
لندن (جیوڈیسک) اداکارہ کی نماز جنازہ لندن کی مقامی مسجد میں ادا کی گئی جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شمیم آرا کے صاحبزادے کا کہنا تھا کہ وہ اکلوتی اولاد ہونے کے ناطے اپنی والدہ کو اپنے قریب رکھنا چاہتے ہیں اس لیے ان کی تدفین لندن میں ہی کی گئی۔
