Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اشتہار تلاش گمشدہ اور اغواء کا مقدمہ

October 1, 2016 0 1 min read
Advertisement Looking Lost
Advertisement Looking Lost
Advertisement Looking Lost

تحریر: منشاء فریدی
ہمیں جس قدر ہمارے ہی سلامتی کے اداروں نے متاثر کیا ہے ۔ شاید ہی کسی اور ادارے میں اس طرح ہم جسمانی سطح پر ذلت کا شکار ہوئے ہو ں ۔ پورے ملک میں جس طرح گمشدہ افراد کا مسئلہ برننگ ایشو ہے ۔ اسی طرح چوٹی زیریں ( ضلع ڈیرہ غازیخان ) میں بھی قانون نافذ کرنے والا ادارہ ( پولیس) بھی سبقت لے جانے میں کوشاں ہے اور ترقی کے سٹارز کا خواہش مند ہے ۔ قبل ازیں بھی ایسے پولیس افسروں کو پرو موٹ کر کے اہم اعہدے سونپے گئے ۔ جو شہریوں کو غیر قانونی حراست میں لے کر جعلی پولیس مقابلوں میں پار کر کے عوام اور قوم میں ریاست کے خلاف انتقام کے جذبات پیدا کرتا رہا ہے ۔ یہاں یہ روایت بھی عام ہے کہ تھانہ میں ٹائوٹ ما فیاء اپنے احکامات جاری کرتا ہے ۔ مقدمات کا اندراج ۔ جسمانی و ذہنی تشدد اور نجی ٹارچر سیلز میں شہریوں کو منتقل کرنا ، یہ سب کام متحرک و سرگرم ٹائوٹ گروپس کے ایماء پر انجام پاتا ہے ۔ اگر اس کلچر کا خاتمہ نہ کیا گیا تو ممکن ہی نہیں کہ یہاں لا قانونیت کی فضاء ختم ہو ۔ ایسی صورت میں ہمارا معاشرہ جرائم کی دلدل سے نہیں نکل سکے گا ۔ اور نہ ہی ذہنی پسماندگی کا خاتمہ ممکن ہے ۔ اگر پولیس میں موجود غلیظ قسم کا تشدد کلچر یا بد بودار نظام قائم و دائم رہا تو قوم مستقل بنیادوں پر ٹارچر ہوتی رہے گی۔

ایک مقدمہ بجرم 365Bنمبر 209/16تھانہ چوٹی میں درج ہوا۔ اس مقدمہ کی صحت پر اگر بحث کی جائے تو شواہد موجود ہیں کہ سرے سے یہ مقدمہ ہے ہی بے بنیاد ۔ اس میں درج مؤ قف چیخ چیخ کر خود کو جھوٹا ڈی کلیئر کر رہا ہے ۔ لیکن پولیس ہے کہ اپنی بد نیتی کو چھپانے کیلئے ہر حربہ استعمال کر رہی ہے ۔ آیئے اس مقدمہ پر کچھ بحث کر لیتے ہیں تاکہ قارئین اور مجاز حکام بھی چوٹی پولیس کی متعفن نیت سے آگاہ ہوں۔ منگل کا دن ہے ۔12جولائی 2016ء اور اخبار ہے ”خبریں ” جس میں بیک صفحہ پر ایک اشتہار بعنوان” تلاش گمشدہ” چھپا کہ ” عارفہ بی بی ولد خادم حسین قوم ہجبانی موضع چک دوداڑہ سکنہ چوٹی زیرین عمر 13سال جس کا ذہنی توازن درست نہیں مورخہ 10-07-2016 کو ڈیرہ غازیخان جاتے ہوئے لا پتہ ہو گئی ہے ۔ جس کی وجہ سے گھر والے کافی پریشان ہیں ۔ جس نیک آدمی کو ملے ان نمبرز پر رابطہ کرے۔ المشتہر : خادم حسین ہجبانی 0332-6208940 / 0340-8009456
13سالہ مذکورہ بچی جو ڈیرہ غازیخان جاتے ہوئے لا پتہ ہوئی ۔ اسی لڑکی کے اغواء کا نامزد مقدمہ برکت ، بخش اور ایک نا معلوم کیخالف درج ہوا۔

