Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ٹرمپ پالیسی

February 1, 2018 0 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : محمد صدیق پرہار
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے پہلے سٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کہا ہے کہ ہماری پالیسی کے چارستون ہوں گے۔امیگریشن، بارڈر سیکیورٹی، گرین کارڈ، پناہ گزینوں سے متعلق پالیسی میں تبدیلی لائیں گے۔امریکی صدرنے اپنی پالیسی کے چارستون بتائے ہیں۔ اس سے پہلے وہ افغان پالیسی کے نام پر پاکستان پالیسی کا اعلان بھی کر چکے ہیں۔سٹیٹ آف دی یونین سے اپنے پہلے خطاب میں ٹرمپ نے اپنی جو پالیسی بتائی ہے۔ اس میں بھی نام لیے بغیر پاکستان کے بارے میں پالیسی بھی شامل ہے۔

امریکی صدرنے اپنی پالیسی کاپہلاستون امیگریشن بتایا ہے۔ اس پالیسی پرتواس نے صدارت کاحلف اٹھاتے ہی عمل شروع کردیاتھا۔اس نے صدارت کاحلف اٹھاتے ہی کئی مسلمان ممالک پرامریکہ آنے پرپابندی لگادی تھی۔اس سے اس پابندی کے بعد متاثرہ ممالک کے شہریوں کوپروازوں سے اتاردیاگیاتھا۔ انہیں واپس بھیج دیاگیا۔ٹرمپ کی اس پالیسی پردنیابھرمیں تنقیدہوئی۔امریکی عدالتوں نے بارباراس پابندی کوکالعدم قراردیا۔امریکی عدالتوںمیں امیگریشن پالیسی پرشکست کے باوجودٹرمپ ٹس سے مس نہ ہوا۔اس نے پابندی ختم نہ کی۔ایک وقت آیا کہ امریکی عدالت نے بھی امیگریشن قوانین پرٹرمپ کے حق میںفیصلہ دے دیا۔اپنی اس پالیسی کواس نے پھردہرایاہے۔ اپنے حالیہ خطاب میں امریکی صدرنے کانگریس سے یہ مطالبہ بھی کیاہے کہ وہ نئی قانون سازی کے ذریعے امیگریشن قوانین کودرست کرے۔ ٹرمپ کاکہناہے کہ کھلی سرحدوںکامطلب ملک میںمنشیات اورگینگ کی آمدہے ۔ اس نے کہا کہ کانگریس امیگریشن نظام میںوہ خامیاں دورکرے جس کے ذریعے جرائم پیشہ گروہ امریکہ میں آتے ہیں۔ٹرمپ کہتا ہے کہ ایک امیگرینٹ لامتناہی تعدادمیں فیملی امریکالاسکتاہے۔تاہم صرف شوہر،بیوی اورکم عمربچے آنے چاہییں۔میرٹ کی بنیادپرامیگریشن سسٹم لاناوقت کی ضرورت ہے۔ٹرمپ نے خطاب میں کہا کہ امیگریشن قوانین میںخامیوںکی وجہ سے کرمنل گینگ ملک میں آتے ہیں۔گیگزنے ملکی قوانین کے کمزورپہلوئوںکافائدہ اٹھایا۔اس سے پہلے ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کاہدف مسلمان تھے۔ اس امیگریشن پالیسی میں مسلمانوںکانام تونہیں ہے۔

