Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محبتوں کا سفیر سراج الحق !

December 1, 2014 0 1 min read
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq

تحریر: میر افسر امان

معلوم نہیں کہ کتاب کا نام سراج الحق کے موجودہ قومی کردار کو دیکھ کر محبتوں کا سفیرتجویز کیا گیا ہے یا اُن کے اُس کردار کو سامنے رکھ کر رکھا گیا جو کردار انہوں نے اپنے ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے وقت ادا کیا تھا جس کا تذکرہ کتاب کے پہلے کالم نگار جناب عطا محمد تبسم نے کیا ہے۔ سراج الحق اس وقت پاکستان کی سیاست میں مرکزی مقام حاصل کر چکے ہیں۔ جب عمران خان لاہور سے اسلام آباد کے دھرنے کے لیے عازم سفر ہوئے تھے تو حکومت کو انہوں نے ہی مشورہ دیا تھا کہ سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے۔ اس سے قبل حکومت سانحہ ماڈل میں غلطی کر چکی تھی جس کا ابھی تک خمیازہ بھگت رہی ہے۔اس طرح اسلام آبادمیں بھی دھرنوںپر سختی کرنے سے حکومت کو انہوں نے ہی روکے رکھا اور بڑھنے والوں کو آگے بڑھنے کا موقع ملا پھر جو کچھ ہوا یا ہو رہا ہے سب کچھ قوم کے سامنے ہے۔

گو کہ عمران خان نے حسب عادت ا ن پر بھی ڈبل وکٹ پر کھیلنے کا الزام بھی لگایا مگر محبتوں کے سفیر نے اسے برداشت کیا اور عمران خان خود ہی ان سے ملنے اسلام آباد میاں اسلم کے گھر گئے اور غلط فہمی دور ہوئی۔ان کے شفاف کردار کی وجہ سے ملک کی سیاسی پارٹیوں نے ان کو سیاسی جرگے کا قائد بنایا جس کی وجہ سے ملک میں سیاسی کشمکش کی برف پگلنے کی توقع کی جا سکتی ہے۔ جب اسلامی جمعیت کے ناظم اعلیٰ تھے اس وقت ملک میں طلبہ تنظیمیں ایک دوسرے دست وگریبان تھیں پورے ملک میں جنگ کا سماں تھا۔

یہ تو سب کو معلوم ہے کہ طلبہ کی لڑائیوں میں جمعیت نے کبھی بھی پہل نہیں کی ہمیشہ دفاعی پوزیشن میں رہی۔ اکثرمار بھی اسلامی جمعیت کے لڑکوںکو پڑتی تھی اور مقدمے بھی ان پر بنتے تھے کالج اور یونیورسٹی انتظامیہ بھی اکثر ڈر کر اور کبھی ثقافت کے نام پر ناچ گانوں میںشامل ہونے کی وجہ سے جمعیت مخالف تنظیموں سے صرف نظر کرتیں تھیں۔ بلا آخرجمعیت نے بھی تنگ آ کر مخالف تنظیموں کے خلاف کاونٹر اٹیک کے طور پر مقدمے قائم کرنا شروع کر دیے جس میںسچ اور جھوٹ کی آمیزش ہوتی تھی۔ اس پر محبتوں کے سفیر نے شوریٰ کے بعدکراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کا کل پاکستان ارکان اجتماع بلایا اور جمعیت کے شانہ شان کام کرنے کی سیر حاصل ڈسکس کی اور کہا ہم پہل کر کے تمام ایسی ایف آئی آر واپس لیں گے۔

