Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بد سے بدنام برا

September 12, 2017 0 1 min read
Lawyer Strike
Lawyer Strike
Lawyer Strike

تحریر : ملک محمد سلمان
وکالت نہ صرف ایک معزز پیشہ ہے بلکہ دکھی انسانیت کی عظیم خدمت بھی ہے ۔لوگوں کو انصاف دلانے اور حق کی آواز بلند کرنے کی پاداش میں درجنوں وکلاء کوبدماشوں اور طاقت والوں کے ہاتھوں بے موت مروادیا گیا۔بار کی ہڑتالوں کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو وکلاء کی طرف سے کی جانے والی ہڑتالوں میں زیادہ تر کسی اہم ملکی ایشو پر ہی ہوئی ہے۔
جس طرح ہر گروہ میں اچھے برے لوگ ہوتے ہیں اسی طرح وکلاء میں بھی کچھ شر پسند عناصر موجود ہیں جن کی طرف سے آئے روزپولیس اہلکاروں پر تشدد کیا جاتاہے،احاطہ عدالت سے ملزمان کو بھگایا جاتا ہے۔سچ کی آوازبننے پر صحافیوں پر تشدداور انکے کیمرے چھیننے کا عمل عام رویہ بن چکا ہے۔یہ ایک مخصوس طبقہ ہے جس نے زورزبردستی کی روش اپنا رکھی ہے جس کی وکلاء کمیونٹی میں بھی شدید مزمت کی جاتی ہے۔

ان حالات میں بد سے بدنام برا کے مصداق سارے وکلاء کو بدمعاش بنا کر پیش کرنااور پڑھے لکھے معزز وکلاء کی پرامن جدوجہد کو وکلاء گردی سے تعبیر کرنا ہرگز عقل مندی نہیں۔وکلاء میں بھی ایسے لوگ ہوتے ہیں جو صرف حق کا ساتھ دیتے ہیں اور جھوٹے کا مقدمہ تک نہیں لڑتے۔سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار ایسوسی پاکستان اسد منظور بٹ جنہوں نے ریمنڈ ڈیوس کے خلاف بھی کیس لڑا تھا ان جیسے بے شمار وکیل ہیں جنہوں نے اپنی پوری پروفیشنل لائف صرف اور صرف قانون کی بالادستی کی جدوجہد میں گزاردی۔اسی طرح لندن میں پاکستانی نژاد وکیل شیراز خالد پاکستان کا مثبت چہرہ ہیں جنہیں انکی پیشہ وارانہ صلاحیت اور قوانین پر سختی سے عمل پیرا رہنے پر انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