اس نے امیگریشن قوانین میں خامیوںکودورکرنے اور قوانین درست کرنے کی بھی بات کی ہے۔قوانین میں خامیاں دورکرنے اورقوانین کودرست کرنے کے بعدہی معلوم ہوسکے گاکہ ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی کاہدف بھی صرف اورصرف مسلمان ہی ہیں یااس کادائرہ دیگرمذاہب اورممالک تک بھی پھیلادیاگیا ہے۔امریکی صدرنے کہا کہ امیگریشن قوانین میں خامیوں کی وجہ سے کرمنل گینگ ملک میں آتے ہیں۔ اس نے یہ بھی کہا کہ کھلی سرحدوںکامطلب ملک میںمنشیات اورگینگ کی آمدہے۔اس کااشارہ امریکہ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی طرف ہوسکتاہے۔امرکی صدرکہناچاہتا ہے کہ امیگریشن قوانین میںخامیوں کی وجہ سے جرائم پیشہ افرادامریکامیںآجاتے ہیں ۔نئی امیگریشن پالیسی کے تحت ٹرمپ امیگرینٹ کے ساتھ لاتعدادفیملی کوامریکاآنے سے روکناچاہتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ امریکاآنے والے امیگرینٹ کے ساتھ لامتناہی فیملی نہ آئے بلکہ صرف شوہر، بیوی اورکم عمربچے ہی آئیں۔ اس سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ ٹرمپ بیرون ملک سے کم سے کم افرادکوامریکامیں آنے دیناچاہتے ہیں۔وہ اپنے ملک میں غیرملکیوں کی آمدکوکم سے کم کرناچاہتے ہیں۔ٹرمپ نے میرٹ کی بنیادپرامیگریشن سسٹم لاناوقت کی ضرورت قراردیا۔ابھی تو اس بارے کچھ نہیںکہاجاسکتا کہ امریکامیں امیگریشن کے لیے کیامیرٹ بنایاجاتا ہے۔

میرٹ بناتے وقت کیامعیاراختیارکیاجاتاہے۔ یہ تومیرٹ امیگریشن سسٹم سامنے آنے بعدہی معلوم ہوسکے گا۔جومیرٹ اپنایاجائے گاوہ وقت آنے پرہی معلوم ہوسکے گا۔ ایک بات واضح ہے کہ امیگریشن سسٹم میں میرٹ سسٹم نافذ کرکے ٹرمپ امریکامیں باہرسے آنے والوں کی تعدادکم سے کم کرناچاہتے ہیں۔وہ مختلف پالیسیوں، قوانین اورمیرٹ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ لوگوںکوامریکامیں آنے سے روکناچاہتے ہیں۔امریکی صدرکہتا ہے کہ بغیردستاویزات والدین کے ساتھ آنے والوںکوتعلیم کی بنیادپرشہریت ملے گی۔شہریت کی یہ شرط بھی امریکا میں غیرملکیوںکی آمدکوکم کرناہے۔امریکی صدرنے اپنی پالیسی کے چارستون بتائے ہیں۔اس کی پالیسی کے پہلے ستون امیگریشن پالیسی پرعمل ہوجائے توبقیہ تین ستونوں پربھی عمل ہوجائے گا۔امریکی صدرکاکہناہے کہ کھلی سرحدوںکامطلب ملک میںمنشیات اورگینگ کی آمدہے۔اس سے یہ بھی واضح ہوتاہے کہ امریکامیں منشیات کاکاروباربھی پھیل چکاہے اوروہاںمنشیات کے استعمال کرنے والوں کی تعدادمیں اضافہ ہورہا ہے۔

ٹرمپ امریکامیں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کوامیگریشن قوانین میں خامی کی وجہ سمجھتے ہیں۔ٹرمپ کی حالیہ امیگریشن پالیسی سے یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ مختلف پالیسیوں، قوانین اورمیرٹ کے ذریعے باہرسے آنے والے زیادہ سے زیادہ لوگوںکوروکنے کامقصدامریکاکومحفوظ بنانابھی ہوسکتاہے۔امریکی صدرکی حالیہ امیگریشن پالیسی کامقصدامریکاکومحفوظ بنانا اور دہشت گردوں کی آمدکوروکناہی ہے تویہ بات بھی واضح ہوچکی ہے کہ امریکاکومحفوظ بنانے کے لیے مختلف مسلمان ممالک پرجنگیںمسلط کرنے، مسلم ممالک کوبرائی کامحورقراردینے، مسلمان ملکوں پرامریکاکے لیے خطرہ قراردے کرحملے کرنے، ڈیڑھ دہائی تک پاکستان میں ڈرون حملے کرنے ،امریکامیں آنے والے مسلمانوں کی تلاشی کے نام پرتذلیل کرنے اور دہشت گردی کے خلاف ڈیڑھ دہائی سے جاری جنگ کے بعدبھی امریکاپہلے سے بھی زیادہ غیرمحفوظ ہوگیا ہے۔ہماری اس بات کی تصدیق ٹرمپ کی اس بات سے بھی ہوتی ہے جس میں امریکی صدرنے کہا ہے کہ ہم سب مل کرامریکاکومضبوط، محفوظ اورقابل فخربنارہے ہیں۔ہمارے سامنے غیرمعمولی چیلنجزتھے۔جوشایدکوئی تصوربھی نہ کرسکے۔ٹرمپ کاکہناہے کہ پچھلے ایک سال میں توقع سے بڑھ کرکامیابی ملی۔ہماراعزم ہے کہ امریکاکوعظیم تربنایاجائے۔جوہری اثاثوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے امریکی صدرنے کہا ہم ان کی ایسے حفاظت کریں گے جیسے کبھی کسی نے نہیں کی ہوگی۔ہم امریکی جوہری ہتھیاروںکومزیدجدیدبنائیں گے۔امریکی جوہری ہتھیارکتنی تباہی مچاسکتے ہیں اس کااندازہ امریکہ کی طرف سے جاپان کے دوشہروںمیں گرائے جانے والے دوبموں کی تباہی سے لگایاجاسکتاہے۔امریکی صدرنے ان جوہری ہتھیاروںکوجدیدبنانے کااعلان کیا ہے۔

