Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ناصح کی جابجا نصیحتیں تو اپنی جگہہ مگر؟؟

March 27, 2015 0 1 min read
Life
Life
Life

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
ناصح کی جابجا نصیحتیں تو اپنی جگہہ مگر …اِن کی اہمیت اور قدر سے کسی کو اِنکاری نہیں ہونا چاہئے مگر اَب یہ اور بات ہے…؟؟ کہ ہم ناصح کی نصیحتوں اور اِس کی اچھی باتوں کی بے قدری کرتے ہوئے اپنی مرضی سے ہر وہ کام اور امور انجام دے ڈالتے ہیں جس کے بارے میںہم نے پہلے ہی سے منصوبہ بندی کر رکھی ہوتی ہے مگر ناصح کی نصیحتوں کو ٹھکرا کر ہمیں جتنا نقصان اُٹھانا پڑتا ہے اِس کا خمیازہ بھی ہمیں خود ہی بھگتنا پڑتا ہے اور ندامت و افسوس کے آنسو بھی ہمیں ہی بہانے پڑتے ہیں جبکہ ہمیں یہ بات سمجھنی چاہئے کہ ہمارا ناصح خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہووہ ہمارا بُرا کبھی نہیں چاہتا ہے جبکہ دوسری طرف ہم ہی ہوتے ہیں جو اپنے مخلص ناصح کی ایک نہ سُن کر اُس کی بے قدری کر رہے ہوتے ہیں اور اپناہی نقصان کر بیٹھتے ہیں اور افسوس و ندامت اور پچھتاوے کے دلدل میں بھی خود ہی جا گرتے ہیں۔

آج بھی دنیا کی کسی بھی تہذیب و تمدن میں رہنے اور کوئی بھی زبان بولنے والا کونساایساشخص ہوگاجس کا اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی شکل میں ناصح سے واسطہ نہ پڑاہواور جس نے اِسے جابجانصیحتیںنہ کیںہوں اوراِس کی نصیحتوں سے اِسے بیزاری اور اُکتاہٹ کی کیفیات سے دوچارنہ ہوناپڑتاہواوراُسے ناصح کی نصیحتوں کو ایک طرف پھینک کرپھر اُسی ڈگرپر نہ چلناپڑاہوجس پر چلنے کا اِس نے پہلے سے اِرادہ کررکھاہوتویقیناایسے میں ناصح کوبھی خودپر ندامت کے پہاڑ ٹوٹتے ہوئے نہ محسوس ہوئے ہوں گے پھرکیوں نہ …؟؟ ایسے میں ناصح پر یہ مثل صادق آئے کہ ” نیکی کردریامیں ڈال“۔
ہمارے یہاں ناصح توبہت مل جاتے ہیں مگر افسوس ہے کہ یہ ہماری ہی بدقسمتی ہے کہ ہم اپنے ناصح کی نصیحتوں کو خاطر میں نہیں لاتے ہیں اور ناصح کی نصیحتوں کو ایک کان سے سُن کر دوسرے کان سے نکل دیتے ہیں اگر آج ہم یہ تہیہ کرلیں کہ ناصح کی نصیحتوں پر عمل کریں گے تو ممکن ہے کہ ہم برائیوں اور گمراہیوں کے شکار بھی نہ ہوں اور ہماراہر عمل بھی صالح ہوجائے اور یوں ہم اور ہمارامعاشرہ کئی ایسی برائیوں سے بچ جائے جس کے دلدل میں ہم دھنس چکے ہیں اور ا َب ہم دوسروں کی طرف ہاتھ بڑھاکر اپنی مدداوراپنے بچاو ¿ کے لئے چیخ رہے ہیں۔

