ممبئی (جیوڈیسک) اس فلم کیلئے پہلے عمران خان اور پریانکا چوپڑا کو آفر کی گئی تھی تاہم انکے انکار پر اس جوڑی کو لیا گیا۔یہ ایک رومانٹک فلم ہو گی جس کی عکسبندی اگلے سال کے وسط میں شروع کی جائے گی۔

Start typing to search...