
ممبئی (جیوڈیسک) اداکار امیتابھ بچن نے کہا کہ وہ اداکاری سے کنارہ کشی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
امیتابھ بچن نے کہا کہ وہ فارغ نہیں بیٹھ سکتے۔ اداکاری ان کا جنون ہے وہ اداکاری سے کنارہ کش ہونے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں رکھتے اگر انھوں نے ایسا کیا تو وہ بیمار پڑ جائیں گے۔