FIR
FIR

ایف آئی آر میں درج مؤقف بھی قارئین کے سامنے پیش ہے ۔ تا کہ حقائق سامنے آسکیں ” میں خانہ داری کرتی ہوں ۔ عرصہ 1/1/2 ماہ قبل میں اور میری بیٹی عارفہ بی بی گونگی بعمر تقریبا ً 18سال اپنے گھر میں موجود تھیں ۔ بوقت عصر ویلہ بیٹی ا م عارفہ بی بی رفع حاجت کیلئے باہر نکلی ۔ تین کس نا معلوم نے مسماة عارفة بی بی گو نگی بہری کو پکڑ کر موٹر سائیکل پر بٹھا لیا ۔ عارفہ بی بی گونگی بہری نے شور مچایا تو شور کی آواز سن کر میں منظور حسین ولد خادم حسین بیٹا ام ذوالفقار علی ولد خدا بخش قوم ہجبانی سکنہ موضع چک دوداڑہ بھاگ کر باہر آئے تو دیکھا بخش ولد فیض محمد عر ف فیضو قوم درکھان برکت علی ولد اللہ بخش قوم ہجبانی سکنائے چک دوداڑہ نے عارفہ بی بی گونگی بہری کو موٹر سائیکل پر اپنے درمیان میں بٹھا یا ہوا ہے اور قابو کیا ہوا ہے۔ جبکہ ان کے پیچھے ایک نا معلوم شخص بھی بیٹھا ہوا تھا ۔ دو کس بخش اور برکت کو میں معہ گواہان نے پہچان لیا جبکہ تیسرے شخص نا معلوم کو سامنے آنے پر پہچان سکتے ہیں ۔ہر سہ اشخاص میری بیٹی عارفہ بی بی گونگی کو اغواء کر کے زناء حرام کیلئے لے گئے ہیں ۔ اس وقت تک میں معہ گواہان و وکٹم مذکورہ کا والد خادم حسین ملزمان کی منت سماجت کرتے رہے ہیں کہ عارفہ بی بی بے زبان ہے واپس کر دو جنھوں نے واپس کرنے کیلئے مہلت مانگی ۔ حسب وعدہ واپس نہ کی ہے اور آج کل پر ٹالتے رہے ہیں ۔میر بیٹی متذکرہ بالا اغواء ہو چکی ہے۔ آخر کار صاف انکار ی ہوگئے ہیں۔

تمام تر دیگر وضاحتوں سے قطع نظر عارفہ بی بی کی تلاش کیلئے بچی کے والد خادم حسین کی طرف سے” تلاش گمشدہ ”ایک قومی روزنامہ میں شائع ہوا۔ بعد ازاں اسی بچی کے اغواء کو جھوٹا مؤقف پولیس کے سامنے ریکارڈ کرایاگیا جو قارئین اور اس کالم کے ذریعے حکام بالا کے سامنے رکھا جا رہا ہے ۔ یہ امر بھی پیش نطر ر ہے ۔ کہ مذکورہ بالا فریقین کا ایک عرصہ سے باہم تنازعات بھی چل رہے ہیں۔۔ چنانچہ انتقاماً مقدمہ قائم کیا گیا۔ مقدمہ ہذا کے اندراج کیلئے مشہور زمانہ ٹائوٹو ںاور سود خور کی خدمات لی گئیں۔ جو علاقہ میں کمیشن ایجنٹ کے طور پر مشہور و معروف ہیں اور ساتھ ہی بھو نگا مافیاء کے سرغنہ بھی ہیں ۔ جب اس مقدمہ کی مدعیہ نے اپنا بیان درج کر اتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ” میں خانہ داری کرتی ہوں ” محض جھوٹ ہے ۔ یہ خاتون اور تمام اہل خانہ راولپنڈی ،اسلام آباد ،لاہور ، کوئٹہ، کراچی ، ایران اور سعودی عرب میں گداگری کا پیشہ کرتے ہیں ۔ اور ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ معذور افراد کو بھکاری گروہوں کے ہاتھوں فروخت کر دیتے ہیں ۔ گمشدہ بچی عارفہ بی بی کی عمر ایف آئی ار میں 18سال درج ہے ۔ جبکہ بچی کے والد خادم حسین کی طرف سے دیئے گئے اخبار اشتہار میں 13سال ہے ۔ پس اس سے ثابت ہوا کہ جھوٹا مؤقف پیش کرتے ہوئے ۔ مدعیہ کی زبان اور پولیس کا بد معاش قلم لڑکھڑا گیا۔