اس سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ امریکی صدر جاپان میں امریکی بموں کی تباہی کوکم سمجھتاہے۔وہ چاہتا ہے کہ امریکی جوہری ہتھیارزیادہ سے زیادہ تباہی مچائیں۔ایک طرف دنیاکومحفوظ بنانے کے لیے امریکادہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہے تودوسری طرف تباہی مزیدتباہی مچانے والے ہتھیاربنانے کااعلان بھی کررہا ہے۔ اس سے دنیااوربھی غیرمحفوظ ہوجائے گی محفوظ نہیں۔امریکی جوہری ہتھیاروںکوجدید، مضبوط اورمحفوظ بنانے کااعلان شمالی کوریاکے صدرکی اس دھمکی کاجواب بھی ہوسکتا ہے جس میں شمالی کوریا کے صدرنے کہاتھا کہ جوہری ہتھیاروں کے بٹن میری میزپرپڑے ہیں۔ہماری اس بات کی تصدیق ٹرمپ کی اس بات سے بھی ہوجاتی ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ شمالی کوریاسے بڑھنے والے خطرات کوکم کریں گے۔امریکی صدرنے شمالی کوریاکوبگڑاہواکہتے ہوئے اس کی مذمت کی۔ٹرمپ نے خبردارکیاکہ بیانگ یانگ کی جانب سے ایٹمی میزائلوںکی تیاری کے اندھادھندپروگرام سے بہت جلدہمارے ملک کوخطرہ لاحق ہوسکتاہے۔ہم اسے روکنے کے لیے زیادہ سے زیادہ دبائوڈالنے کی مہم شروع کررہے ہیں۔امریکی صدرنے کہا کہ یروشلم کواسرائیل کادارلحکومت تسلیم کیاتوجنرل اسمبلی میںامریکاکے خلاف قراردادمنظورکی گئی ۔ٹرمپ کاکہناہے کہ ہمارے خلاف ووٹ دینے والوں کوامریکی امدادبھیجی گئی۔وعدہ کرتے ہیں امریکی ٹیکس دینے والوںکاپیسہ امریکاکے دوستوںکوامدادکی مدمیںملے گا اوردشمنوںکونہیں ملے گا۔ٹرمپ نے کہا کہ ہمارے خلاف ووٹ دینے والے ممالک کوبیس ارب ڈالرکی امدادبھیجی گئی۔امریکی امداددشمنوں کی بجائے دوستوں کے پاس جانی چاہیے۔امریکی صدرکس کس کوامریکاکادوست اورکس کس کودشمن سمجھتے ہیں۔ اس بات کااعلان ٹرمپ نے اپنے پہلے سٹیٹ آف دیونین خطاب میں کر دیا ہے۔ جس جس ملک نے امریکاکی طرف سے یروشلم کواسرائیل کادارلحکومت تسلیم کرنے کے خلاف جنرل اسمبلی میںلائی گئی قراردادمیںامریکاکے حق میں ووٹ دیاوہ امریکاکادوست ہے اورجس جس ملک نے امریکاکے خلاف ووٹ دیاوہ دشمن ہے۔

