Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اذان کی توقیر اور مؤذن کا اکرام

January 26, 2016January 26, 2016 0 1 min read
Azan
Azan
Azan

تحریر : ندیم رحمن ملک
یہ ایک حقیقت ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ گونجنے والی آواز اَذان ہے، اور یہ ہر لمحہ ہر سکینڈ دنیا بھر میں سنی اور کہی جاتی ہے،اَذان کے معنی اطلاع دینا یا اعلان کرنا ہے،یہ آواز پانچ وقت ہر روز پوری دنیا میں باآواز بُلند کر کے مسلمان کو دی جاتی ہے کہ نماز کا وقت ہو چکا ہے،اللہ سبحان و تعالیٰ کے آگے سر جھکانا اور اللہ تعالیٰ کی کبریائی وحدانیت اور حضور اکرم ۖ کی رسالت کی گواہی دینے اور دنیا اور آخرت میں بھلائی اور کامیابی کا وقت ہوچکا ہے۔ مسجد میں پانچ وقت کی باجماعت نماز ادا کرنے کیلئے اذان دینا سنت مؤکدہ ہے ،اس کے علاویہ میدان جنگ میں اللہ تعالیٰ کی نصرت کیلئے اذان دی جاتی ہے۔اگر کسی علاقے میں وبائی مرض پھوٹ پڑئے،اگر کوئی جنگل میں راستہ بھول جائے،مسلمان بچہ جب پیدا ہو تو بھی اذان دی جاتی ہے تاکہ اللہ سبحان و تعالیٰ کی رحمت اور برکات سے جملہ مسائل حل ہوجاہیں۔مرگی والے کے کان میں اَذان دینے سے مرض دور ہو جاتا ہے،آتشزدگی کے وقت اَذان دینے سے آگ پر باآسانی قابو پایا جا سکتا ہے،اسی طرح کسی بدمزاج کے کان میں اَذان دینے سے وہ نیک مزاج بن سکتا ہے۔(درمختار)۔

حضور کریم ۖ نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کے دن مؤذنوں ( اذان دینے والے ) کی گردنیں اونچی ہوں گی اور سب سے نمایاںہوںگی اور مؤذن جب اذان دیتا ہے تو جہاں تک اسکی آواز جاتی ہے اس علاقے کے تمام درخت پہاڑ اور پتھر وغیرہ اس مؤذن کے ایمان کی گواہی دیتے ہیں اور اسکی مغفرت کرتی ہیں۔ ایک موقعہ پر آپ ۖ نے فرمایا کہ مؤذن جب اذان کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ کا دستِ قدرت اس کے سر پر ہوتا ہے اور مؤذن جب تک اذان پڑھتا رہتا ہے اللہ تعالیٰ کی رحمت اور انوار اس پر برستی رہتی ہیں۔حضور کریم ۖ نے فرمایاکہ میں جنت میں گیا اس میں موتی کے گنبد دیکھے اسکی خاک مشک ہے،فرمایا اے جبرئیل علیہ السلام یہ کس کے لیے ہے،عرض کی یہ حضور ۖ کی اُمت کے مؤذنوں اور اماموں کے لیے ہے۔(مسند ابو یعلی )۔

Imam Masjid
Imam Masjid

حدیث مبارکہ ہے کہ ایک شخص نے حضور کریم ۖ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کی کہ اسے کوئی ایسا آسان عمل بتایا جائے کہ وہ جنت میں ہمیشہ کے لیے داخل ہو جائے، آپ ۖ نے فرمایا تم اپنی قوم کے مؤذن ہوجاؤ تاکہ وہ تمہاری وجہ سے وقت پر اپنی نماز ادا کر سکیں، اس نے کہا اگر مجھ سے یہ نہ ہو سکے تو کیا کروں، آپ ۖ نے فرمایا کہ اپنی قوم کے امام بن جاؤ کہ تمہاری وجہ سے وہ اپنی نماز باجماعت ادا کر سکیں، عرض کہ کہ یا رسول اللہ اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو کیا کروں؟ارشاد ہوا کہ پہلی صف میں شامل ہو کر نماز پڑھنا اپنے اوپر لازم کر لو۔

ایک موقع پر آپ ۖ نے فرمایا کہ میدان جنگ میں جب کوئی مسلمان خون میں لت پت ہو جائے اور شہادت کے رتبے پر فائز ہونے لگے تو آسمان سے اللہ کے حکم سے فرشتے اسکی زیارت کے لیے زمین پر اُترتے ہیں اسی طرح مؤذن جب اذان کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے فرشتے اس مؤذن کے دیدار کے لیے آتے ہیں ۔ اس کے علاویہ مؤذن کا ایک یہ بھی اکرام ہے کہ اسکے جسم کو قبر کی مٹی خراب نہیں کرتی، قیامت کے دن مؤذنوں کی سواریاں سب سے آگے ہوں گی اور ان کے سردار حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ ہوں گے ، تب اللہ تعالیٰ ہر مؤذن کو جنت کے دروازئے پر کھڑا کرے گا اور جس کی وہ مؤذن سفارش کرئے گا اللہ تعالیٰ اُسے جنت میں داخل کرئے فرماہیں گے۔

