لاہور (جیوڈیسک) اداکار ریشم نے گذشتہ روز فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے غریب کارکنوں اور فنکاروں میں پانچ لاکھ روپے تقسیم کئے۔
انہوں نے کہا کہ میں آئی ڈی پیز کیلئے بھی جلد پیسے جمع کر رہی ہوں۔

Start typing to search...