یہ بات توپوری دنیاجانتی ہے کہ اس قراردادمیں کتنے ممالک نے امریکاکے خلاف ووٹ دیااورکتنے ملکوںنے اس کے حق میں ووٹ دیا۔ا مریکاکی دوستی اوردشمنی کے اس معیارکودیکھاجائے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ دنیامیں اب امریکاکے دشمن اس کے دوستوںکی نسبت بہت زیادہ ہیں۔اس کی وجہ امریکی دوغلی پالیسیاں ہیں۔امریکی صدرنے ایک اورمسلمان ملک کوبھی اس کانام لیے بغیر امریکاکادشمن قراردیا ہے وہ ملک ہے پاکستان۔ پاکستان کوٹرمپ کس طرح امریکاکادشمن سمجھتاہے ۔ اس بات کوسمجھنے کے لیے یہ پڑھیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کانام لیے بغیراسٹیٹ آف دی یونین سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ افغانستان میںامریکاکی فوج نئے ضوابط کے ساتھ لڑرہی ہے اورہم مصنوعی ڈیڈلائن بتاکرافغانستان میں دشمنوںکوچوکنانہیںکریں گے۔افغانستان میں اس وقت پاکستان، بھارت اورامریکاکرداراداکررہے ہیں۔امریکابھارت کونہ پہلے اپنادشمن سمجھتاتھا نہ اب سمجھتاہے۔ ہندوستان پہلے بھی امریکاکادوست تھاسواب بھی وہ اس کادوست ہے۔اس سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ ٹرمپ نے پاکستان کوہی دشمن کہا ہے۔اب آتے ہیں امریکی صدرکی اس بات کی طرف جس میں اس نے کہا ہے کہ امریکی امدادامریکاکے دشمنوںکونہیں دوستوںکوملنی چاہیے۔جیساکہ پہلے لکھاجاچکا ہے کہ امریکی صدرنے کہا کہ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ امریکی ٹیکس دینے والوںکاپیسہ امریکاکے دوستوںکوملے گادشمنوں کونہیں۔کسی اورملک کے بارے میں توکچھ نہیںکہاجاسکتا یہ بات ضرورواضح ہے کہ دوستی اوردشمنی کے معیار، پیمانے اورمیرٹ کی پالیسی کے تحت پاکستان کی امداد ضرور بند کرنے کی بات کی گئی ہے۔جس نے جنرل اسمبلی میںامریکاکے خلاف ووٹ دیا وہ امریکادشمن ہے۔ پاکستان نے بھی امریکاکے خلاف ہی ووٹ دیا بلکہ یہ قرارداد پاکستان نے ہی پیش کی تھی۔جس نے امریکاکے خلاف ووٹ دیاوہ توامریکاکادشمن ہوااورجس نے اس کے خلاف جنرل اسمبلی میں قراردادپیش کی وہ تو اس کاسب سے بڑادشمن کہلائے گا۔ادھرافغانستان میں جس ملک کوٹرمپ نے دشمن کہا ہے وہ پاکستان ہی ہے۔پاکستان کی ہی امددبندکی جارہی ہے۔

