لاہور (پی پی سی) اداکارہ زارا اکبر کہروڑ پکا میں ڈرامے کا سپیل مکمل کرنے کے بعد دوبارہ فیصل آباد میں پرفارم کریں گی۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ان دنوں کہروڑ پکا میں جاری۔
اسٹیج ڈرامے میں پرفارمنس دی رہی ہیں اور یہاں سے سپیل مکمل کرنے کے بعد وہ 30 اگست سے فیصل آباد میں شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامے ” ویلکم سوہنیو ” میں پرفارمنس دیں گی۔
