
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایڈم سینڈلر کی فلم گرون اپ ٹو باکس آفس پر کامیاب رہی اور اس نے ساڑھے چوبیس کروڑ ڈالر سے زیادہ کمائے۔
انکی دو فلمیں ”جیک اینڈ جِل” اور ”دیٹس مائی بوائے” بری طرح ناکام رہیں۔ فہرست میں دوسرے نمبر پر جانی ڈیپ اور تیسرے نمبر پر کامیڈین بین سٹِلر رہے۔