اذان کے الفاظ کا اردو ترجمہ یوں ہے ۔
اللہ سب سے بڑا ہے،اللہ سب سے بڑا ہے،اللہ سب سے بڑا ہے،اللہ سب سے بڑا ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی سچا عبادت کے لائق نہیں،میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی سچا عبادت کے لائق نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں،میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں، آؤ نماز کی طرف،آؤ نماز کی طرف،آؤ کامیابی کی طرف،آؤ کامیابی کی طرف،اللہ سب سے بڑا ہے،اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے علاوہ کوئی سچا عبادت کے لائق نہیں۔ البتہ فجر کی نماز میں حی علی الفلاح الصلاة خیر من النوم ( نماز سونے سے بہتر ہے ) دو بار کہا جاتا ہے۔

Azaan
Azaan

مندرجہ بالا کلمات یا الفاظ اللہ تعالیٰ کی کبریائی وحدانیت اور حضور اکرم ۖ کی رسالت کی گواہی پر مشتمل ہے اور دنیا اور آخرت میں بھلائی اور کامیابی کی دعوت دی گئی ہے۔ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ محمد مصطفےٰ ۖ نے فرمایا جو شخص اَذان سننے کے بعد یہ شہادت دے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اسکا کوئی شریک نہیں، محمد اس کا بندہ اور رسول ہے۔ میں اللہ کے رب، محمد کے رسول اور اسلام کے دین ہونے پر خوش ہوں، اس کے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں۔ ( مسلم ) پیارے رسول اکرم ۖ نے فرمایا کہ مؤذن کی شان یہ ہے کہ مؤذن سات سال اللہ کی رضا کے لیے اذان دے اس پر جنت واجب ہو جاتی ہے جبکہ ایک اور حدیث مبارکہ میں ہے کہ جس شخص نے مسلسل پانچ اذانیں دیں اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔

ایک بات کا خیال رہے کہ مؤذن نیک سیرت، مستقل اور خوش الحان ہو جسے سن کر طبعیت میں نماز سے محبت خوشی اور فرحت پیدا ہو،اذان میں راگ کی طرز،کریہہ اور بد آواز کی گنجائش نہیں، بہتر ہے کہ اَذان کے الفاظ اور اسکی صحیح ادائیگی پہلے کسی اچھے ادارے یا کسی خوش الحان عالم یا مؤذن سے سیکھا جائے کیونکہ اللہ کی پکار اور اسکی ندا یعنی اَذان تو ہمیشہ خوش الحانی اور محبت کی متقاضی ہے۔ کیونکہ چاروں اطراف سے آنے والی اذانیں اللہ جل شانہ کے عذاب کو روک لیتی ہیں۔

یہ اذان ہی کی توقیر ہے کہ سننے والا اگر تلاوت میں مصروف ہے تو اسے تلاوت مؤخر کر کے اذان کا جواب دینا چاہیے،اَذان کے جواب میں مؤذن کے الفاظ دھرانا چاہیے، یعنی جو کچھ اَذان کے الفاظ ہیں وہی ساتھ ساتھ آہستگی سے پڑھ لیں لیکن حَیی علَیَ الصلوة اور حَیِ عَلیٰ الفَلاح کے جواب میں لَاحَوُلَ وَلَاقُوةَ اِلا بِاللہ ِ کہنا چاہیے۔حدیث پاک میں لکھا ہے کہ اَذان کا جواب دینے والے کو ہر حرف پر ایک ہزار نیکیاں ملتی ہیں۔یاد رہے کہ اگر بیک وقت بہت سی اَذانیں آرہی ہوں تو صرف ایک اَذان کا جواب دینا کافی ہے۔ جواب کے بعد وہ دعا پڑھے،حضرت جابر رضی اللہ عنہ رسول اکرم ۖ کا ارشاد بیان کرتے ہیں جو شخص اَذان سُنے وہ یہ دعا کرے ۔ اے اللہ ! اس کامل دعوتِ دین کے رب اس اعلان کے بدلے قائم ہونے والی نماز کے مالک تو محمد ۖ کووسیلہ اور فضلیت عطا کر اور انہیں مقامِ محمود تک فائز فرما جس کا تونے ان کے ساتھ وعدہ کر رکھا ہے ایسے شخص کے لیے قیامت کے دن میری سفارش لازم ہوجائے گی(بخاری ) اذان کی توقیر اور اسکا احترام کرنے والا نہایت خوش نصیب اور وہ مومن قرار دیا جائے گا جسکی مغفرت میں کوئی شک نہیں۔

