Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کِسے روئیں کسے نہ روئیں

October 20, 2018 0 1 min read
Accountability
Accountability
Accountability

تحریر: شہزاد حسین بھٹی

چنددن قبل نیشنل احتساب بیورو نے پنجاب یورنیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکڑ مجاہد کامران اور چند دیگر پروفیسروں کو غبن اور 550 بھرتیوں کے الزام پر گرفتار کیا ۔ معاملہ یہاں تک رہتا تو ٹھیک تھا کہ جس نے جرم کیا چاہے وہ کوئی بھی ہو اسے جوابدہ ہونا چاہیے لیکن جب انہی بوڑھے اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگاکر کسی عادی خطرناک مجرم کی طرح عدالت میں پیش کیا گیا ، وہ منظر کسی صورت بھی ایک مجھ جیسے طالب علم کے لیے بھی قابل قبول نہ تھا کیونکہ اساتذہ کی عزت و تکریم بہر صورت پیش نظر رکھنا ضروری تھی۔ وہ بوڑھے اساتذہ جنہوں نے اپنی ساری زندگی تحصیل علم کے متلاشیوں کوزیور علم سے آراستہ کرتے گزاری۔ یہی نہیں بل کہ انہیںجرائم سے اجتناب اور اسکے بھیانک انجام سے آگاہ کیا اور پڑھایاکہ جرم وہ ناسور ہے جو نسلیں تباہ کر دیتا ہے۔اساتذہ کو نیب کے ایک افسر کا تضحیک آمیز اور بغض و عناد سے ہتھکڑیوں میں جکڑنا اس امر کی غمازی کرتا ہے کہ مذکورہ افسر علم روشنی سے منور نہ تھا اگر ہوتا تو اسے بخوبی آگاہی ہوتی جو بابا بلھے شاہ فرما گئے ہیں۔”عِلم پڑھیا تے ادب نہ سکھیا کی لینا علمے وڑ کے ہُو”۔سوچیے وہ کیا بھیانک اور وحشت ناک گھڑی ہو گی جب ان اساتذہ نے ہتھکڑی پہنی ہو گی اور کیا سوچا ہو گا کہ ہماری برسوں کی ریاضیت خاک پنہاں ہو گئی؟ اندر سے وہ کیسے ٹوٹ کر بکھرے ہو نگے اور کہتے ہونگے کہ یہ سب پہننے سے پہلے انہیں موت کیوں نہ آگئی۔

الیکڑانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر اساتذہ کے ساتھ ناروا سلوک پر جب آواز اُٹھی تو ہر طبقہ فکر نے اس غیر روائتی عمل کی مذمت کی اور نیب کے چیرمین سے نوٹس لینے کی اپیل کی جس پر انکوائری کے بعد ایک افسر کو معطل کر دیا گیا اور یوںیہ واقعہ قصّہ پَارینہ بن گیا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جن اساتذہ کی ہتک اور جگ ہنسائی ہوئی کیا وہ اس معاشرے میںبغض و عناد رکھنے والے زیور علم سے بے بہرہ افسران واپس دلا سکتے ہیں؟ جواب یقینا نہیں میں ہے۔ ایک طرف اس ملک میںجب کسی الزام میں قید سیاست دانوں اوربیوروکریٹس کو عدالت میں پیش کیا جاتا ہے تو بنا ہتھکڑیوں کے لیکن دوسری طرف بوڑھے اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگا کرعزریہ پیش کیا گیا کہ ان کے بھاگنے کا ڈر تھا۔بند کر دیں یہ ڈرامے بازی اور دوہرا معیار۔

دُنیا کے سب سے بڑے عالم و استاد ہمارے پیارے نبی اکرم ۖ ہیں جنکی تعلیمات رہتی دنیا تک کے لیے رُشد و ہدایت کا منبع ہیں اور اساتذہ کی عزت و وقار ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔دُنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں وزراء و سینٹرز کے بعد اگر کسی کو مقام فضیلت حاصل ہے تو وہ اساتذہ ہیں ۔ معروف دانشور اشفاق احمدنے بھی اپنا ایک واقعہ بیان کیا ہے کہ جب وہ فرانس میں اپنے ٹریفک چالان کو بھرنے گئے تو جب جج نے پیشہ پوچھا تو بتلایا گیا کہ وہ پڑھاتے ہیں تو جج اپنی کرسی سے کھڑا ہو گیا اور کہا کہ Teacher in the court?۔ اور فوراً چالان خارج کر دیا۔ اسی طرح ایک بار ملکہ برطانیہ اپنے سکواڈ کے ساتھ ایک سڑک سے گزر رہی تھیں کہ ایک ٹریفک سگنل پر سارجنٹ نے ملکہ کا قافلہ روک دیا۔ جب سکواڈ نے وجہ دریافت کی تو معلوم ہوا کہ دس بجے پروفیسر برکلے روڑ کراس کرکے سامنے شاپ پر کافی پینے جاتے ہیں اور میں نہیں چاہتا کہ وہ لیٹ ہو ں یا انہیں تکلیف ہو۔یہ بات جب ملکہ کو بتائی گئی تو ملکہ نے سارجنٹ کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے پروفیسر کے گزرنے کا انتظار کیا۔