نو ستمبر ہفتہ دوپہر ١٢ بجے کے قریب سرگودھا کے سنئیر وکیل رانا ولائیت دعویٰ بے دخلی برخلاف فتح محمد ولد غلام محمد کے سلسلے میں اسٹنٹ کمشنر سرگودھا انعم خان کی عدالت پہنچے تو کیس کی سماعت کے دوران ایک قانونی ایشو پر اے سی کی طرف سے بالکل لاعلمی کا مظاہرہ کیا گیا۔سنئیر وکیل کے قانونی دلائل کے جواب میں اسسٹنٹ کمشنر نے موبائل انٹرنیٹ سے نیشنل کی بجائے انٹرنیشنل لاء نکال کر وکیل کو نیا لالی پاپ دے دیا کہ دوسرے فریق کو نوٹس دیے بغیر فیصلہ نہیں ہو سکتا۔جس پر سنئیر وکیل نے سمجھایا کہ میڈم دوسرا فریق جب کمرہ عدالت میں موجود ہے تو نوٹس کی ضرورت نہیں آپ اس کا موقف لے لیں۔ لیکن اے سی نے کمال ڈھٹائی سے بزرگ وکیل کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ تم چپ رہو مجھے سمجھانے کی ضرورت نہیں۔میں وہی کرونگی جو مجھے سہی لگتا ہے تم جاسکتے ہو،وکیل نے اسرار کیا کہ میڈم میں بیس سال سے پریکٹس کر رہا ہوں اگرکوئی شخص خود موجود ہوتو دوبارہ نوٹس کی ضرورت نہیں ہوتی ۔اے سی کے طبع نازک پر یہ بات شدید ناگوار گزری تو اس نے اپنے دربانوں کو حکم جاری کیا کہ وکیل کو میرے کمرے سے باہر نکالو۔اے سی کے حکم پر ملازم وکیل کے طرف بڑھے تو وکیل نے کہا کہ میڈم اس سے اگلے دونوں کیس بھی میرے ہیں آپ اس کیس کو رہنے دیں باقی کو سنیں ۔لیکن اے سی کی رویے میں جارحیت اور انتقام آچکا تھا اس نے کہا کہ مجھے کچھ نہیں سننا تم یہاں سے نکل جائو۔اس تضحیک پر سنئیر وکیل نے بار کے صدر اور سیکرٹری سے رابطہ کر کے معاملے سے اگاہ کیا۔معاملے کی نوعیت کو سمجھتے ہوئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سرگودھا کے صدر رائو فضل الرحمٰن دیگر ساتھیوں کے ہمراہ فوری اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں پہنچے ۔خاتون اسسٹنٹ کمشنر اور وکیل رانا ولائیت کی بات سننے کے بعد فریقین کو صلاح کا مشورہ دیا لیکن افسری کے خمار میں مبتلا اے سی انعم نے اپنی عمرسے بڑے وکلاء کی کوئی بھی بات ماننے سے انکار کیا ۔اے سی کے تلخ و ترش لہجے میں صاف انکار کے بعد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور ساتھی وکلاء وہاں سے چلے گئے۔

ای سی کو کسی سیانے پیر نے مشورہ دیا کہ وکلاء کی بے عزتی کرکے اس نے اچھا کام نہیں کیا اب جلدی سے پینترہ بدلے اور معصومیت کا لبادہ پہن لے۔اے سی جو تھوڑی دیر قبل مردانہ وار وکلاء کو کھری کھری سنا رہی تھی۔فوراً سے پہلے ناتواں اور معصوم و مظلوم خاتون بن گئی ۔سیانے پیر کے مشورے پر عمل پیرا ہو کرسارے کا سارہ ملبہ وکلاء پر گرا نے کا فیصلہ کیا۔

اے سی کے بقول وکلاء نے اسے آفس میںبند کرکے تالا لگا دیا۔جب کہ وکلاء کے مطابق وہ وہاں سے چلے گئے تھے۔ اے سی نے اپنے ملازمین کی مدد سے خود تالا لگوا کر سب ڈرامہ کیا۔اگر واقعی خاتون اے سی نے یہ سب ڈرامہ کیا ہے تو وہ اچھی ایکٹر ثابت نہیں ہوسکیں کیونکہ سب جانتے ہیں کہ سرگودھا اے سی آفس میں آنے اور جانے کیلئے دو اور دروازے بھی موجود ہیں۔ جبکہ اے سی صاحبان ہمیشہ عقبی دروازہ ہی استعمال کرتے ہیں۔ اگر واقعی وکلاء نے دروازہ لاک کیا ہوتا تو اے سی آسانی سے عقبی دروازے سے باہر جاسکتی تھی۔ویسے سادہ سی بات ہے کہ ہر اے سی آفس میں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوتے ہیں اگر اے سی اپنے موقف میں سچی ہے تو سی سی ٹی ریکارڈنگ سامنے لے آئے۔اگر وکلاء نے زیادتی کی ہے تو ان کو قرارواقعی سزا ملنی چاہئے۔ چاہے جو بھی وجہ ہو وکلاء کی طرف سے سرکاری دفتر پرحملہ سرکار کے تقدس کے خلاف اور قابل مواخذہ عمل ہے۔

اے سی حمایت تحریک چلانے والوں کو چاہیے کہ اپنی سمت کا تعین کریں ۔اپنی کمیونٹی کے افسران کے ہر جائز و ناجائز معاملے میں حمایت کی بجائے اپنی صفوں میں موجود کالی بھیڑوں کو پہچانیں جنہوں نے سرکاری طاقت کے بے جا استعمال ،اپنی حدود اور اختیارات سے تجاوزکرکے سول سرونٹ کو فرعونیت میں بدل دیا ہے۔جس کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں ان افسران کا احترام ختم ہورہا ہے اور نفرت کا جذبہ پروان چڑھ رہا ہے۔

