Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

احتساب کے سبز باغ

July 4, 2017 0 1 min read
Accountabilit
Accountabilit
Accountabilit

تحریر : طارق حسین بٹ شان
بہادر وہ نہیں ہے جو غیر آئینی طریقوں سے اپنے مخالفین کو بچھاڑتا ہے بلکہ بہار وہ ہوتا ہے جو فئیر پلے پر یقین رکھتا ہے اور اپنے مخالفین کو بھی اپنے دفاع کا پورا موقع فراہم کرتا ہے۔شیکسپئر اپنے شعرہ آفاق ناول ہیملٹ میں ہمیں بتا تا ہے کہ ناول کا ہیرو اپنے والد کے قاتل کو خود تلوار پیش کرتا ہے تا کہ مقابلے میں برابری کا تا ثر قائم رہے اور پھر دو بدو مقابلے میں اسے بچھاڑ کر اس کا کام تمام کر دیتا ۔نہتے دشمن کو قتل کرنا کہاں کی بہادری ہے؟مقابلے میں ذاتی انتقام کی بو محسوس ہونے لگے تو پھرقتل مقصد کی بجائے ذاتی انتقام کا شاخسانہ بن جاتا ہے ۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے اپنے دشمن کی گردن سے اس وقت اپنی تلوار ہٹا لی تھی جب اس نے انتہائی نفرت میں آپ کے منہ پر تھوک دیا تھا۔

دشمن کا قتل اب اسلام کی خاطر نہیں بلکہ اپنی توہین کا بدلہ لینے کے لئے قرار پاتا اس لئے دشمن کی ناپی گئی گردن کو حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے چھوڑ کر اسے زندگی بخش دی۔لہذ اکسی سازش سے مخالف کوگرانا اور پھر فائول پلے سے گرے ہوئے دشمن کو مارنا بہادروں کی لغت میں انصاف نہیں ہوتا۔لوگ سازش سے حاصل شدہ فتح کو پذیرا ئی نہیں بخشتے بلکہ بہادری سے جان دینے والے کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں۔جنرل ضیا الحق کے مارشل لاء میں ذولفقار علی بھٹو کے خلاف بھی سازش تیار ہو ئی تھی اور انھیں زنجیروں میں جکڑ کرتختہ دار پر لٹکا دیا تھا لیکن عوام نے ذولفقار علی بھٹوکی پھانسی کو قبول نہیں کیا۔

فیصلہ تو سپریم کورٹ کا تھا لیکن عوام نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو رد کر دیا تھا کیونکہ وہ جبر اور تعصب پر مبنی تھا اور جنرل ضیاا لحق کے دبائو کے تحت کیا گیا تھالہذا جبر اور تعصب سے کیئے گئے انصاف کو انصاف نہیں بلکہ انتقام کہتے ہیں۔امام مالک کوبنو عباس کے دور میں محض اس وجہ سے سزا سنائی گئی تھی کہ ان کا موقف تھا کہ کسی کے دبائو میں دی گئی طلاق شریعت میں جائز نہیں ہے۔یہ ایک نیا بیانیہ تھا جسے جبر کے پروردہ حکمران سننے کیلئے تیار نہیں تھے کیونکہ ان کا اپنا اقتدار بھی جبر کے پائیو ں پر قائم تھا۔،۔
کسی کو یہ کبھی نہیں بھولنا چائیے کہ میاں محمد نواز شریف کسی سازش سے نہیں بلکہ انتخابی معرکہ سر کرنے کے بعد وزیرِ اعظم پاکستان کی مسند کے سزاوار بنے ہیں۔یہ صرف پاکستانی عوام کا استحقا ق ہے کہ وہ کسے وزیرِ اعظم کی مسند پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