کچھ ارکان کہنے لگے کہ ہمارے ساتھیوں سے ظلم کیا گیا فلاں کی ٹانگیں توڑی گئی اور فلاں کو جان سے مار دیا گیا۔ مگر محبتوں کے سفیر نے مسلسل پانچ ماہ میں ارکان کو زور دار طریقے سے قائل کیا کہ ہم ایک نظریاتی تنظیم ہیں ہمارا کا م معا ف کر دینا ہے کچھ سمجھ گئے کچھ کے خلاف ڈسپنلری کاروائی کی گئی۔ اور مخالفوں کے خلاف جمعیت کی طرف سے دائر کی گئی سب ایف آئی آرواپس لے لی گئیں۔ اس سے ملک میں طلبہ تنظیموں کی لڑائیاں ختم ہوئی اور جمعیت کا فوکس دعوت پر ہو گیا۔ کتاب میں یہ تذکرہ بھی موجود ہے کہ مختصر وقت میں سراج الحق کو پاکستان میں شہرت ملی ہے وہ بہت کم لوگوں کے حصہ میں آتی ہے۔ پہلی مرتبہ زیرین سندھ کے دورے کے دوران جماعت اسلامی کی برادر تنظیموں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے بھی ان کا والہانہ استقبا ل کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کسی بھی صورت سندھ کی تقسیم برداشت نہیں کی جائے گی۔ اس دورے میں پیپلز پارٹی کے مرکزی راہ نما مخدوم امین فہیم،قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز پلیجو،،سینیٹر مولا بخش چانڈیو،میر رقیق تالپور اور دیگر سیاسی راہنمائوں سے ملاقات میں ملکی اور بین القوامی معا ملات پر گفتگو ہوئی۔ کتاب میں لکھا ہے کہ سراج الحق ایک ایسی سیاسی جماعت کے پانچویں امیر بنے جو رنگ، نسل ،زبان اور فرقہ پرستی کی تمام تر تعصّبات سے بالا تر ہے۔ ملک میں ایک بھی ایسی جماعت نہیں جس پر خاندانوں کا قبضہ نہ ہو۔اب عوام کے اندر جمہوریت کی پیاس بڑھتی جا رہی ہے توقع کی جا سکتی ہے کہ سراج الحق کے تحریک تکمیل پاکستان، اسلامی پاکستان، خوشحال پاکستان کی بھر پور اہمیت دیں گے اور جماعت اسلامی میں شریک ہوکر عظیم سوچ کو عملی جامہ پہنائیں گے۔

Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

یہ وہ لوگ ہیں جو عہدوں کو ذمہ داری کہتے ہیں اور حلف آٹھاتے ہوئے سسکیاں بھری آوازیں نکالتے ہیں کہ ذمہ داری کیسے پوری کریں گے دوسری جماعتوں کے لوگ وزراتوں کے پیچھے دوڑتے ہیں اور یہ وزارتیں جوتے کی نوک پر ٹھوکریں مار کر علیحدہ ہو جاتے ہیں محبتوں کے سفیر نے ایک با رڈمہ ڈولہ کے مدرسے پر بمباری میں ٨٠ سے زائد شہادتوں اور اب جماعت اسلامی کے امیر کی ذمہ داری اور پاکستان کے عوام کو جگانے کے لیے سینئر وزیر کی پوسٹ خالی کر دی۔ ایک کالم نگار کے مطابق دنیا دارالزام تراش بے خبرٹی وی اینکر عمر چیمہ،حامد میر اور عبدالمالک نے اپنے پروگراموں میں ٹی وی پر یہ نقش چھوڑا کہ سراج الحق سینئر وزیر بھی ٹیکس چور ہیں۔

ان ٹی وی اینکر کو سراج الحق کی جائیداد ،بنک بیلنس ،مکان اور گاڑیوں کے بدلنے کی پیشکش کی جائے تو تینوں کی روح کانپ جائے گی اور چھپتے پھریں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ وزیر خزانہ کی ماہوار تنخواہ ہوتی ہے اس میں ٹیکس خود بخود کٹ جاتا ہے اس کے بعد باقی رقم ادا کی جاتی ہے۔کیا یہ دنیا پرست ٹی وی اینکر اس خبر پر اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کر کے عوام کو صحیح صورت حال بتائیں گے۔ کالم نگاروں نے اپنی تحریروں میں جو کچھ کہا وہ قارئین کے سامنے پیش خدمت ہے۔ بندوق کے ذریعے تبدیلی کے خلاف،جمہوری اور آئینی جد و جد پر یقین رکھنے والے امیر، ذہین اور متحرک شخصیت سیاست دان ہیں۔سر پر سفید ٹوپی جو اکثر ٹیڑھی ہوتی ہے، سفید لباس اور سفید چادر والے درویش صفت سیاسی قائد جس کی آنکھوں میں چمک ہے پاکستان کی تکمیل، اسلامی اور خوشحال قائد اعظم کا پاکستان بنا کر ہی دم لیں گے اب ان ہی سے عوام کی امیدیں وابسطہ ہیں کیونکہ ان ہی کے پاس ایسی ٹیم موجود ہے جو یہ کام کر سکتی ہے۔

