Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 22/6/2014

June 23, 2014 0 1 min read
ABDUL QAYYUM SHEIKH
ABDUL QAYYUM SHEIKH
ABDUL QAYYUM SHEIKH

ٹی ایم اے حکا م اور کر ایہ داروں کے درمیا ن معا ملا ت کشید ہ ہو گئے
تلہ گنگ (نما ئند ہ پر دیس ) ٹی ایم اے حکا م اور کر ایہ داروں کے درمیا ن معا ملا ت کشید ہ ہو گئے ،انتظا میہ کی طر ف سے کر ایہ بڑ ھا نے کا منصو بہ تیا ر دکا نداروں نے نئے کر ایے مستر د کر دئیے،جمہو ریت کی حکو مت میں غر بیو ں کوبے جا تنگ کر کے دو وقت کی روٹی سے محر وم کیا جا رہا ،متا ثر ین دوکا ندارسر اپا احتجا ج ۔تفصیلا ت کے مطا بق ٹی ایم اے حکا م کی طر ف سے کر ایے بڑ ھا نے پر دکا ندارسر اپا احتجا ج ہو گئے ۔متا ثر ہ دکا ند اروں نے بتا یا ہے کہ انتظا میہ کی طر ف سے مو جو دہ دکا ند اروں کو سو چی سمجھی سا زش کے تحت پر یشا ن کیا جا رہا ہے ہم نئے کر ایو ں کو مستر د کر تے ہیں۔ ا مر یت کے دور میں انتظا میہ اور دکا نداروں کے معا ملا ت خو ش اسلو بی طے پا گئے تھے ۔لیکن مو جو دہ جمہو ری دور میں دکا نو ں کے کر ایے بڑ ھا کر غریب دکا نداروں کے بچو ں کی دو وقت کی روٹی کو چھینا جا رہا ہے کیو نکہ انتظامیہ کی طر ف سے نئے کر ایے جو سننے میں ا رہے ہیں وہ ہما ری پہنچ میں نہیں ۔انہوں نے مز ید بتا یا کہ دکانداروں نے دکانوں کی تعمیر خو د کی تھیں اسکے با وجو د ٹی ایم اے حکا م دکانداروں کو ہراساں اور دبائو میں لاکر اپنی مرضی کا کرایہ ٹھوسنا چاہتے ہیں۔ ٹی ایم اے حکا م تلہ گنگ شہر کی سڑکوں پر غیر قانونی اڈے ختم کرکے میونسپل اڈو ںکو آباد کرے ۔ہم بڑی مشکل سے بچوں کی روزی کما رہے ہیں غیر قانونی حربوں سے گریز کیا جائے اورغریبوں کی بد دعائیں نہ لی جائیںاگر ٹی ایم اے اپنے وسائل کو بڑھانا چاہتی ہے تو مارکیٹ کمیٹی سے اپنی اربوں روپے کی اراضی واپس لیں مویشی منڈی کو اپنے پاس رکھا جائے اور دیگر نئے وسائل تلاش کئے جائیں ۔متاثرین نے کہا چند لوگوں کی ایماء پر انتظامیہ شہر کی پر امن فضا کو خراب نہ کرے ہمارا ملک ہنگاموں ، ہڑتالوں کا متحمل نہیں ہوسکتا غریبوں سے روٹی کا نوالہ چھینا گیا تو پھر سڑکوں پر دما دم مست قلندر ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ کے سنیئر صحا فی شیخ عبد القیو م کی چو تھی بر سی جھا ٹلہ
تلہ گنگ (نما ئند ہ پر دیس ) تلہ گنگ کے سنیئر صحا فی شیخ عبد القیو م کی چو تھی بر سی جھا ٹلہ میں نہا یت عقید ت احترام سے منا ئی گئی جس میں کثیر تعداد میں لو گو ں نے شر کت کی ۔تفصیلا ت کے مطا بق سنیئر صحا فی شیخ عبد القیو م کو ہم سے بچھڑے ہو ئے چا ر بر س گز ر چکے ہیں ۔جھا ٹلہ میں انکی رہا ئش گا ہ پر قر ا ن خا نی کا اہتما م کیا گیااور انکی مغفر ت کیلئے خصو صی دعا کی گئی ۔واضح رہے کہ کا لم نگا ر ارشد کو ٹگلہ کے استا دمحتر م تھے اور انکی مغفر ت کیلئے ہمیشہ دعا گو ہ رہو ں گا ۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ پر دیس )تلہ گنگ عوامی تحریک کے چیئرمین طاہر القادری کے اسلام آباد ایئر پورٹ پر استقبال کے لئے تلہ گنگ میں مسلم لیگ ق اور تحریک منہاج القرآن کی زور شور سے تیاریاں شروع ہیں گرفتاریوں اور جگہ جگہ رکاوٹوں کے پیش نظر سینکڑوں کارکن پہلے ہی راولپنڈی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں ادھر مقامی انتظامیہ کی جانب سے کارکنوں اور ٹرانسپورٹروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے مسلم لیگ ق کے رہنما حافظ عمار یاسر اور عمرحبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتا یا کہ پولیس انتظامیہ سیکرٹری آر ٹی اے گاڑیوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ روکنے کے لئے تمام ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں اور قائدین اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں انہوں نے کہ آمریت دور میں اتنا لوگوں سے ظلم نہیں ہوا جتنا ایک نام نہاد جمہوری دور میں ہورہا ہے ، انہوں نے کہا سانحہ ماڈل ٹائون لاہور کے رد عمل سے حکومت مزید خوفزدہ ہوچکی ہے اور تمام سرکاری مشینری کو پکڑ دھکڑ پر لگا دیا ہے ، جبکہ اعلیٰ افسران کی جانب سے دھمکیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے انہوں نے کہ اہمارے ہزاروں کارکن پہلے ہی اسلام آباد راولپنڈی پہنچ چکے ہیں جبکہ اتوار سوموار کی رات سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگا جسکی کوریج کیلئے الیکٹرانک میڈیا کی ٹیمیں بھی ساتھ ہوں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ سابق وزیر اعظم و چیئر پرسن پاکستان پیپلز پارٹی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو
تلہ گنگ (نما ئند ہ پر دیس ) تلہ گنگ سابق وزیر اعظم و چیئر پرسن پاکستان پیپلز پارٹی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی سا لگر ہ کا کیک پیپلز پا ر ٹی کے رہنما مظہر بھٹی کے دفتر میں کا ٹا گیا ،اسمو قع پرمحمد اعجا ز بھٹی ایڈووکیٹ ،اشفا ق احمد ،صا حبزادہ طا ہر محمو د عثما نی ،ملک امیر حسین نمبر دار،محمد نعیم،سیف الرحمن سمیت دیگر جیا لو ں نے شر کت کی ۔تقر یب سے مظہر بھٹی نے کہا کہ شہید محتر مہ بے نظر بھٹو پاکستان کی ہی نہیں دنیا کی ایک عظیم خاتون راہنما تھیں انکی شخصیت کو دنیا بھر میں ایک اہم مقام حاصل تھا تھا۔پیپلز پا ر ٹی کے رہنما ڈاکٹر علی حسنین نقو ی نے اپنے دفتر میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں وقت کے آمروں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ملک میں جمہوریت اور آئین کی بحالی کے لیے بڑی جرآت اور دلیری کے ساتھ جدوجہد کی اور اس دوران قیدوبند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں اور ملک میں آئین اور جمہوریت کو بحال کروا کے ہی دم لیا انکی ملک و قوم اور عالم اسلام کے لیے خدمات کو سنہری حروف میں لکھا جائیگا پاکستان میں اگر آج جمہوریت قائم ہے تو یہ پی پی پی اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی جدوجہد اور قربانیوں کا ثمر ہے انکی ان خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیٹی تا میانوالی لنک روڈ انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار
تلہ گنگ (نما ئند ہ پر دیس )لیٹی تا میانوالی لنک روڈ انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔جگہ جگہ گڑھوں کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا۔اہلیان علاقہ کا منتخب ممبران اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن اور ملک ظہور انور اعوان کے دست راست ملک شہریار اعوان سے روڈ کی مرمت کا مطالبہ۔مذکورہ روڈ کی وجہ سے کئی حادثات رونما ہو چکے ہیں جس سے اعضاء ٹوٹنے کی وجہ سے کئی قیمتی انسانی جانیںناکارہ ہو چکی ہیں۔لہذا مہربانی فرما کر عوامی نمائندے اس طرف توجہ فرمائیں اور روڈ کی مرمت کروائیں تاکہ عوام کو اس عذاب سے نجات مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوکھنڈی ریسٹ ہائوس میں زبر دستی گھسنے کی کوشش
تلہ گنگ (نما ئند ہ پر دیس ) چوکھنڈی ریسٹ ہائوس میں زبر دستی گھسنے کی کوشش اور روکنے پر چوکھنڈی منی ڈیم کے ملازم امتیاز حسین کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان اور ڈیم ملازم کے درمیان علاقہ کے معززین کپتان ملک حیات ، ملک صابر حسین ایڈووکیٹ ، چیئر مین امیر خان ، ملک مسعود ، ملک امان اللہ اور ملک محمد اشرف کی کوششوں سے معاملہ خوش اسلوبی سے طے پاگیا ۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ پر دیس ) تلہ گنگ بجلی کی باربار ٹرپنگ ، صارفین کی لا کھو ں کی الیکٹرانک اشیا ء جل کر تباہ ہو گئیں ، صارفین کا احتجاج، واقعات کے مطابق روزنا مہ ”نئی بات ” کو ند یم ،فا روق ،محسن ،عا رف سمیت دیگر شہر یو ں نے بتا یا کہ ایک تو بجلی کی طو یل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہے جبکہ اوپر سے واپڈا حکام نے یہ ظلم کیا کہ بار بار ٹرپنگ کررہے ہیں۔ باربار ٹرپنگ کی وجہ سے ہماری لا کھوں روپے ما لیت کی الیکٹرانک اشیاء جل گئیں لہٰذا ذمہ داروں کے خلاف کا روائی کی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ میا نو الی روڈ پر دو مو ٹر سا ئیکل گر کر شد ید زخمی
تلہ گنگ (نما ئند ہ پر دیس )تلہ گنگ میا نو الی روڈ پر دو مو ٹر سا ئیکل گر کر شد ید زخمی ،جن کو مقا می ہسپتا ل میں طبی امداد دے کر ڈسچا رج کر دیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ میا نو الی روڈ پر بلا ل ا با د دی اعوان پمپ کے قر یب میا ں بیو ی مو ٹر سا ئیکل پر جا رہا تھے کہ اچا نک مو ٹر سا ئیکل پھسل گیا جسکے نتیجے میں میا ں بیو ی گر کرشد ید زخمی ہو گئے جن کو مقا می ہسپتا ل میں طبی امد اد دی گئی۔

Share this:
Tags:
construction news Poor talagang Vendors انتظامیہ تعمیر تلہ گنگ خبریں دکانداروں غریب
THE GOOD LIE
Previous Post ہالی وڈ فلم” دی گُڈلائی”کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
Next Post ڈاکٹر طاہر القادری کا طیارہ بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترگیا
Tahir-ul-Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close