Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

احتساب اور اپوزیشن

October 31, 2018 0 1 min read
Accountability
Accountability
Accountability

تحریر : چودھری عبدالقیوم

پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 100 دن بڑی تیزی کیساتھ گذر رہے ہیں لیکن ابھی تک کوئی قابل ذکر کارگردگی سامنے نہیں آئی سوائے اس کے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے بھرپور عزم کیساتھ کرپشن کیخلاف محاذ جنگ پر ڈٹے ہوئے ہیں بیشمار روکاوٹوں اور مشکلات کے باوجود وہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرکے کرپشن فری پاکستان بنانے کے نعرے اور وعدے پر پوری طرح قائم ہیں جس کا وہ کئی مرتبہ اظہار کرچکے ہیں کہ وہ قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے ملک میں مسائل کا انبار ہے جنھیں حل کرنے کے لیے کافی وقت چاہیے70 سالوں کی خرابیاں درست کرنا اور گند صاف کرنا چند مہینوں میں مشکل ہی نہیںبلکہ ناممکن ہے ان تمام خرابیوں اور برائیوں کی جڑ کرپشن ہے جس کے خلاف کاروائی کیے بغیر کوئی بہتری نہیں آسکتی وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کے پہلے 100 دنوں میں یہ ثابت کرنے میں کامیاب رہے ہیں کہ وہ کرپشن ختم کرنے کے اپنے عہد اور وعدے پر قائم ہیں جس کے لیے عدلیہ کے علاوہ نیب،ایف آئی اے، ایف بی آر ،سٹیٹ بینک اور دیگر متعلقہ ادارے کرپشن کیخلاف کاروائیوں میں تیزی کیساتھ سرگرم عمل ہیں سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے قریبی دوست انور مجید آف اومنی گروپ منی لانڈرنگ کے الزامات میں زیرحراست ہیں اس کیس کے ذریعے کرپشن کیخلاف بڑی پیشرفت کا امکان ہے۔

کرپشن کیخلاف کاروائیوں میں ہی سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف جو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں وہ بھی کرپشن کے الزام میں نیب کی حراست میں ہیں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کیخلاف بھی کرپشن ریفرنس زیرسماعت ہے اس طرح کی اور بھی بڑی کاروائیاں جلد متوقع ہیں جو اس سے پہلے پاکستان میں پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئیں کرپشن میں ملوث لوگ بڑے بااثر اور طاقتور ہیں ان کے خلاف کوئی کاروائی کرنا اور انھیں پکڑنا آسان کام نہیں ماضی میںادارے ان کے سامنے بے بس نظر آتے تھے اب نئی حکومت کرپشن کیخلاف طاقتور لوگوں کیخلاف کچھ کرنے جارہی ہے تو یہ ایک بہت بڑی تبدیلی ہے جس کے نتائج اور اثرات سامنے آنے میں ابھی وقت لگے گا کیونکہ عمران خان نے کرپشن کیخلاف ایک بڑی خوفناک چھیڑی ہے جس میں انھیںبڑے طاقتور حریفوں کا سامنا ہے جو گذشتہ ستر سالوں سے اقتدار میں رہے ہیں ان کے وفادار لوگ اب بھی اداروں میں موجود ہیں جو نہ صرف کرپشن میں ملوث اپنے سابق آقائوں کیخلاف کاروائیوں میں روکاوٹ ہیں بلکہ نھیں کئی طرح سے تحفظ دینے کے لیے کوشاں ہیں اس کے باوجود وزیراعظم عمران خان قومی دولت لوٹنے والوں کا احتساب کرنے اور کرپشن ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں کیونکہ عمران خان یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ کرپشن ختم کرنے میں ہی پی ٹی آئی کی بقا ہے جس کے لیے کرپشن کنگز حکومت کیخلاف متحد ہو رہے ہیں۔

تاکہ ماضی میں قومی دولت لوٹنے والوں کیخلاف احتساب کے عمل کو روکا جاسکے لیکن یہ بات خوش آئند ہے کہ اب وزیراعظم کے ویژن کیمطابق نیب، ایف آئی اے، سٹیٹ بینک، ایف بی آر اور دیگر متعلقہ قومی ادارے کرپشن کیخلاف کاروائیوں کے لیے متحرک ہیں جبکہ اعلیٰ عدلیہ پہلے ہی کرپشن کیخلاف اور ملک میں قانون کی عملداری کے لیے سرگرم عمل ہے گو ابھی کچھ عناصر اس عمل میں روڑے اٹکا رہے ہیں لیکن مجموعی طور پر محسوس ہورہا ہے کہ کرپشن کیخلاف کچھ ہونے جا رہا ہے احتساب کے اداروں نے غیرقانونی طریقوں سے قومی دولت بیرون ملک بھیجنے،بے نامی جائدادوں،بینک اکائونٹس،آمدن سے زائد اثاثے بنانے والوں کا سراغ لگا لیا ہے اور ان کی لسٹیں تیار کر لی ہیں جس کے نتیجے میں جلد ہی کرپشن کرنے والے کئی بڑے طاقتور لوگ بھی قانون کے شکنجے میں آئیں گے جب تک ایسا نہیں ہوگا حکومت کو کئی طرح کے مسائل اور مشکلات کا سامنا رہے گا لیکن یہ بات بھی حقیقت ہے کہ جس دن حکومت چند بڑے مگرمچھوں کو قابو کرنے میں کامیاب ہو گئی اسی دن کرپٹ لوگوں کی کمر ٹوٹ جائے گی اس کیساتھ ہی نہ صرف حکومت کی مشکلات کم ہونا شروع ہوجائیں گی بلکہ مستقبل میں اسے بڑی کامیابیاں اور آسانیاں حاصل ہو نگی اس سے پہلے حکومت کو کئی دشواریوں اور مشکلات کا سامنا رہے گا۔