اگرچہ آج بھی ناصح اپنی نصیحتوں سے ہمیں بدی کی راہوں سے نکالنے کے لئے اپنی کوششوں میں لگاپڑاہے مگر یہ ہماری ہی بدبختی ہے کہ ہم ناصح کی ایک نہیں سُن رہے ہیں اور نہ ہی اِس کے سمجھانے اور رہنمائی کو اہمیت دے رہے ہیں اِسے میں ہمارے ناصح کو مایوسی ہورہی ہے اور وہ سوچ رہاہے کہ کیا اِس کی ساری محنت اور محبت رائیگاں گئی… ؟؟کیااِس نے سامنے والے پر اپناوقت ضائع کیا …؟؟اِسے اپنے اِن سوالات کا جواب جب مثبت نہیں ملتاہے تو تب اِسے یہ احساس کھائے جاتاہے کہ ہاں اِسے سوائے افسوس کے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا ہے پھریہ سوچتا ہے کہ کیا واقعی اِس نے نیکی کرکے دریامیں ڈال دی ہے“…؟؟۔

Society
Society

آج اِس جیسی بہت سی ایسی مثالوںاور محاوروں سے ہر روز ناصح اور بھلے اِنسانوں کا واسطہ پڑتاہے جس سے یہ تاثر اُبھرتاہے کہ دورِ جدیدمیں نیکی کرنے والے کا عمل دریامیں ڈالنے جتنا ہی رہ گیاہے ..ایسے میں آخرکارنیکی کرنے والااپنے سر پر ہاتھ رکھ کر یہ سوچتارہ جاتاہے کہ اِس نے نیکی کیوں کی ہے…؟؟ اور کس کے لئے کی ہے …؟؟آج جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ نیکی کرنے والے کے ہاتھ سوائے پچھتاوے اور کفِ افسوس کے کچھ نہیں آیا ہے … اَب ایسے میں کچھ بھی ہے مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ا کثرناصح کی جابجاکی نصیحتیں بھی بے مقصداور بے اثرثابت ہوجایاکرتی ہیں ایساتب ہی ہوتاہے جب ناصح اپنے تئیںسامنے والے کو جابجانصیحتیں کرنے لگتاہے اور جس کے لئے ناصح نصیحتیں کرتاہے وہ سُنی اَن سُنی کردیتاہے اور پھر سامنے والاوہی کرتا ہے اِسے جو کرناہوتاہے تب یہ نظرآتاہے کہ ناصح کی نصیحتیں بے مقصداور بے معنی ہوکررہ گئیں ہیںتو ناصح کو بھی یہ چاہئے کہ وہ لٹھ لے کر نصیحتیں کرنے نہ بیٹھ جایاکرے بلکہ جب ضرورت بہت زیادہ محسوس کرنے لگے کہ اَب سامنے والے کو واقعی نصیحت کرنی ہے تو پھر نصیحت کرے جس سے اثر بھی ہوگااور محنت بھی رائیگاں نہیں جائے گی۔

