Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماں

May 7, 2016May 7, 2016 0 1 min read
Mother
Mother
Mother

تحریر: کوثر ناز
مجھے اس ذات کے بارے میں لکھنا ہے جس کے گرد میری ہستی گھومتی ہے جسکے ہونے سے میری دنیا مکمل ہوتی ہے وہ جس جگہ نہیں ہوتی وہاں نیند میری آنکھوں سے کوسوں دور جابیٹھتی ہے وہ جو میری کامیابیوں کی وجہ ہے وہ جو میری خوشیوں کی ضمانت ہے۔۔۔جی ہاں اسی ہستی کی بات کررہی ہوں جسکے ہوتے ہوئے گھر جنت ہے اور نہ ہوتے ہوئے کوئی ویران سا قبرستان۔۔۔ جو قدموں میں جنت رکھتی ہے
تو ہاتھوں میں شفقت کا سایہ۔۔۔ سہی سمجھے آپ۔۔

محبت، عشق ، چاہت کا جو رشتہ ہے میری ماں ہے
بشر کے روپ میں گویا فرشتہ میری ماں ہے

بنا جس کے میری ہستی کے سارے رنگ پھیکے ہیں
وہی دلنشیں خوش رنگ رشتہ ہے میری ماں ہے

ماں اس کائنات کے سب سے اچھے ، سچے اور خوبصورت ترین رشتے کا نام ہے، خدائے برتر نے اس کائنات میں سب سے خوبصورت جو چیز تخلیق کی وہ ماں باپ ہیں جنکا کوئی نعم البدل نہیں ہوسکتا ، بالخصوص ماں جیسی ہستی کو سب سے ذیادہ فوقیت حاصل ہے کہ۔۔گلاب جیسی خوشبو ، چودھویں کے چاند جیسی چاندنی ، فرشتوں جیسی معصومیت ، سچائی کا پیکر ، لازوال محبت ، شفقت، تڑپ ، قربانی، پودے کا سبزہ ، پھول کی رنگت، دریا کی روانی ، پھل کی مٹھاس ،سورج کی روشنی، آسمان کی بلندی ، زمیں کی وسعت ، گھی کی نرمی ، پرندے کی پرواز ، چکور کا عشق سب مل کرانسان کا بنے تو مرمریں ستونوں کی بہشت ماں کی تخلیق عمل میں آئی۔۔ماں کا نام سنتے ہی ایک عظمت کی دیوی سب کچھ قربان کر دینے والی ہستی کا تصور ذہن میں آتا ہے۔۔ اور مشرقی مائیں تو ہوتی ہی قربانی و ایثار کا پیکر ہیں جو اپنی اولاد کے لیئے بڑی سے بڑی قربانی دینے سے بھی گریز نہیں کرتی۔۔۔

ماں اور اولاد کے بیچ ایک عجیب ، ایک کھرا سا رشتہ ہوتا ہے منافقت سے پاک۔۔ بے لوث۔ماں کی محبت اور پرورش کی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔۔ ماں کے اندر ممتا کا وہ جذبہ ہوتا ہے جو کسی اور میں نہیں ہوتا۔۔۔ بچہ نظر سے اوجھل ہوجائے تو ماں تڑپ اٹھتی ہے ورد کرتی ہے دعائیں مانگنے لگتی ہے۔۔ اتنا ہی نہیں اولاد میں سے کوئی بھی پریشان ہو تو ماں کی بیقراری عروج پر ہوتی ہے اور وہ ماں ہی ہوتی ہے اپنی سب سے نکمی جو کہ اکثر چھوٹی ہی ہوتی ہے اس اولاد سے انتہا کی محبت کرتی ہے اور وہ کہتے ہیں نا کہ کسی کو گھر ملا حصے میں، یا کوئی دکان آئی میں سب سے چھوٹا تھا میرے حصے میں ماں آئی ۔۔۔ اور ماں محبت کیوں نہ کرے اپنی اولاد کے لیئے بیقرار کیوں نہ ہو؟؟؟ کہ یہ وہی ماں ہوتی ہے جو اولاد کے لیئے دعائیں مانگتی ہے ، ریاضتیں کرتی ہے۔۔۔ نو ماہ کی طویل مدت اسے اپنی کوکھ میں رکھ کر نہ صرف اسے اپنے خون سے سینچتی ہے بلکہ جنم دینے والی تکلیف سے گذر کر اسے زندگی بخشتی ہے اور اتنا ہی نہیں راتوں کی نیند سے لے کر دن کا چین تک اسکے ہوش سنبھالنے تک سب تیاگ دیتی ہے۔۔۔ پھر بھی جب تک زندہ رہتی ہے اولاد کی آزمائشوں میں نہ صرف انکے ساتھ کھڑی رہتی ہے بلکہ جہاں ممکن ہو خود آزمائش دینے نکل کھڑی ہوتی ہے۔۔۔۔۔

