کراچی (جیوڈیسک) ایڈمرل ذکااللہ کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔
وزیر اعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت ممنون حسین نے ایڈمرل ذکااللہ کی بطور سربراہ پاک بحریہ تعیناتی کی ہے۔

Start typing to search...