کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈائریکٹر لوکل کے ایم سی محمد متین خان کے والد رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ سنیئر ڈائریکٹر لوکل ٹیکس کے ایم سی عبدالراشد خان ،نور محمد بلوچ، عامر رضا، آصف بیگ وزیر علی، راشد بیگ ،افتخار صدیقی اور محکمہ لوکل ٹیکس کے افسران واسٹاف نے ایڈیشنل ڈائریکٹر لوکل ٹیکس کے ایم سی محمد متین خان سے اُن کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے محمد متین خان اور اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