ایک مہینے کی تقرری میں انعم خان کی طرف سے یہ بدتمیزی کا پہلا واقع نہیں اس سے قبل بھی سنئیر وکلاء اور عام شہریوں کا ساتھ جارہانہ رویہ اور تلخ رویہ رواں رکھا گیا ہے۔خود کو حاکم کُل سمجھنے والی آفیسر کی لڑائی اور بدتمیزی کے واقعات اخبارات کی زینت بن چکے ہیں۔

سول سرونٹس کو یہ بات ہمیشہ ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ وہ انتظامی افسر ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ قانون سے بالاتر ہیں اور جب جہاں چاہیںبے قابو ہوجائیں، جس کو چاہیں بے عزت کر کے اپنے دفتر سے نکال دیں۔ پولیس جو کسی عام غریب بندے کی سچی درخواست پر بھی مقدمہ درج کرتے ہوئے ٹال مٹول کرتی ہے ۔ اے سی کی مبینہ طور پر ڈرامہ کہانی پر فوری ایف آر بھی درج کر لی اور مدعی سست گواہ چست کے مصداق شدید بد نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مضحکہ خیز طور پر 7ATAکی دفعات بھی شامل کردی۔اور تو اور واقع کے روز سنئیر وکیل صغیر احمد کسی کام کے سلسلے میں شہر سے باہر فیصل آبادتھے مگر رانا ولائت کے دوست ہونے کی وجہ سے ان کا نام بھی ایف آئی آر میں شامل کر کے اپنی بدنیتی پر مہر ثبت کر دی۔

پنجاب میں پی اے ایس (ڈی ایم جی) میں خواتین کی ایک خاصی بڑی تعداد ہے۔عارفہ صبوحی، ڈاکٹر عصمت طاہرہ، بشریٰ امان کیانی اور سارہ اسلم ، عنبرین رضا، صائمہ سعید ، صالحہ سعید ، عمارہ خان، آمنہ منیر، بینش فاطمہ ، سلوت سعید ، عفت النساء اور سائرہ عمرسمیت بہت ساری خواتین آفیسر مختلف انتظامی سیٹوں پر اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں اور بہترین انتظامی صلاحیتوں اور خوش اخلاقی کے باعث معاشرے میں انتہائی قدرومنزلت کی حامل ہیں۔لیکن اسسٹنٹ کمشنر انعم خان جیسی آفیسرز جو جذبہ انسانیت اور احترام آدمیت سے عاری ہیں ۔ایسے افراد کو فی الفور سول سروسز جیسے ادارے سے فارغ کرنا چاہئے کیوں کہ ان آفیسرز کا کام عوام کی خدمت کرنا اور ان کے مسائل کا حل ہے نہ کہ ان کو بے عزت کرکے دفتر سے نکالنا۔اس معاملے پر جوڈیشری سے ضیر جانبدار انکوائری کروائی جائے ۔اے سی کی حمایت میں ہلکان ہونے والا اے ایس پی حفیظ بگٹی اور اسسٹنٹ کمشنر انعم خان (سی ٹی پی) کے بیج میٹ ہیں۔اگر اے سی اور پولیس کا قصور ثابت ہوتا ہے توبدنیتی پر مبنی جھوٹی ایف آئی آر کے اندراج پر اے ایس پی حفیظ بگٹی اور ایس ایچ او کے خلاف بھی سخت سے سخت کاروائی عمل لائی جائے۔

Malik Salman
Malik Salman

تحریر : ملک محمد سلمان

Share this:
Tags:
justice right voice آواز انصاف حق وکالت
Pakistani Mela
Previous Post دھنک کے سب رنگ پاکستانی میلے کے سنگ
Next Post ان کو قتل نہ کرو۔۔۔۔۔۔یہ اللہ کی رحمتیں ہیں
Daughter

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close