امریکی امدادبندکرنے کی دھمکی ٹرمپ پہلے بھی کئی باردے چکے ہیں۔ پاکستان کی امدادمستقل بندکرنے کابل امریکی سینٹ میں بھی پیش کیاجاچکاہے۔سٹیٹ آف دی یونین سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ کانگریس یقینی بنائے کہ داعش اورالقاعدہ کے خلاف جنگ میں ہم دہشت گردوںکوگرفتارکرسکیں گے۔یہ بات کرکے ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکابمباری توکرسکتاہے دہشت گردوںکوگرفتارنہیںکرسکتا۔اس نے یہ اعتراف بھی کیا ہے کہ امریککازمینی جنگ بھی نہیںلڑسکتا۔یہ اعتراف بھی ہوسکتاہے کہ افغانستان میں ڈیڑھ دہائی سے جاری جنگ کے باوجودامریکااب بھی افغانوںکازمینی جنگ میںمقابلہ نہیںکرسکتا۔یہ ٹرمپ کی طرف سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شکست کااعتراف بھی ہے۔امریکی صدرکاکہناتھا کہ بیرون ملک سے گرفتارکیے جانے والے دہشت گردوں سے دہشت گردوں والاسلوک کیاجاناچاہیے۔گوانتاموبے جیل کھلی رکھنے کااعلان بتارہا ہے کہ ٹرمپ مستقبل کی پلاننگ رکھتے ہیں۔گوانتاموبے کاعقوبت خانہ کھلارکھنے کا اعلان یہ بھی بتارہا ہے کہ امریکی ظلم اورجبروتشددمیں مزیداضافہ ہونے جارہا ہے۔ا س جیل میں قیدیوں پرکیے جانے والے انسانیت سوزسلوک کے ختم ہونے کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے۔یہ جیل بندنہیںہوگی تودہشت گردی کے خلاف جنگ بھی جاری رہے گی۔ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے عوام اپنے کرپٹ حکمرانوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے توامریکانے ان کاساتھ دیا۔ٹرمپ بھول گئے یاجان بوجھ کران جان بن گئے کہ ایران کی عوام نے امریکاکاساتھ دینے کاجواب اس کے خلاف تاریخی احتجاج کرکے دے دیا ہے۔اس لیے ایران کی عوام کاساتھ دینے پرٹرمپ کوافسوس کرناچاہیے۔ٹرمپ کاکہناہے کہ داعش کے خلاف اتحادنے عراق اورشام میں سوفیصدحصہ آزادکرالیاہے جب کہ ابھی مزیداقدامات باقی ہیں۔ابوبکربغدادی سمیت کئی دہشت گردایسے تھے جنہیںامریکانے پکڑاپھررہائی دی۔ایسے دہشت گردوںکاپھرمیدان جنگ میںسامناکرناپڑاہے۔امریکاکے علاوہ دنیامیںکوئی اورقوم ایسی نہیں ہے جوبھاری چیلنجزکوقبول کرے۔ہمیں آپس کے اختلافات کوبھی ختم کرناہے تاکہ ہم ترقی کے لیے مزیدآگے بڑھ سکیں۔ٹرمپ نے روزگار، انفراسٹر کچر،امیگریشن، تجارت اورقومی سلامتی پربھی اظہارخیال کیا۔

امریکی صدرٹرمپ کے ہرخطاب کاہدف بلواسطہ یابلاواسطہ، نام لے کریانام لیے بغیرپاکستان ہی رہا ہے۔گزشتہ ایک سال کے دوران ٹرمپ نے جب بھی خطاب کیایاکوئی ٹویٹ جاری کیا تواس میں پاکستان کے بارے میں اپنی پالیسی کوضروربیان کیا۔یوں لگتا ہے کہ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی، دہشت گردی کے خلاف جنگ کی پالیسی اورامریکی امدادروکنے کی پالیسی کاہدف صرف اورصرف پاکستان ہے۔اس سے پہلے وہ پاکستان کوکولیشن سپورٹ فنڈز کے تحت دیے جانے والے پیسہ کوامریکاکی غلطی قراردے چکے ہیں۔ٹرمپ کے باربارپاکستان کونشانہ بنانے کامقصدیہاں کی حکومت اورعوام پردبائوڈال کراپنی مرضی کے فیصلے اوراقدامات کرانابھی ہوسکتاہے۔ٹرمپ کویہ ذہن نشین کرلیناچاہیے کہ پاکستان اب اس کے کسی دبائو یالالچ میںنہیں آئے گا۔امریکااب پاکستان سے کوئی بات نہیںمنواسکتا۔امریکاآرڈرپاکستان پرچلاتاہے اوردوستیاں بھارت سے نبھاتاہے۔امریکی صدرکے سٹیٹ آف دی یونین خطاب ڈیموکریٹس نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ٹرمپ کی طرف سے اپنے پہلے سٹیٹ آف دی یونین خطاب میں چین کوامریکی اقدارکے لیے خطرات کی فہرست میں شامل کرنے پرچین نے تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکاسردجنگ کی ذہنیت کوترک کردے۔ٹرمپ نے اپنے اس خطاب میںکہا کہ چین اورروس ہمارے مفادات ،ہماری معیشت اورہمارے اقدار کے لیے ایک چیلنج بن گئے ہیں۔

Muhammad Siddique Prihar
Muhammad Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار

Share this:
Tags:
pakistan security US President امریکی صدر پاکستان خطاب سیکیورٹی
Bilawal Bhutto
Previous Post شریف برادران عوام کے خون کا آخری قطرہ بھی چوس لینا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو
Next Post ماورائے عدالت قتل۔ انصاف کب ملے گا
Justice

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close