کیونکہ قومی دولت لوٹنے والے اور کرپشن کرنے والے طاقتور لوگ قانون سے بچنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے دیکھا جا رہا ہے کہ حکومت کی پہلے 100 دنوں کی کارگردگی سامنے آنے سے پہلے ہی اپوزیشن حکومت کیخلاف متحد ہونے کے لیے سرگرم ہے ان کا مطلب تو یہی ہے کہ حکومت احتساب کرکے کرپشن کیخلاف کاروائیاں کیوں کرہی ہے دلچسپ بات یہ ہے اپوزیشن کے اتحاد کے لیے بڑی سیاسی جماعتوں کی بجائے مولانا فضل الرحمان بہت زیادہ سرگرم ہیں جو ماضی میں کشمیر کمیٹی کے چیئرمینی کی مراعات اور مزے لوٹتے رہے لیکن ایک دفعہ بھی اپنی زبان پر کشمیر کا نام نہیں لائے انھیں عام انتخابات میں شکست ہوئی تو موصوف نے سیاسی جماعتوں کو مشورہ دیا کہ نومنتحب اراکین اسمبلی حلف نہ اٹھائیں جسے کسی نے بھی نہیں ماناتو کچھ دنوں بعد مولانا انہی سمبلیوں کے ممبران سے ووٹ حاصل کر کے صدر بننے میں ناکام ہوئے اب یہی مولانا فضل الرحمان حکومت کیخلاف اپوزیشن اتحاد بنانے میں سرگرم ہیں جس کے لیے وہ بڑی جانفشانی کیساتھ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان رابطہ کاری کررہے ہیں حالانکہ اپوزیشن کی یہ دونوں بڑی جماعتیں ایک دوسرے کی حریف ہیںچند دن پہلے تک آسف زرداری کہتے رہے کہ ان پر مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں میاں نوازشریف نے مقدمات قائم کیے تھے محسوس ہوتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ذاتی خواہش کا اپوزیشن اتحادکا مشن بھی ناکام ہوگا۔

کیونکہ میاں نوازشریف اے پی سی میں شامل ہونے کے لیے رضامند نظر نہیں آتے کیونکہ وہ سمجھتے میں پیپلزپارٹی نے ماضی میں ان کا ساتھ نہیں دیا خاص طور پر جب انھیں وزارت عظمیٰ سے نااہل کیا گیا تھا اور حال ہی میں وزیراعظم، صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے موقع پر بھی پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی کھل کر مخالفت کی تھی اب آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے تو انھوں نے اپنے مفاد کے لیے مولانا فضل الرحمان کے ذریعے اپوزیشن اتحاد کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں لیکن صاف طور پر کھل کر یہ نہیں بتا رہے کہ انھیں حکومت سے کیا مسئلہ ہے اس چیز کوپوری دنیا اورملک کے عوام بھی دیکھ رہے ہیں کہ یہ سب کچھ کرپشن اور احتساب سے بچنے کے لیے کیاجارہا ہے ورنہ اپوزیشن کو حکومت کیخلاف محاذ قائم کرنے کی اتنی جلدی کیوں ہے؟دوسری طرف پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں بھی اس بات بخوبی آگاہ ہیں کہ اپوزیشن اتحاد کے لیے ان کے پاس کوئی ا جتماعی ایجنڈہ کوئی نہیں ہے یہ اتحاد اپنے اپنے مفاد اورتحفظ کے لیے ہے اس میں ملک اور جمہوریت کا کوئی مفاد نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ سردست مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن کو متحد کرنے کی خواہش پوری ہوتی نظر نہیں آرہی عوام چاہتے ہیں کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو اور لوٹی گئی قومی دولت واپس لائی جائے اس کے لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ اپوزیشن عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو پانچ سال تک چلنے دیا جائے تاکہ ان کی کارکردگی سامنے آسکے یہی جمہوریت کا تقاضا ہے اور اسی میں ملک کا مفاد ہے۔

Ch. Abdul Qayum
Ch. Abdul Qayum

تحریر : چودھری عبدالقیوم

Share this:
Tags:
Accountability difficulties government imran khan opposition Prime Minister اپوزیشن احتساب حکومت عمران خان مشکلات وزیراعظم
Asia Bibi
Previous Post سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو بری کر دیا
Next Post صحافت کی تذلیل آخر کیوں
Journalism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close