Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عملی اقدامات کا انتظار

April 4, 2013 0 1 min read
Prime Minister
Prime Minister
Prime Minister

یہ بات مسلمہ حقیقت ہے کہ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا۔ لمحہ بھر کی غفلت یا تاخیر ہمیں سینکڑوں سال کی مسافت طے کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ لہٰذا اس وقت کو مدِّنظر رکھا جانا بے حد ضروری ہے۔ پچاسی سالہ فخرو بھائی تو اپنا کام بخیر وخوبی نبھانے میں لگے ہیں کیا وہ مکمل اورشفات طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھا پائیں گے یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ مگر پچاسی یا غالباً چھیاسی سالہ نگراں وزیراعظم کیا صرف کابینہ بنانے میں اس وقت کا زیاں کر دیں گے یا کوئی عملی اقدامات بھی کریں گے عوام کوآپ کے عملی اقدامات کا انتظار ہے جناب! یاآپ بھی صرف وقت پورا کرکے تمام معاملات نئی حکومت پر ڈال دینا چاہتے ہیں۔

اٹھیئے چیف جسٹس صاحب کی طرح ، جاگیئے فخرو بھائی کی طرح تاکہ عوامی مسائل میں کچھ کمی ہو سکے۔ بنیادی ضروری اقدامات کی اس وقت اشد ضرورت ہے ۔ آپ کو جگانے کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کہ نئی حکمرانی کا مسیحا آنے میں کچھ وقت ہے اور جو وقت آپ کے پاس ہے اسے کارگر بنا یئے تاکہ اس ملک کے عوام آپ کے جانے کے بعد بھی آپ کو یاد رکھیں کہ کوئی نگراں بھی آیا تھا جس نے ملک کے عوام کے لئے کچھ کردار ادا کیا تھا۔ عوام اپنا مسیحا اور نجات دہندہ تو گیارہ مئی کو چُن ہی لیں گے جس کی انہیں تلاش و آرزو ہے۔

دریا کا کام ہے اپنی موج کی طغیانی کو سنبھالنے کا،وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کس کی کشتی پار لگے گی ، کس کی درمیان میں ہے اور کس کی ہچکولے کھا رہی ہے یا ڈوب گئی ہے ۔ بعض بستیاں بھی ایسی ہوتی ہیں جہاں سورج طلوع و غروب ہوتا ہے لیکن موسم ٹھٹھر جاتے ہیں، رُتیں نہیں بدلتیں، منظر ساکت و جامد رہتے ہیںاور زندگی کے شب و روز کروٹیں بدلنا بھول جاتے ہیں اور زندگی سازشیوں کی ابلیسی جال میں پھڑپھڑاتی رہتی ہے۔ ہر آنے والا مسیحا یا نجات دہندہ لگتا ہے مگر نصف صدی تک تو ایسا ہی ہوتا رہاہے کہ نجات دہندہ لگتا ضرور ہے مگر کُرسی پر آنے کے بعد سب کچھ بھول کر اپنی کرسی بچانے کی فکر میں لگ جاتا ہے۔

Rain
Rain

اور عوام اپنی خواہشات کے سائبان سے مصائب کی کمی کے لئے بارشوں کا انتظار کرتے رہ جاتے ہیں۔ پاکستان کی آبادی (عوام) آج کل انہی حالات سے دو چار ہے۔ ایک جیسی سیاست، ایک جیسے بیزار کن موضوعات اور مقدر بن جانے والے معمولات سے چھٹکارا ملتا انہیں دکھائی نہیں دیتا۔ سُوکھے پتوں کی ڈھیر کی طرح عوامی مستقبل جل رہا ہے مگر کسی کو یہ چنگاری سلگتی ہوئی دکھائی نہیں دیتی۔ ان حالات میں عوام کو کیسا لائحہ عمل ترتیب دینا چاہیئے ۔ ظاہر ہے کہ تحمل، بردباری، اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔

سیاسی پارٹیاں تو عوام کو ایک بار پھر چارہ بنانے پر تلی ہوئی ہیں آنے والے دنوں میں الیکشن کا درجہ حرارت میں اضافہ بھی ہونے کو ہے ۔ عوام کو خاموشی اور ووٹ کے ہتھیار سے ہر وار کند کرنا پڑے گا ، جذباتی رد عمل سے ان طاقتوں کو موقع فراہم نہیں کرنا چاہیئے کہ آزمائے ہوئے لوگ دوبارہ آپ پر مسلط ہو جائیں۔ جو چاہتی ہیں کہ قتل و غارت گری ، بے امن و امانی، مہنگائی کا سلسلہ اسی طرح چلتا رہے اور اس کی آڑ میں حکمرانی کا عمل بھی جاری رہے۔ اس لئے کہ ان لڑائیوں سے عوام کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا۔
اس سے پہلے کہ شام ہو جائے
زندگی سُست گام ہو جائے
اے نئی نسل خوں ہے گرم ابھی
کوئی تاریخی کام ہو جائے