علم کھوجنے کے لیے کسی بھی شاگرد کا با ادب ہونا بہت ضروری ہے۔ ایک محاورہ ہے”باادب با مراد ، بے ادب بے مراد”۔ اساتذہ کی عزت و احترام اگر دیکھنا ہے تو کسی بھی مدرسے چلے جائیں جہاں استادکی غیر حاضری میں مجال ہے کہ کوئی دوسرا اس استاد کی جگہ بھی بیٹھے۔ استاد کی کرسی خالی ہی رہے گی۔ ہمارے ہاں المیہ یہ ہے کہ استاد کو اپنے مضمون پر دسترس نہیں۔ کوئی شوق سے استاد بنتا نہیں بلکہ اکثریت حادثاتی ہے۔ہر ماں باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی اولاد ڈاکٹر یا انجینئر بنے ۔جو طالب علم یا طالبہ رہ جائے تو وہ عمر ایج سے بچنے کے لیے استاد بھرتی ہو جاتے ہیں۔جو صرف وقت گزاری کے لیے ٹیچر بنتے ہیںنہ کہ بچوں کو زیور علم سے آراستہ کرنے کے لیے۔وقت گزاری کی رہی سہی کسر سمارٹ موبائل اور سوشل میڈیا نے پوری کردی جسکی بدولت ہر ٹیچر کلاسوں میں طلباء کو پڑھانے کے بجائے موبائلوں پر مصروف رہتے ہیں اور اگر کوئی طالب علم سوال کرنے کی جسارت کرتا ہے تو اسے خاموش کر دیا جاتا ہے۔

ملک میں سرکاری سکولوں کے ساتھ ساتھ بے شمار پرائیویٹ سکول چینیں کام کر رہی ہیں جنکی بھاری بھرکم فیسوں سے عاجز آئے والدین نے عدالتوں کے دروازے کھٹکٹائے اور معاملہ چلتے چلتے سپریم کورٹ تک جا پہنچا ہے جسکی سماعت آج کل جاری ہے۔اسلام آباد کے گیٹ وے روات میں نیشنل فائونڈیشن فار ریسورس ڈویلپمنٹ(این ایف آر ڈی) کا ایک خوبصورت اور وسیع عریض سکول و کالج واقع ہے جس کا اب بظاہر آرمی پبلک سکول اینڈ کالج سے الحاق کر دیا گیا ہے۔ اہل علاقہ کا سعادت حسن منٹو کے مشہورافسانے “نیاء قانون1935 ” کے کردار استاد منگو کوچوان کی طرح گمان یہی تھا کہ یہاں اہل علاقہ کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم و تربیت کے مواقع میسر ہونگے اور انکے بچے بھی ملک کے دیگر سکولوں کی طرح اعلیٰ تعلیم حاصل کر پائیں گے لیکن ۔۔۔۔۔۔ یہ خواب خواب ہی شاید رہیں۔ایک متوسط فیملی نے گھر کے قریب اے پی ایس سکول ہونے کی وجہ سے اپنے بچوں کو اس سکول میں داخل کروایا لیکن ان والدین کی امیدوں پر اس وقت اوس پڑ گئی جب سکول میں اساتذہ اور پرنسپل آئے روز تبدیل ہونے کی اطلاعات آنے لگیں۔ آئے روز ٹیچرز کی تبدیلی بوجہ کم تنخواہ و نظم و ضبط کا فقدان بچوں کے مستقبل کے لیے زہر قاتل ثابت ہوا۔ اگر کسی طالب علم نے کلاس میں کوئی سوال پوچھ لیا تو ٹیچرکاکام بنتا ہے کہ وہ جواب دے یا اگر جواب فی الوقت آمد نہیں تو موخر کرے لیکن طالب علم سے بَیر رکھ لینا کہ اس نے سوال کرنے کی جراّت کیسے کی قطعاً قابل قبول رویہ نہیں۔عجیب و غریب احکامات بچوں اور والدین کے لیے وبال جان بن گئے۔ حد یہ ہو گئی کہ بچوں کی شرارتوں کی وڈیوٹیچرز بنا کر پرنسپل کو بھجوائی جائیں، اگر والدین پرنسپل سے شکایت کرنے آئیں اور پرنسپل اکیلے گھنٹوںخوبرو دوشیزائوں سے خوش گپیوں میں محو ہو اور کہا جائے کہ صاحب میٹنگ میں ہیںیہ کس ٹیچر اور سکول کو زیب دیتا ہے۔بدانتظامی کی انتہا یہ ہے کہ کئی پرنسپل آئے اور فارغ کر دیئے گئے لیکن اُونٹ کی طرح اس سکول کی کوئی کَل سیدھی نہیں ہوئی۔ مجبوراً متاثرہ والدین نے اپنے بچوں کو اس سکول سے نکلوا کر دَم لیا۔

ٹیچنگ اور لرننگ بڑا پُراسرار کام ہے۔ اگر آپ استاد ہیں تو اپنے کسی طالب علم کو بیوقوف یا نالائق نہ سمجھیں۔ اگر استاد کی حُرمت کی خاطر میرا دل تڑپتا ہے تو استاد کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی عزت و وقار کے بھرم کو قائم رکھے۔ بات وہی پرانی ہے کِسے روئیں کسے نہ روئیں۔آئوے کا آواہ ہی بگڑا ہوا ہے۔

Shahzad Hussain Bhatti
Shahzad Hussain Bhatti

تحریر: شہزاد حسین بھٹی

Share this:
Tags:
Accountability accusation Arrest Social Media student احتساب الزام سوشل میڈیا طالب علم گرفتار
Corruption
Previous Post ملک کے دو بڑے مسائل بڑھتی کرپشن اور بڑھتی آبادی
Next Post انسداد خسرہ مہم ، صحت مند نئی نسل کے لیے پرعزم پاکستان
Measles

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close