Forgiveness
Forgiveness

اس حوالے سے ایک مشہور واقعہ ملکہ زبیدہ کا ہے جو خلیفہ ہارون رشید کی زوجہ اور جسے نہر زبیدہ بنانے کا اعزاز حاصل تھا، اسکی وفات کے بعد کسی نے خواب میں دیکھا تو پوچھا کہ اللہ کے ہاں تیرا کیا بنا ؟ ۔۔ تو اس نے جواب دیا کہ اللہ تعالیٰ نے کمالِ مہربانی سے اسکی مغفرت فرما دی ہے تب خواب دیکھنے والے نے کہا کہ آپ نے جو ایک عظیم نہر بنوا کے عوام کو تحفہ دیا ہے اس پر مغفرت تو آپکی بنتی ہی تھی، تو زبیدہ خاتون نے جواب دیا کہ وہاں نہر والا عمل میری مغفرت کا سبب نہیں بنا کہ وہ تو بیت المال سے بنوائی تھی۔۔میرا جو عمل مغفرت کا باعث بنا وہ یہ کہ میں ایک دن کھانا کھا رہی تھی لقمہ میرے ہاتھ میں تھا اتنے میں اذان کی آواز میرے کان میں پڑی تو میں نے وہ لقمہ رکھ دیا اور اذان کے احترام میں سر پر ڈوپٹہ اوڑھ لیا بس اسی عمل پر میری بخشش اور مغفرت ہوگئی۔سبحان اللہ !!۔

اذان کے حوالے سے ایک ایمان افروز واقعہ بھی سن لیں کہ 13 جولائی 1931 کو کشمیر سری نگر سینٹرل جیل کے سامنے ہزاروں افراد کا مجمع اکٹھا ہوا جو کہ ایک کشمیری نوجوان عبدالقدیر کے لیے اظہار یکجہتی کی خاطر جمع ہوئے تھے ، جو کہ ڈوگرہ راج نے بغاوت کے الزام میں قید کیا ہوا تھا۔ نعرے لگ رہے تھے اور ہجوم میںجوش و خروش بڑھتا چلا جا رہا تھا کہ نماز کا وقت ہوگیا تو ہجوم میں سے ایک مسلمان کشمیری نوجوان اُٹھا اور باآواز بلند اذان دینے لگا۔

ڈوگرہ سپاہیوں نے ایک فائر داغ دیا اور وہ نوجوان خون میں لت پت ہو کے گر پڑا ، اسی دوران ایک اور نڈر کشمیری جوان آگے بڑھا اور اذان کے باقی الفاظ پڑھنے لگا اسے بھی گولی لگی اور وہ بھی موقعہ پر شہید ہوگیا اب تیسرا دلیر مسلمان کشمیری نوجوان آگے کو لپکا اور ٹوٹے سلسلے کو جوڑتے ہوئے اذان کے اگلے الفاظ پڑھنے لگا اسے بھی شہادت کا رتبہ ملا ، حتیٰ کہ 22 اللہ کے سپاہی کشمیری نوجوان آگے بڑھتے رہے اذان مکمل کرتے رہے اور شہادت پاتے رہے، دنیا اسلام کی تاریخ کی یہ واحد اذان ہے جس کو 22 شہادتوں کا فخر حاصل ہوا۔اللہ تعالیٰ ہمیں اَذان کی عظمت اسکی شان اور اسکے توقیر اور وقارکو بلند کرنے اوراسکے مؤذن کا اکرام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔

Nadeem Rehman Malik
Nadeem Rehman Malik

تحریر : ندیم رحمن ملک
ایم اے ۔سیا سیات
ایم ایس سی۔ماس کمیونیکشن
الشیخ میڈیکل سٹور۔جی ٹی روڈ سنانواں،
تحصیل کوٹ ادو،مظفر گڑھ۔
E.mail : nadeemlovetoall@gmail.com
Face Book: nadeemlovetoall
Cell No # +923017875630

Azan
Azan
Share this:
Tags:
dignity famous report World اذان اطلاع اکرام دنیا
Kotla Arab Ali Khan News
Previous Post کوٹلہ ارب علی خاں کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post عمران خان نے قوم کو دھوکا دیا، چندہ واپس کر کے معافی مانگیں: پرویز رشید
Pervaiz Rashid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close