اُمید ہے کہ باشعور پاکستانی قوم نے گذشتہ ادوار سے اس سبق کو اچھی طر ح ذہن کے نہاں خانوں میں بمصداق فیصلے کے جگہ دے چکے ہونگیں اور اگر جگہ وہاں مل گئی ہے تو دل سے یہ بھی جواب آچکا ہوگا کہ یہاں عوام کا کوئی نہیں، اور نہ ہی عوامی بنیادی سہولتوں کو فراہم کرنے پر کسی کی نظر ہے۔ اور نہ ہی آج تک کوئی ضروری مسئلہ حل ہوا ہے۔ یہ سب معاملات آپ کے سامنے ہے ۔ سچائی لکھنا ایک ایسا وصف ہے جس سے قومیں ترقی کرتی ہیں، مگر مجھے بڑی تکلیف ہوتی ہے جب میں یہ دیکھتا ہوں کہ ہماری قوم کے لوگ دھڑلے سے جھوٹ پر وار ے جاتے ہیں۔ چھوٹے چھوٹے مفادات کو حاصل کرنے کے لئے جھوٹ کا سہارا لینا ہمارا شیوہ نہیں ہونا چاہیئے۔ کیونکہ:
تمہیں کو بڑھ کر یہاں انقلاب لانا ہے
ہر ایک دور پیمبر کہاں سے لائے گا

ملک کی سیاست میں بھی یہی صورتحال ہے اس کی تمام تر ذمہ دار بھی یہی عوام ہیں۔ لکھاریوں کے عنوان بدلتے گئے اور نئے نئے مسائل بھی کھڑے ہوتے گئے مگر عوام ہے کہ بے خبری کی نیند سوئی ہوئی ہے۔ زمانے کے تیور بدل رہے ہیں تو آپ کے نیند کیوں ختم نہیں ہو پا رہی ہے۔ یہ سب کچھ سمجھنے کی ضرورت ہے۔ نگرانوں کا دور اس وقت ملک بھر میں رائج ہے ۔ فی الوقت تو عوام کو ان سے کچھ اُمیدیں ہیں مگر اس پر بھی اُوس پڑتی محسوس کی جا سکتی ہے۔ ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان کا قیام ہے جس پر فوری توجہ کی اشد ضرور ت ہے۔ کیا ہمارے نگران اس سمت میں کوئی قدم اٹھائیں گے یا پھر اقتدار کی مستیوں میں الجھے رہیں گے۔

Interior Minister
Interior Minister

بڑے بڑے نام نگرانوں میں شامل ہیں۔ سندھ کے وزیرِ داخلہ یہاں کہ حلقوں میں بڑا معتبر نام ہے اب دیکھیں کہ وہ کراچی کے حالات کس طرح کنٹرول کرتے ہیں۔ دیگر صوبوں میں بھی کافی اچھے اور بڑے نام نگرانوں میں شامل ہیں۔ وہاں بھی الیکشن سے پہلے امن و امان ہی بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے ۔ دیکھئے کہ کیسی کارگزاری نگرانوں کی طرف سے ادا کی جاتی ہے اور عوام ان کے کاموں سے کس حد تک مطمئن ہوتے ہیں۔ یہ سب کچھ وقت کے ساتھ ہی نظر آئے گا۔

٢٠١٣ء کا الیکشن جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے ،بڑی پارٹیاں وزیراعظم کی کرسی پر بُراجمان ہونے کے خواب میں شدت لا رہے ہیں مگر یہاں پر بھی عام لوگوں کو اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ عام لوگ ہی تو ووٹ کے ذریعے انہیں اُس کرسی تک داد رسی دیں گے۔ اب یہ اور بات ہے کہ کون اس کرسی کا حقدار ٹھہرتا ہے اور کس کا دھڑن تختہ ہوتا ہے یہ گیارہ مئی کو ہی معلوم ہو سکے گا۔ہماری تو رائے یہی ہے کہ جو بھی آئے عوام کو اس سے غرض نہیں بس غرض ہے تو اتنا کہ وہ عوامی مسائل کو فوری طور پر حل کرے۔بے امن و امانی ، بے روزگاری، مہنگائی جیسی لعنت کو ختم کرے،ملک سے کرپشن کا ایک ہی جھٹکے سے ختم کرنے کی فوری سعی کرے، غریب اور متوسط طبقوں کے ملازمین کے لئے تنخواہوں میں فوری اضافہ کرے، مزدور پیشہ لوگوں کے لئے کوئی اچھا پیکج لائونچ کرے۔

جسے سے انہیں جینے کی راہ نظر آئے، لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کرکے عوام پر راج کرنے کا سلیقہ سیکھے۔آج جو ملک میں گنے چنے چند نوکریوں کا اشتہار دیا جاتا ہے اسے عام فرد تک رسائی دی جائے کیونکہ رشوت کے بغیر غریبوں کو نوکریاں بھی نہیں ملتیں۔ اور اگر نوکری نہیں ہوگی جو اس کے گھر کا چولہا کس طرح جل سکتا ہے۔ قلم کی جنبش تو رُکنے کا نام نہیں لیتا مگر کالم کے صفحات دراز ہو رہے ہیں اس لئے اختتامِ کلام بس اتنا کہ حکمران چاہے جو بھی ہوں اپنے آنے کے بعد فی الفور عوام اور عوامی مسائل کو حل کرنا ہوگا تاکہ یہ ملک اور یہاں کے عوام دوسرے ملکوں کی طرح ترقی کر سکیں۔
تحریر: محمدجاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
chief justice negligence چیف جسٹس عملی اقدامات غفلت
Previous Post ضلع بھمبرکے صدر بشارت رضا کی صدارت میں قائد عوام پہلے منتخب وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا اہتمام کیا گیا
Next Post نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست
Lahore High Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close