Arrested
Arrested

مقدمہ کے اندراج سے ایک ہفتہ قبل ہی دونوں نامزد و ملزمان بخش اور برکت ہراست میں لے لئے گئے تھے۔ جن پر مسلسل پر شدید تشدد کیا جا رہا ہے ۔ جس کا سلسلہ تا حال جاری ہے ۔ پولیس اور مدعی پارٹی کی بد نیتی کا ادراک کرتے ہوئے ملزم برکت کے ورثاء نے عدالت میں ہر اسمنٹ کی ریٹ دائر کی جس کو بنیاد بناتے ہوئے متعلقہ تفتیشی چوہدری سرور و دیگر عملہ تھانہ بپھر گیا ۔ معزز عدالت کا تقدس پامال کرتے ہوئے ملزم برکت کے بھائیوں اور خواتین کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ۔ محمد علی گرفتار ہوا۔ لیاقت کو گر فتار کرلیا ۔ گھر کی چار دیواری کا مسلسل تقدس پامال کیا جا رہا ہے ۔ مجبوراً ملزم پارٹی نے برکت ، لیاقت اور محمد علی کی غیر قانونی ہراست بارے تھانہ چوٹی میں عدالتی بیلف کا چھا پہ مروا دیا ۔ عدالتی بیلف بارے اطلاع ملتے ہی اے ایس آئی چوہدری سرور نے غیر قانونی طور پر ہراست میں لئے گئے مذکورہ افراد کے علاوہ نامزد ملزم بخش کو بھی نجی ٹارچر سیل میں نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ راقم الحروف نے اس قتل مذکورہ بالا افراد کو بچشم خودگرفتار دیکھا کہ چوہدری سرور اے ایس آئی سرور جوگیانی کنسٹیبل اسماعیل رمدانی کنسٹیبل حنیف ودیگران زیر ہر است افراد کو غیر انسانی تشدد کرتے رہے ۔ برکت اور بخش کو ”چیرا ” دیتے ۔ ان پر ڈنڈا پھیرتے اور واٹر بورڈنگ جیسے بد نام زمانہ تشدد کے طریقے اپناتے اور ساتھ ہی ان کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کہتے کہ ” کلمہ پڑھو ہم تمہیں فائر کر کے قتل کرنے والے ہیں۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کے بخش اور برکت کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات ہیں اور مختلف جسمانی و ذہنی عوارض کا شکار ہو چکے ہیں ۔ نجی ٹارچر سیل میں مقید مذکورہ افراد کو نہ ہی علاج معالجہ تک رسائی حاصل تھی ۔ اور نہ ہی خوراک اور پینے کے پانی تک۔ انہیں مسلسل ٹارچر کیا جا تارہا ۔ ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا تھا کہ پولیس کی طرف سے اغواء کئے گئے مذکورہ افراد کو جعلی پولیس مقابلے میں پار کرنے کی مکمل منصوبہ بندی کی جا چکی تھی ۔ راقم نے اس مقدمہ بارے روز اول ہی سے بنیادی معلومات اکٹھی کرنا شروع کر دی تھی تا کہ ایک تفصیلی کالم اس پر لکھا جا سکے لیکن اس کے ساتھ ساتھ حکام تک حقائق پہنچانے کیلئے سوشل میڈیا فیس بک اور ٹوئیٹر پر سٹیٹس اور ٹوئیٹس بھی کئے تا کہ حکام با خبررہیں ۔ آخر میں قارئین کرام کیلئے مذکورہ سٹیٹس اور ٹوئیٹس تحریر کیئے جا رہے ہیں ۔

” وزیر اعلی پنجاب ! آپ سو گئے ہیں ۔۔۔۔! ”تلاش گمشدہ ”کے اشتہار کی اشاعت اور بعد ازاں اس بچی عارفہ بی بی کے اغواء کا جھوٹا مقدمہ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور آئی جی پنجاب ! کیا آپ لسی پی کر سو گئے ہیں ۔ ۔۔۔؟ ملزمان پر نا قابل برداشت غیر انسانی و غیر قانونی تشدد کا سلسلہ جاری۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافیوں کو سانپ سونگھ گیا ۔! ” تلاش گمشدہ ” اور عارفہ بی بی کے اغواء کا جھوٹا مقدمہ ! اے ایس آئی چوہدری سرور تو ناشتہ بھی ٹائوٹ آقائوں سے کرتا ہے ۔ چیف منسٹر، آئی جی پنجاب ! اے ایس آئی چوہدری سرور ان دنوں تھانہ چوٹی زیرین میں غیر قانونی اور غیر انسانی تشدد کیلئے بد نام زمانہ لتر ( چھتر ) استعمال کر رہا ہے ۔

Mansha Fareedi
Mansha Fareedi

تحریر: منشاء فریدی

Share this:
Tags:
kidnapped sued اشتہار اغواء تلاش گمشدہ مسئلہ مقدمہ منشاء فریدی
Kashmir Situation-Meeting
Previous Post فرانس: میاں نواز شریف کی طرف کشمیر کاز کو یورپین ممالک کے سربراہان تک پہنچانے کیلئے دو رکنی وفد کے اعزاز میں عشائیہ
Next Post گجرات کی خبریں 1/10/2016
GPI News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close