakistan pia اسلام آباد ایئر پورٹ پاکستان پی آئی اے جنید جمشید حادثہ رہنما میڈیا
C Pack Project
Previous Post سی پیک، ٹول ٹیکسوں سے ملک ترقی نہیں کرتے، عالم علی
Next Post کراچی کی خبریں 9/12/2016
Taqreeb Dua Tayarah Hadsa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close