Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

225 افراد کے جل مرنے پر یہ پہلو چیک ہوا

July 14, 2017 0 1 min read
Bahawalpur Oil Tanker Tragedy
Bahawalpur Oil Tanker Tragedy
Bahawalpur Oil Tanker Tragedy

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
حادثات تو قدرتی طور پر ہوتے ہیں جن سے مفر نہیں مگر کچھ حادثات ایسے بھی یقینی طور پر ہوتے ہیں جن کو خود بھی کرڈالا جاتا ہے کم محنت سے زیادہ مال بنائو غلیظ ذہن ایسے واقعات کا ذمہ دار ہوتا ہے احمد پور شرقیہ کے دل سوز واقعہ پر جس میں تیل کا ٹینکر الٹنے سے سوا دو سو کے قریب افراد جل بھن کر جان آفرین کو خدا کے سپرد کر گئے اور ان سے بھی زائد اب بھی پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں جان کنی کے عالم میں پڑے ہیں ۔سڑکوں پر چلنے والے ٹرکوں سے چوروں کا اوپر چڑھ کر اور دن دیہاڑے میں خصوصاً رات کے اندھیروں میں گھریلو سامان اور گھی ،صابن ،تیل و دیگر ضروری اشیاء کے کنستر وں کے دبے سڑکوں کی دونوں طرف موجود خصوصی جگہوں کھڈوں میں پھینکتے رہنا اور دیگر چوروں کے ساتھیوں کا پیچھے پیچھے اپنی ویگن ٹرک وغیرہ پر تیزی سے سامان اکٹھا کرتے چلے جانا جیسے واقعات عام ہوتے رہتے ہیں۔

اگر کمپنیوں وغیرہ کا مال ہو تو بھیجنے والے ملازم اور ٹرک ڈرائیور وغیرہ آپس میں ہی ملاپ کرکے لاکھوں روپے کمانے کے لیے ایسی پلاننگ بنالیتے ہیں ۔ایک حقیقت پر مبنی واقعہ ہے کہ ایک کمپنی کے ذمہ دار ملازم نے بھی تیل صابن ،گھی ،ٹوتھ پیسٹ وغیرہ کا ٹرک بھر کرکمپنی کے ڈپو سے نکالا ۔مگر ٹرک کے ڈرائیور سے ساز باز کرکے آدھے سے زائد سامان اگلے کسی آمدہ اسٹاپ پر اتار کر اپنے مخصوص دوکاندار کو بیچ ڈالا اور اس طرح25,30لاکھ کا سامان ہضم کر گئے اور کمپنی کو ٹرک ڈرائیور نے رپورٹ کردی کہ رات کے اندھیرے میں چوروں نے اپنے مخصوص طریقہ واردات سے سامان اتار لیا ہے۔متعلقہ قریبی تھانہ میں رپورٹ درج ہوجائے بس کمپنی کے لیے یہی کافی ہے۔احمد پور شرقیہ کے واقعہ میں بھی کراچی سے تیل کمپنی کا ٹینکر چالیس پچاس ہزار لیٹر تیل بھر کرمختلف دو ر دراز پٹرول پمپوں پر پہنچانے کے لیے جا رہا تھا۔

ٹینکر کے ڈرئیور کے ساتھ کبھی کبھار تو ایک آدھ ہیلپر موجود ہوتا ہے وگرنہ ٹرک ڈرائیور خود ہی ٹینکر لے کر چل پڑتے ہیں ۔چونکہ ایسے تیل بھرے ٹینکر کو انتہائی سست رفتاری سے اپنا سفر طے کرنا ہوتا ہے اس لیے انہیں کراچی سے بہاولپور ملتان یا پشاور تک پہنچنے میں کئی دن بھی لگ سکتے ہیںڈرائیور نے ریسٹ وغیرہ بھی کرنا ہوتا ہے اس لیے عام طور پر ہم دیکھتے رہتے ہیں کہ ایسے ٹرک ٹرالے ٹینکروغیرہ روڈ سائیڈہوٹلوں پر کھڑے ہوتے ہیں ۔اگر ڈرائیور اور ہیلپر مل کر یہ پلان بنالیں کہ راستہ میں ٹینکر سے اتنے ہزار لیٹر کسی واقف پٹرول پمپ والے کو بیچ ڈالنا ہے۔ 20,25 ہزارلیٹر ہی بیچ ڈالیں تو 18,20لاکھ روپے مفت میں کمائی ہوگئی کہ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی رنگ چوکھا آوے ویسے ڈرائیوری ہیلپری کرتے تو زندگی گزر جائے گی مگر اتنی رقم تو ایک ہی دفعہ ہاتھ آجائے گی پھر کسی سنسان جگہ پر جہاں سڑک ٹوٹی ہوئی ہو یا ذرا کچی سڑک پر اتارنا پڑ جائے تووہیںاسے با آسانی الٹا یا جاسکتا ہے اب واردات کرنے والے ٹینکر کااوپر والا ڈھکنا جہاں سے تیل کمپنی ڈال کر بھیجتی ہے وہ اصولاً سیل بند ہونا چاہیے صرف جہاں تیل پہنچانا ہے وہیں جا کر اس سیل کو توڑ کر ڈھکن کھولا جاسکتا ہے بے ایمانی کے مرتکبین ٹرک ڈرائیور وغیرہ اسے توڑ ڈالتے ہیں تاکہ جب خود ٹرک کو الٹائیں تو سارا تیل اس میں سے بہہ نکلے اور مٹی ملے تیل کو کوئی کمپنی کا نمائندہ بھی کیسے پیمائش کرسکتا ہے ۔20,30ہزار لیٹر ڈرائیور وغیرہ نے بیچ لیا باقی کا فل ڈرامہ کردیا کہ وہ بہہ نکلا ہے اور اس طرح لاکھوں روپے کسی بھی مشقت کے بغیر حاصل ہوگئے۔

