Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریشن لائزیشن کا عمل

December 5, 2013December 5, 2013 0 1 min read
Punjab Goverment
Punjab Goverment
Punjab Goverment

محکمہ ایجوکیشن پنجاب اس دفعہ پھر ریشن لائزیشن کیلئے سرپلس اساتذہ کی لسٹیں بنانے میں مصروف ہے اور بڑی تیز رفتاری سے یہ کام جاری و ساری ہے ریشن لائزیشن کا عمل ایک لحاظ سے طلبہ کیلئے مفید بھی ہے جبکہ دوسری طرف اساتذہ اور طلبہ دونوں کے لئے نقصان دہ اور پریشان کن بھی ہے۔ حکومت پنجاب ہر سال اس عمل کے ذریعے اساتذہ فراہمی کے دعوے کے ساتھ میدان میں آتی ہے اور عملاً بیشتر تعلیمی اداروں کو اچھے اور قابل اساتذہ سے محروم کر دیتی ہے اور اس طرح اساتذہ اور ادارہ دونوں مشکلات کا شکار ہو جاتے ہیں ریشن لائزیشن کے عمل میں معیار صرف اور صرف تعلیمی قابلیت، استاد کی تعلیم سے دلچسپی اور اس کے سابقہ تعلیمی نتائج کو مدِنظر رکھنا چاہیے۔

اس سارے عمل کا جائزہ سربراہ ادارہ کی ذمہ داری ہو۔کیونکہ سربراہ ادارہ اپنے زیر نگرانی تمام اساتذہ کی تعلیمی قابلیت، نظم و ضبط، کلاس ڈسپلن اور تعلیمی نتائج سے بخوبی واقف ہوتا ہے اور اگر اس سلسلے میں سٹاف سرپلس کرنے کا مکمل اختیار سربراہ ادارہ کو ہی دے دیا جائے تو یہ اساتذہ اور ادارہ دونوں کے حق میں بہتر ثابت ہو گا۔ اور اس سارے عمل کی نگرانی تحصیل کی سطح پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو سونپ دی جائے۔

اس عمل سے حکومت پنجاب کو اپنے مقاصد بھی حاصل ہو جائیں گے اور تعلیمی اداروں اور اساتذہ کے حقوق کا تحفظ بھی بہتر انداز میں ہو جائے گا۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت پانچویں اور آٹھویں کے سالانہ امتحان کو صرف دو ماہ کا عرصہ باقی ہے اور حکومت پنجاب کے اس عمل نے اساتذہ میں بے چینی کی لہر پیدا کر دی ہے وہ اساتذہ جو بچوں کوپنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے امتحان کے لئے مسلسل دہرائی اور ٹیسٹوں کے ذریعے تیاری کروانے میں مصروف ہیں حکومت پنجاب کے اس عمل نے ان کی سوچ کو منتشر کر کے رکھ دیا ہے اور اس طرح ان کی توجہ بچوں کی تعلیم کی بجائے مسقبل کے خدشات میں پھنس کر رہ گئی ہے کہ ریشن لائزیشن کے بعد اگلی تعیناتی میں کون کون سی مشکلات سے ان کا واسطہ پڑے گا۔

ریشن لائزیشن کا عمل طلبہ کو اساتذہ کی فراہمی کا ایک اچھا اقدام ہے لیکن اس کے اطلاق کی ٹائمنگ غلط ہے اگر حکومت پنجاب اس عمل کے ذریعے اساتذہ سے محروم طلبہ کو اساتذہ کی فراہمی یقینی بنانا چاہتی ہے تو اس کی ٹائمنگ تبدیل کرنے کی اشد ضرورت ہے اس کی بہترین ٹائمنگ پانچویں اور آٹھویں کے رزلٹ کے فوراً بعد ہے کیونکہ اس وقت کسی بھی کلاس کا کوئی حرج نہیں ہوتا اور نئے سرے سے کلاسیں بیٹھ رہی ہوتی ہیں اور اپریل کے مہینے میں یہ کام بہتر انداز میں پایہ تکمیل کو پہنچ سکتا ہے۔

ریشن لائزیشن کے عمل میں ماضی میں مختلف پیمانے وضع کئے جاتے رہے لیکن اس سلسلے میں بہتری کی گنجائش اب بھی موجود ہے ماضی میں ان اساتذہ کو سرپلس کیا گیا جن کا دورانیہ سروس اس سکول میں سب سے کم تھا ۔بعد ازاں سروس میں جونئیر موسٹ اساتذہ کو سرپلس کیا گیا اور اس طرح SESE سائنس 2010ء کی بھرتی کے SESE سائنس تمام کے تمام اس ادارے سے سرپلس ہو گئے اور اس طرح وہ ادارہ سائنس اساتذہ سے مکمل طور پر محروم ہو گیا اور دیگر اداروں میں ضرورت سے زائد سائنس اساتذہ اکھٹے ہو گئے۔