Life
Life

عورت جو کردار اپنی زندگی میں نبھاتی ہے اسکا سب سے عظیم منسب ہی ماں کا ہوتا ہے خدا نے یوں ہی تو اسکے قدموں میں نہیں رکھ دی۔۔۔۔ بس کوئی سمجھنے والا ہونا چاہیئے۔۔۔۔ ماں کی عظمت کو ماننے والا ہونا چاہیئے۔۔۔ دنیا اسکے قدموں کی اسیرائی نہ پالے تو کہنا اور الحمداللہ۔۔ خدائے برزگ و برتر و اعلی کی ذاتِ بے مثال نے مجھ ناکارہ کو بھی اس عظیم نعمت سے نوازا ہے جسکے لیئے میں اس ہستی عظیم کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔۔۔ میں وہ لفظ نہیں رکھتی جو میری ماں کی معراج کے شایانِ شان ہو کہ میری ماں وہ دریا ہے جسے کوزے میں بند کرنا ناممکن سی بات ہے مگر انکے بارے میں بات نہ کرنا بھی میری ذات میں تشنگی کی آمد کو دعوت دینے کے مترادف ہوگا۔۔مشرقی ماوؤں کی طرح میری ماں نے بھی زندگی کی تمام مشکلوں کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے ہمیں بڑا کیا نہ صرف بڑا کیا بلکہ اخلاق کی سمجھ بوجھ ، ادب تمیز اور انسانیت جیسے سبق گھٹی میں ہی گھول کر پلا بھی دیئے۔۔

ہماری ذات کو تعمیر کرنے میں انکے زندگی صرف ہوگئی اور وہ ہمیں ابھی تک وہی درس آج بھی دیتی ہیں جو انسانیت کی خدمت کا ہے جو انسان سے محبت کا ہے جو انسان کی عزت کا ہے۔۔۔ انہیں اگر کتابوں کی آئیڈل ماں کہوں تو شاید غلط نہ ہوگا کہ میری ماں وہ عظیم ہستی ہے جو کبھی اولاد کے گھر سے باہر ہونے پر نہیں سوئی جب انکی اولاد گھر میں ہوتو وہ سکون کا سانس لیتی ہے۔۔۔ وہ ایسی ماں ہے جو کبھی روٹیاں پہلے سے بنا کر فارغ نہیں ہوتی بلکہ جب جب اسکی اولاد گھر آتی ہے تب تب وہ ہر تکلیف کو نظرانداز کیئے اٹھ کر نہ صرف روٹیاں بناتی ہے بلکہ جب تک بچہ پورا کھانا کھا نہ لے اپنی جگہ سے اٹھتی نہیں چاہے کتنی بھی رات ہو۔۔۔ بچے کی طبیعت خراب ہو، اسے تکلیف ہو تو میری ماں کی آنکھ سے گرنے والا آنسو سب سے پہلا ہوتا ہے۔۔۔ اگر اپنی بات کروں تو مجھ سا نالائق بھی شاید ہی کوئی ہو جو میرے شوق پر مجھے ڈانٹتی بھی ہے تو ایسے کہ فکر کا عنصر نمایاں رہتا ہے مگر کبھی جتاتی نہیں اور میرے بعد میری تعریفوں کے جو پل باندھتی ہے اللہ اللہ وہ مجھے میری ماں کے قدموں کی خاک چاٹنے پر مجبور کر دیتا ہے..