بہرحال…!!یہاں ہم اپنے قارئین کے لئے نہ تو تا صح بن کر پیش ہورہے ہیں اور نہ ہی کسی ایسے بھلے اِنسان کو جو 21ویں صدی میں زندہ ہے اور خود کو انتہائی سے زیادہ باشعوراور تیزوچالاک ہونے کا دعویٰ کرتاہے اوریہ کسی ناصح کی نصیحتوں کو خاطر میں لانے کاروادار بھی نہیں ہے تو بھلاایسے اِنسان کے سامنے ہم کون ہوتے ہیں..؟؟کہ بطورناصح پیش ہوں اوراُسے اپنی نصیحتیں دے کر اپناہی سرکھپائیں ایسے میں ہم سے بڑاپاگل کون ہوگا…؟؟ خیر…!!چھوڑیں یہاں ہم بتادیتے ہیں کہ ناصح کی نصیحتیں اپنی جگہہ ہوں سوہوں… مگر خداکی قسم نہ تو ہم ناصح ہیںاور نہ ہی کسی کو نصیحتیں کرنے کے قائل ہیں،ہم تو وہ ہیں جیساہمارامعاشرہ ہر اِنسان کو دیکھناچاہتاہے اور ہم بتائیں کہ ہمارامعاشرہ …جیساآج بے حس ہے…ویساہی بے حس ہر اِنسان کو بھی کردیناچاہتاہے…اور ہم بھی اِسی بے حس معاشرے کے بے حس اِنسانوں میں سے ایک اکائی کا درجہ رکھتے ہیں…مگرپھر بھی سلام ہے اُن عظیم اِنسانوں کی عظمت کو جو بے حس معاشرے میں رہ کر بھی اپنے بگڑے ہوئے بے حس معاشرے کے ہر بے حس اِنسان کو ناصح بن کر نصیحتیں کررہے ہیں اور بے حسوں کے بے حس ضمیروں کو اپنی نصیحتوں سے جھنجھوڑرہے ہیں اور بے حس معاشرے کے بے حس افراد اور لوگوں کو نیکی کی دعوت دے رہے ہیں اوربگڑے ہوئے معاشرے کے بھٹکے ہوئے بے حس اِنسانوں کوسیدھی اور نیک راہ پر ڈال رہے ہیں یوں یقیناہمارے معاشرے کے وہ اِنسان قابلِ احترام اور لائق ستائش ہیں جو بطورناصح اپنی نصیحتوں سے بے حس اِنسانوں کو نیک اِنسان بنانے میں اپنافعل کردار اداکررہے ہیںاِس سے انکار نہیںکہ ہمارے معاشرے میں جو اشخاص خود کو بطورناصح پیش کررہے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ سامنے والا اِن کی ایک نہیں سُن رہاہے اور اِن کی نصیحتوں پر ایک رتی کا بھی عمل نہیں کررہاہے مگر اِس کے باوجود بھی وہ اپنے حصے کا کام کررہے ہیں یوں وہ ہم سے اورآپ سے لاکھ درجے بہترہیںاور ربِ کائنات کے عظیم ترنیک و برگزیدہ بندے اور آقائے دوجہاں حضرت محمدمصطفیﷺ کے سچے عشاق ہیں جوبلارنگ و نسل زبان و مذہب اپنے قول وفعل سے لوگوں کو نیک اعمال کرنے اور اِنہیںنیکی کی راہ کو اپنانے کے لئے بطورناصح خود کو پیش کررہے ہیں اور آپﷺکی سُنت کا پرچارکررہے ہیں۔

اَب اِس سارے منظرمیں یہاں ہمیں یہ کہنے دیجئے کہ… آج ہم جس دورِ جدیدمیں زندہ ہیں اور اِکیسویں صدی کے جس سائنسی اور جدید معاشرے میں اپنے معاملاتِ زندگی انجام دے رہے ہیں یہ ناصح کے حوالے سے دوواضح حصوں میں تقسیم ہوتانظرآرہاہے ایک وہ طبقہ ہے جو ناصح کی بات کو سمجھتاہے اور اِس عمل کرتاہے اور اِس سے اپنے لئے نیکی اور بھلائی کی راہ نکالتاہے آج اِن کی تعدادآٹے میں نمک جتنی ہی رہ گئی ہے جبکہ دوسراوہ طبقہ ہے جو ناصح کو برداشت کرنے کا رودار ہی نہیں ہے تووہ اِن کی نصیحتوں کو بھی بھلاکیا سُنے گا..؟؟اور کیا عمل کرے گا…؟؟بیشک …!!آج ایسے لوگوں کی تعداد ہزاروں سے لاکھوں اور لاکھوں سے کڑوروں تک جا پہنچی ہے یعنی یہ کہ آج ہمارے معاشرے میں اچھے لوگ نہ ہونے کے برابر ہیں جبکہ اِن کے برعکس بُرے لوگوں کی تعداد کڑوروں تک پہنچ چکی ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Plan regret work World افسوس دنیا کام منصوبہ بندی ندامت
Javad Zarif
Previous Post یمن پر فضائی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ایران
Next Post کوئٹہ : سینٹرل جیل مچھ کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close