Higher Education
Higher Education

ہمارے سرکاری سکولوں میں سرکاری ملازمت میں آنے والے پرانے بیشتر اساتذہ کم تعلیم یافتہ اور اثر حاضر کے جدید تعلیمی تقاضوں سے نا آشنا ہیں بلکہ ان میں اکثریت ایسے اساتذہ کی ہے جو آج کل کا جدید نصاب پڑھانا تو کجا پڑھنے سے بھی قاصر ہیں یہی وجہ ہے تمام تر حکومتی توجہ کے باوجود تعلیمی ترقی کا پہیہ آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے کی طرف گامزن ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب میں1993ء سے اب تک ہونے والی تمام تر بھرتیاں میرٹ پر ہوئی ہیںاس لئے یہ تمام اساتذہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور جدید تعلیم سے مکمل طور پر بہرہ ور ہیں اور جدید تعلیمی نصاب کی تدریس کی اہلیت رکھتے ہیں۔اس سے قبل محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی تمام تر بھرتی منتخب ممبران کی مرہون منت رہی ہے اور سرکاری سکولوں میں اس وقت سفارشی اساتذہ کی سروس کا دورانیہ سب سے زیادہ ہے اور یہی دورانیہ ان کو ریشن لائزیشن سے بچ نکلنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔پرانے اساتذہ اس لئے بھی تعلیم کی طرف توجہ نہیں دیتے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ سروس میں جونئیر ہونے کی بنیاد پر ریشن لائزیشن ہو گی اور اس کا نشانہ صرف اور صرف بعد میں بھرتی ہونے والے اساتذہ ہی بنیں گے اور وہ اپنی تمام تر قابلیت جدید نصاب پر عبور اور اعلیٰ تعلیم کے باوجود ایک سکول سے دوسرے سکولوں میں دھکے کھاتے پھریں گے جبکہ کم تعلیم یافتہ اور جدید علوم سے ناواقف پرانے اساتذہ صرف اور صرف اپنی سروس کی طوالت کی وجہ سے ریشن لائزیشن میں کسی بھی پریشانی سے دو چار نہیں ہوں گے۔

حکومت پنجاب کو چاہیے کہ ریشن لائزیشن کے عمل میں قرین ِ انصاف معیار متعین کریں اور کم تعلیم یافتہ اور پرانے اساتذہ کو دیگر سکولوں میں بھیجا جائے اور ریشن لائزیشن کے عمل کو سربراہ ادارہ کی صوابدید سے وابستہ کیا جائے کیونکہ کوئی بھی ادارے کا سربراہ اپنی زیر نگرانی سکول میں ہر استاد کے تعلیمی معیار، مضمون میں مہارت اور اس کی تعلیم میں دلچسپی سے مکمل طور پر واقف ہوتا ہے اور اس طرح وہ زائد اساتذہ کے حوالے سے سکول اور بچوں کی تعلیمی ضروریات کو مدِنظر رکھ کر فیصلہ کرے گا کیونکہ رزلٹ کے حوالے سے محکمہ تعلیم کو سربراہ ادارہ جوابدہ ہوتا ہے اور کوئی بھی سربراہ ادارہ یہ نہیں چاہتا کہ کسی بھی مضمون میں ماہر استاد محض اس وجہ سے اس کے سکول سے حکومتی پالیسی کا شکار ہو جائے کہ اس کی سروس کم ہے یا وہ سرکاری ملازمت میں باقی لوگوں سے بعد میں آیا ہے اگر کوئی شخص اپنی عمر کی بنیاد پر سرکاری ملازمت میں بعد میں آیا ہے اور وہ اپنے مضمون میں مکمل مہارت رکھتا ہے اور ادارے کے بچوں کو بہتر تعلیم دے سکتا ہے تو میرٹ اور تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر بھرتی ہو کر ملازمت میں آنے والا شخص اس بات کا مجرم نہیں ہے کہ وہ سرکاری ملازمت میں بعد میں کیوںآیا ۔لہذا حکومت پنجاب کو چاہیے کہ ریشن لائزیشن کے حوالے سے اپنے معیار اور ٹائمنگ پر نظر ثانی کرے اور پالیسی میں سربراہ ادارہ کی صوابدید استاد کی تعلیمی قابلیت اور اس کے سالانہ نتائج کی بنیاد پر سرپلس کا فیصلہ کیا جائے۔

اس طرح ایک کام کرنے والے محنتی اور قابل استاد کی عزت افزائی بھی ہو گی اور تدریسی عمل سے دور اور ناقص نتائج کے حامل اساتذہ کے لئے ایک عبرت بھی۔ میں سیکرٹری ایجوکیشن سکولز عبدالجبار شاہین سے اس حوالے سے ملتمس ہوں کہ حکومت پنجاب کے تعلیمی اہداف کا حصول قابل اور محنتی اساتذہ کا مرہون منت ہے اور اگر کسی حکومتی پالیسی سے ایسے قابل، محنتی اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کسی پریشانی کا شکار ہوتے ہیں تو یہ بات انصاف سے کوسوں دور ہے۔

Pakistan School
Pakistan School

ویسے بھی حکومت پنجاب جدید نصاب سے نابلد اور کم تعلیم یافتہ اساتذہ کو محکمہ پر بوجھ سمجھتی ہے اور انہی کم تعلیم یافتہ اساتذہ کی وجہ سے حکومت پنجاب کے تعلیمی اہداف مکمل طور پر حاصل نہیں ہو پا رہے اس لئے میری ان تجاویز پر ہمدردانہ غور کیا جائے اور محکمہ پر بوجھ اساتذہ کو سرپلس کر کے دیگر سکولوں میں بھیجا جائے۔ قابل، محنتی اور تعلیم یافتہ اساتذہ کو سروس کی طوالت سے قطع نظرانہی سکولوں میں تعینات رہنے دیا جائے۔ حکومت پنجاب کے اس معیار سے کم تعلیم یافتہ اساتذہ کو یا تو اپنا تعلیمی معیار بہتر بنانا ہو گا یا پھر کسی دیگر جگہ پر جا کر سروس کرنا ہو گی۔

تحریر: محمد نعیم حیدر

Share this:
Tags:
higher education processes reservations teachers اساتذہ اعلیٰ تعلیم تحفظات عمل
IMF
Previous Post گولڈن ہینڈ شیک، حکومت کا سرکاری اداروں سے ہزاروں ملازمین نکالنے کا منصوبہ
Next Post یمن: وزارت دفاع کے دفتر کے باہر دھماکا، 20 افراد ہلاک
Yemen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close