لبوں پر اسکے کبھی بددعا نہیں ہوتی
اک ماں ہے جوکبھی خفا نہیں ہوتی

میں حق سے کہہ سکتی ہوں میری ماں جنت کا نمونہ ہے کہ۔۔۔

میرے سر پر میری ماں کی شفقت کا سایہ ہے ورنہ
زمانے کی کڑی دھوپ سے میںاب تک جل چکی ہوتی

میری ماں ابر کا برستا شفاف پانی ہے میری ماں کی محبت کی پیمائش کا کوئی پیمانہ نہیں اور میری
ماں وہ ہیرا ہے جسکی کوئی قیمت نہیں۔۔۔۔

یارب میری ماں کو لازوال رکھنا
میں رہوں نہ رہوں میری ماں کا خیال رکھنا

میری خوشیاں بھی لے لو میری سانسیں بھی لے لو
مگر میری ماں کے گرد سدا خوشیوں کا جال رکھنا

East mothers
East mothers

مشرقی مائیں محبت و ایثار کی دیوی ہوتی ہیں اسمیں کوئی شک نہیں خدا نے ماں کی عظمت کو ماں کی قدر کرنے والے کو جنت کی بشارت دے دی اس سے بڑھ کر شاید ہی کوئی اور مرتبہ ہو اور شاید ہی کوئی اور تفسیر اسے سے بلند۔۔۔۔ ماں کی معراج کو مسلمانوں کے نامور دانشوروں نے ہی نہیں بلکہ مغربی ممالک کے دانشوروں نے بھی تسلیم کرتے ہوئے اپنے اپنے انداز میں ماں کی تعریف بیان کی ہے۔۔۔۔ ” مشہور مغربی دانشور جان ملٹن کا کہنا ہے کہ آسمان کا بہترین تحفہ ماں ہے۔۔۔ ” شیلے نے کہا کہ دنیا کا کوئی رشتہ ماں سے پیارا نہیں ہوسکتا۔۔۔” اسکے علاوہ بھی دنیا کے نامور دانشوروں نے ماں کی عظمت و بڑائی کو اپنے اپنے انداز میں بیان کیا ہے مگر میرا اعتراض وہاں زور پکڑتا ہے جہاں ان لوگوں نے سات مئی کے دن کو ماں کے لیئے مختص کردیا ہے ماں سیمحبت کے اظہار کے دن کو یہ مڈرز ڈے کا نام لے کر مناتے ہیں، تقریریں کرتے ہیں ، اپنی ماوؤں کے ساتھ دن گذارتے ہیں۔۔۔ اختلاف شاید یہاں بھی نہ ہوتا کیونکہ اس دن کی انہیں ہی ضرورت ہے۔۔۔

کیونکہ وہ ماں کی عظمت کو بھول چکے ہیں یا سرے سے ہی انکا تعلق ماوؤں کے ساتھ اتنا کمزور رہا ہوتا ہے کہ انہیں مڈرز ڈے پر انکی مائیں یاد دلوانے کی روایت ہے وہ مڈرز ڈے منا سکتے ہیں کیونکہ عمر کے ایک حصے میں آکر انہیں زندگی کی گہماگہمیوں سے ریٹائرڈ کردیا جاتا ہے ہوسٹلوں اور محتاج خانوں میں قید کردیا جاتا ہے اور سال کا ایک دن نکال کر پھر ماں کی یاد دلائی جاتی ہے سو وہ منا سکتے ہیں مگر افسوس تب ہوتا ہے جب ہمارے معاشرے کے باشعور لوگ جو آزاد خیال ہونے کا دعوا کرتے ہیں وہ بھی جو مشرقی ہونے پر فخر کرتے وہ بھی اغیار کی اس روایت میں اپنا بھرپور حصہ ڈال کر ماں کی مڈرز ڈے کے نام پر بھونڈا مذاق کرتے ہیں افسوس تب ہوتا ہے جب مشرقی لاڈلے مغرب کی اندھی تقلید میں ماوؤں کو گلاب لادیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ماں کا حق ادا کردیا۔۔۔۔مغربی جالوں نے جہاں مشرقی اولاد کو بیحس کردیا ہے وہیں اپنے رنگ میں بھرپور رنگتے ہوئے اپنے تہواروں کا حصہ بھی بنا لیا ہے افسوس بس یہیں ہوتا ہے۔۔۔ لیکن میں اپنی قوم کے باشعور اور خود کے بھلے برے کی سمجھ بوجھ رکھنے والے افراد سے پوچھوں گی کہ ماں کو ایک دن کے گلاب اور دوسرے دن کی تمھاری پھٹکار میں سے کیا ذیادہ یاد رہے گا اور کیا ماں جیسے مقدس رشتے کو محض ایک دن کی یاد پر مقید کیا جاسکتا ہے؟؟؟؟ کیا ماں کے انمول جذبے، قربانیوں اور ایثار کا صلہ ایک دن ماں کے نام کرکے ادا کیا جاسکتا ہے؟؟؟اگر ایسا ہے تو کیا جنت بھی ایک دن میں کمائی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟

Society
Society

یقیناً نہیں اسکے لیئے تو تمام عمر کی ریاضتیں درکار ہوتی ہیں۔۔۔۔ مڈرز ڈے اغیار کی روایت ہے جہاں کاندانی نظام کا تختہ پلٹ چکا ہے مگر ہماری تو شان ہی یہی ہے کہ ہم مشرقی ہیں جہاں رشتوں کا مان تقدس ہر شے سے ذیادہ اہم ہے۔۔۔ ہمارا تو ہر دن ماں کا دن ہوتا ہے۔۔۔۔ محبت کا دن ہوتا ہے۔۔۔۔ رشتوں کی تعظیم کا دن ہوتا ہے۔۔۔ ہمارا معاشرہ تو وہ معاشرہ ہے جہاں بیٹا روزی کمانے نکلتا ہے تو ماں سے دعا لے کر نکلتا ہے بیٹی امتحان دینے جاتی ہے تو ماں پورے امتحان کے دوران بیٹھی اسے امتحان میں کامیابی کے لیئے باہت بیٹھی دعائیں کررہی ہوتی ہے ہمارا معاشرہ تو وہ معاشرہ ہے جہان بچے کی پیدائش پر اسکے کان میں آذان کہی جاتی ہے سو ہم کیسے اپنی روایت کو بھول کر اغیار کی روایت کو فروغ دے سکتے ہیں۔۔۔

دوستوں اسی ماں کی بات ہے جس نے آج مجھے اسکی شان میں یہ تحریر قلم کے سپرد کرنے کا قابل بنایا تو آپکو اسے پرکھ کر قبولیت یا رد کرنے کی تقویت بخشی ہے۔۔۔ اس ماں کا احترام تو دینِ مذہب نے جنت کے حصول کا ذریعہ لکھ دیا ہے سو اس ماں کے نام پر ایک دن کیا پوری زندگی بھی قربان ہے۔۔۔ ہمیں اپنی ماں سے محبت کے اظہار کے لیئے کسی دن جگہ یا مہینے کی ضرورت نہیں۔۔۔ اتنا کہوں گی کہ ہمیں باقی کئی روایتوں کی طرح مڈرز ڈے کی روایت کو فروغ دینے کی ضرورت نہیں بلکہ اپنی روایات کو جو کہ حقیقی حسن سے آراستہ ہیں کا پرچار ایسے کرنے کی ضرورت ہے کہ باقی بھی ہماری پیروی کریں کیونکہ ماں کی ممتا کو ایک دن میں سیرابی عطا نہیں ہوا کرتی وہ اولاد کے لیئے سدا پیاسی رہتی ہے اور باحیثیت اولاد ہمیں بھی عہد کرنے کی ضرورت ہے کہ ہماری ماں کا ہاتھ جب بھی کسی سہارے کی تلاش میں اٹھے کا وہ اسکی اولاد کا ہوگا وہ اپکا اور میرا ہوگا انشااللہ کہ ماں جب چھوڑ جاتی ہے تو کوئی بے وجہ دعا دینے والا نہیں ہوتا۔۔۔آخر میں اپنی اور تمام ماوؤں کے نام۔۔۔

یہ کامیابیاں، عزت یہ نام تم سے ہے
خدا نے جو بھی دیا ہے مقام تم سے ہے

تمھارے دم سے ہے میرے لہو میں کھلتے گلاب
میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے

یہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے
جہاں جہاں ہے میری دشمنی میرے سبب
جہاں جہاں ہے میرا احترام تم سے ہے

kosar Naaz
kosar Naaz

تحریر: کوثر ناز

Share this:
Tags:
Achievements EAST isolated Love World شفقت کائنات کامیابیوں مشرقی ویران
Previous Post اسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس جاری
Next Post گجرات کی خبریں 7/5/2016
Gujrat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close