عوام کا یہ استحقاق کوئی ادارہ یا اسٹیبلشمنٹ کا کوئی مہرہ استعمال نہیں کر سکتا۔عوام نے جمہوریت کیلئے بے شمار قربانیاں دی ہیں لہذا وہ لولی لنگڑی جمہوریت کو کسی سازش کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔عوام کو اس سے قبل بھی احتساب کے بڑے سبز باغ دکھائے گئے تھے لیکن اب وہ سب کچھ قصہ پارینہ ہو چکے ہیں ۔ جنرل پرویز مشرف کا پانچ نکاتی ایجنڈہ ابھی کل کی بات ہے۔احتساب کی بات کرنے والا کرپشن اور لا قانونیت میں اضافہ کر کے رخصت ہوا۔ایک ڈیل کے ذریعے احتساب کی بساط لپیٹ دی گئی اور ایسے تمام افراد کو جن کے خلاف نیب میں مقدمات دائر تھے انھیں ڈرا دھمکا کر اپنی صفوں میں شامل کر کے ان کے خلاف فائلیں بندکر دی گئیں اورمیاں محمد نواز شریف کو ایک ڈیل کے تحت سعودی عرب روانہ کر دیا گیا ۔ بے نظیر بھٹو پہلے ہی جلا وطنی کا زہر پی رہی تھیں لہذا انھیں بھی وطن واپسی سے بزور روکا گیا تا کہ اقتدار کا ہما کسی دوسرے کے سر پر نہ بیٹھ سکے۔

ماہ و سال گزرتے گئے اور جنرل مشرف کی زیرِ قیادت نئی لیڈر شپ کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم کرتی رہی ۔ عوام بے دردی سے اپنے لٹنے کا منظر دیکھتے رہے لیکن کوئی مسیحا ان کی مدد کوآگے نہ بڑھا کیونکہ اقتدار کا دلدادہ جنرل پرویز مشرف اقتدار کی مسند پر جلوہ افروز تھا اور اس کے حواری اس کی شان میں قصیدہ گوئی میں مصروف تھے۔وہ نجات دہندہ تھا لیکن صرف ان کا جن کا مطمعِ نظر لوٹ مار تھی۔جدید دور میں میڈیا کی یلغار نے عوامی شعور اور جمہوری روایات کو جو پختگی عطا کی ہے عوام اس سے کسی بھی صو رت میں دست بردار ہونے کو تیار نہیں ہیں۔پاناما لیکس میں میاں محمد نواز شریف کے خاندان کے ملوث ہونے کے کیا یہ معنی لئے جا ئیں کہ انھیں عدالتی احکامات سے وزارتِ عظمی سے فارغ کر دیا جائیگا؟سوال یہ نہیں ہے کہ میاں نواز شریف نے کرپشن کی ہے بلکہ سوال یہ ہے کہ انھوں نے اپنے کاروبار کو جو وسعت دی ہے وہ اس کی منی ٹریل بتائیں۔ کیا پاکستان میں آج تک کسی سے یہ پوچھا گیا ہے کہ اس نے کاروبار کو کیسے وسعت دی ہے؟ جب آج تک کسی سے نہیں پوچھا گیا تو پھر میاں محمد نواز شریف سے یہ کیسے پوچھا جا سکتا ہے کہ انھوں نے اپنے کاروبار کو کیسے وسعت دی ہے ؟جن فیلٹس کا جھگڑا ہے وہ میاں محمد نواز شریف کے نام نہیں بلکہ ان کے بیٹو ں کے نام ہیں لہذا اس سوال کا جواب بھی ان سے لینا چائیے کہ ان کے پاس یہ فلیٹس اور پیسہ کہاں سے آیا ؟اس سوال کا تعلق میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ہر گز نہیں ہے۔

فرض کریں کہ میرے نام پر کوئی پراپرٹی ہے تو اس کا جواب دہ میں ہوں نا کہ میرے والدین یا رشتہ دار۔مجھے پراپرٹی رکھنے کے بارے میں تمام سوالات کا سامنا کرنا چائیے نہ کہ میرے والدین کو۔ اسے یوں بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ جب کوئی انسان جرم کرتا ہے تو اس کی سزا صرف اسے ہی ملتی ہے اس کے والدین یا رشتہ دارو ں کو اس میں ملوث نہیں کیا جاتا۔اب جسے وزیرِ اعظم بننے کا شوق ہے وہ عوامی عدالت میں جائے اور عوامی مینڈیٹ سے وزارتِ عظمی کا تاج اپنے سر پر سجائے۔وہ پاناما لیکس میں گھپلوں اور فراڈ کو عوامی عدالت کے سامنے رکھے اور عوامی رائے کا انتظار کرے۔اسے دیکھنا ہو گا کہ کیا عوام پاناما لیکس میں میاں محمد نواز شریف کو اپنے ووٹ کی طاقت سے مسترد کرتے ہیں یا پاناما لیکس کو نظر انداز کر کے ان پر اعتماد کرتے ہیں؟اس بات کا فیصلہ کرنے کا کسی کو کوئی اختیار نہیں ہے کہ وہ کئی عشرے قبل کے گھڑے ہوئے مردے اکھاڑے اور خدشات کی بنیاد پر میاں محمد نواز شریف کو وزارتِ عظمی سے فارغ کر دے۔وزارتِ عظمی کا فیصلہ عوامی عدالت میں ہو نا چائیے۔