جمہوریت کی علامت جماعت اسلامی،نو منتخب امیر کی تقریب حلف برداری کی داستان جب منصورہ کا دامن تنگ پڑ گیا۔ جرمنی کے بیرونی دورے پر فائیو اسٹار ہوٹل میں رہائش کی بجائے تین دن مسجد میں گزرانے والے سینئر وزیر ،پشاور سے لاہور منصورہ تک سفر کا خرچہ صرف٥٤٣ روپے ،جو خیبر پختونخواہ کے خزانے سے چارج کیا گیا!مقابل میںکوئی ایسا کفایت شعار وزیر ہے تو پیش کیا جائے؟ عوام یہ کہنے پرمجبورر کہ ہے کوئی ہم سا۔ ۔ ۔ ہم سا ہے جو سامنے آئے؟ سراج الحق، جماعت اسلامی کا نیا دور تمام جدید ضروریات سے ہم آہنگ،اپنے ماننے والوں کے لیے کشادہ روی کا پیغام لیے، سراج الحق اتحاد کے حامی درویش صفت طبیعت اور مجاہدانہ اوصاف کی وجہ سے عوام میں مقبول ، رومانیت سے حقیقت پسندی تک والی شخصیت وقت کی آوازہیں۔ہمارے ملک میں سیاست دانوں کی پرورش سرمایا د اروں،وڈیروں،جاگیرداروں اوروارلارڈز کے ماحول میں ہوتی ہے۔

وہ کیا جانیں کہ غریب کے دن کیسے گزارتے ہیں وہ تو ایسی سوچ رکھتے ہیں کہ غریب کو روٹی نہیں ملتی تو بسکٹ کیوں نہیں کھاتے۔ سراج الحق نے غربت میں آنکھ کھولی اور وہ ہی غریب کا درد جانتے ہیں۔پھر جس ماحول میں اُن کی تربیت ہوئی وہ پسے ہوئے طبقوں کو جگانے کا پروگرام رکھتے ہیں اس لیے انہوں نے مینا رپاکستان پرغریبوں کی مراعات کا پروگرام پیش کیا جس کا روڈ میپ ٢٥ دسمبر کو قائد اعظم پر کراچی میں پیش کریں گے۔

قارئین!کالم نگاروں کی تحریروں کے ایک باغ میں سے خرم بدر نے ایک گلدسہ ترتیب دیا ہے کا نام ہے ”محبتوں کا سفیر سراج الحق” جو تحفتاً مجھے ملی اور تبصرے کا کہا گیامیں نے اس کا مطالعہ کیا ۔جذبات آپ کے سامنے رکھ دیے ہیں اب آپ منصب ہیں ۔کیا آیندہ ایسی لیڈر شپ کو ملک کے معاملات نہ سونپے جائیں جس کی قیادت سراج الحق کر رہے ہیں جوپر امن جمہوری اورآئینی طریقے سے ملک میں تبدیلی کا پروگرام رکھتی ہے؟ یا وہی پرانی گھسی پٹی کرپٹ، بددیانت، مورثی، بیڈ گورنس ،مغرب سے خوف زدہ، دھونس دھاندلی اور فراڈ کی پیداوار، الیکشن میں کروڑ لگا کر عوام کے خزانے سے اربوں کمانے والوں کے حوالے کیا جائے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)
mirafsaraman@gmail.com
www.mifafsaramanfacebookcom

Share this:
Tags:
Ambassador imran khan pakistan politics siraj ul haq Smile پاکستان سراج الحق سرگرمیوں سفیر سیاست عمران خان محبتوں
Previous Post تھر میں جئے بھٹو
Next Post جمیعت علمائے اسلام کا پانچ دسمبر کو ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close