عقل کے اندھوں کو کوئی یہ تو پوچھے کہ تیل تو انتہائی حفاظت کے ساتھ اوپر سے مکمل سیل کرکے لے جایا جارہا ہوتا ہے جسے ٹینکر کے الٹنے پر بھی اس میں سے تیل باہر نہیں نکلنا چاہیے۔اب اس خصوصی پہلو پر تفتیش کی جانی اشد ضروری ہے دیکھا جائے کیا اس جگہ پر سڑک ٹوٹی ہوئی تھی؟ نا ہموار تھی ؟کیا کوئی ٹریفک ساتھ سے گزررہی تھی کہ ٹینکر کو ساتھ گزرتے مشکل آن پڑی جس کمپنی نے پچاس ہزار لیٹر تیل ڈا ل کر ٹینکر کو منزل مقصود پر پہنچانے کے لیے بھیجا ہے اس نے اس کا اوپر والا ڈھکنا کیا سیل کیا تھا کہ نہیں؟ اتنے بھاری بھرکم تیل کے ٹینکر یونہی نہیں الٹ جایا کرتے اگرتیل کے ٹینکر کے الٹنے سے قبل اوپر والا ڈھکنا سیل نہ کیا گیا ہویا سیل توڑ دی گئی ہو تو یہ اس بات کا بین ثبوت ہو گا کہ انہوں نے اسے خود کھولا ہے اور ٹینکر سے تیل کی بھاری مقدار چوری کرکے خود الٹایا ہے عام حالات میں ٹرک ڈرائیورزندہ بچ رہتے ہیں جب وہ خود ایسی واردات کرتے ہیں۔ٹینکروں کی چیکنگ بھی ٹریفک پولیس کا کام ہے کہ وہ اسے مکمل چیک کرکے اس کو اپنا خصوصی سرٹیفکیٹ جاری کریں مگر عام طور پر اس میں چمک کام آتی ہے تھوڑا مال لیکر ہی اور بغیر چیکنگ کیے سرٹیفکیٹ جاری ہوجاتے ہیں اور کئی باردیکھاگیا ہے کہ ٹینکروں سے سڑک پر تیل گرتا جارہا ہوتا ہے اور کسی کو اس کی پرواہ نہیں ہوتی ان سارے کرداروں کی بھرپور تفتیش ہونی چاہیے اورسبھی ذمہ داران پر قتل عمد کے مقدمات درج ہوں اور دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں میںان مقدمات کی سماعت کرکے ملزمان کو جلد ازجلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے تاکہ گزشتہ راصلوٰاةاور آئندہ رااحتیا ط کے طور پرٹریفک پولیس و دیگر ذمہ داران اور تیل کمپنیاں تیل ٹینکروں کو خصوصی طور پر چیکنگ کرکے اور سیل بند کرکے بھجوایا کریں۔

اگر ایسا نہ کیا گیا تو پھر بوسیدہ پرانے ٹینکر یونہی راستہ میں تیل بکھیرتے چلے جائیں گے اور کئی جگہ آگ لگنے سے خونی حادثات رونما ہوسکتے ہیںان پہلوئوں کی گہرائی میں تحقیق و تفتیش کر لی جائے تمام تیل کے ٹینکروں کی چیکنگ بھی ہو تو کئی خفیہ راز کھلیں گے کہ ہمارا انسانی معاشرہ بالکل سرمایہ پرست ہوچکا کہ ہمارے لوگ جعلی گھی ،جعلی دودھ ،جعلی مصالحہ جات ،مشروبات اور ادویات تک تیار کرکے انسانوں کے پیٹوں میں ڈال رہے ہیں تو اس طرح راہ چلتے تیل بیچ کر لاکھوں روپے ہضم کرکے تیل ٹینکر خود کیوں الٹا نہیں سکتے؟ تاکہ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری کے مصداق یہ راتوں رات لاکھوں پتی بن جانے کا آسان ترین نسخہ ہے۔فراڈی انتہائی زہین افراد دھوکہ دہی سرمایہ بنانے کے نت نئے طریقے اختیار کرتے ہیں کوئی بعید نہیں کہ یہ نسخہ سیاہ ہی یہاں نہ چلا ڈالا ہو۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
accidents individuals Punjab tanker افراد پنجاب ٹینکر حادثات واقعات
JIT Report
Previous Post جے آئی ٹی کی رپورٹ اور وزیراعظم کی استعفیٰ نہ دینے کی ضد
Next Post یادوں کے بھنور
Yaadon ke Bhawar - Book

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close