پی پی پی فروری ٢٠٠٨ کے انتخابات میں ملک کی سب سے بڑی جماعت تھی لیکن اپنی پانچ سالہ کارکردگی کی بنیاد پر مئی ٢٠١٣ کے انتخابات میں اس کی نیا ڈوب گئی ۔عوام نے سندھ کے علاوہ پورے ملک سے اس جماعت کا صفایا کر دیا۔اب اس کے چوٹی کے راہنما پی ٹی آئی میں دھڑا دھڑ شامل ہو رہے ہیں کیونکہ پی پی پی ایک نیم مردہ جماعت بن چکی ہے۔اگر پی پی پی اپنی کارکردگی کی بنیاد پر مئی ٢٠١٣ کا انتخاب ہار سکتی ہے تو پھر مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ایسا کیوں نہیں ہو سکتا؟ عوام کو یہ حق کیوں تیار نہیں دیا جاتا کہ وہ مسلم لیگ(ن) کی پانچ سالہ کارکردگی پر اس کا محا سبہ کریں اور اسے اقتدار کی راہداریوں سے بے دخل کر دیں ۔پانامالیکس پر حرفِ آخر کہنے کا حق صرف عوام کو حاصل ہے۔

اگر عوام میاں محمد نواز شریف کو گنہگار سمجھتے ہیں تو انھیں اپنے ووٹ سے نہیں نوازیں گے تب پی ٹی آئی یا پی پی پی اقتدار کی حقدارقرار پائئیں گی ۔عوامی عدالت کے فیصلے کے علاوہ کسی دوسرے طریقے سے اقتدار کا حصول غیر آئینی ہے لہذا عوام اسے مسترد کردیں گے ۔پاناما لیکس پر عوامی فیصلے کے بعد اقتدار میں آنے والی نئی حکمران جماعت کا یہ فرض بن جاتا ہے کہ وہ پاناما لیکس پر ایک ریفرنس تیار کرے اور قومی دولت لوٹنے کے جرم میں میاں برادران پر مقدمہ دائر کرے۔ متعلقہ ادارے اس الزام پر تحقیقات کریں اور مجرم ثابت ہو جانے پر میاں برادران پر قانون کا اطلاق کریں۔یہی وہ طریق ہے جس سے جمہوری ادارے مضبوط ہوں گے اور کسی کو یہ کہنے کا موقع نہیں ملے گا کہ ان کے خلاف انتقامی کاروائی کی جا رہی ہے۔سپریم کورٹ کا کام احتساب کرنا نہیں ہے بلکہ آئینی طور پر نیب کا کام احتساب کرنا ہے اور اسے ہی یہ کام کرنا چائیے ۔سپریم کورٹ میں نیب کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جا سکتی ہے لیکن نیب کی بجائے اگر سپریم کورٹ ہی یہ فریضہ سر انجام دینے لگ جائے گی تو پھر لوگوں کے ذہنوں میں شکوک و شبہات جنم لیں گے اور احتساب کو انتقام کا نام دیا جائیگا۔ جسے حیلے بہانوں سے مارنے کا اہتمام کیا جا رہا ہے وہ مزید توانا ہو جائے گا کیونکہ مارنے کا یہ طریقہ بالکل بھونڈا ہے۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
Accountability conspiracy hatred justice life opponents Tariq Hussain Butt Shan احتساب انصاف زندگی سازش مخالفین نفرت
Mohammad Tahir Durrani
Previous Post ابھرتے ہوئے قلم کار محمد طاہر درانی رشتہ ازدواج سے منسلک
Next Post فیصل آباد کی خبریں 4/6/2017
Faisalabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close