کابل (جیوڈیسک) قائمقام وزیر دفاع معصوم ستانکزئی نے افغان پارلیمان کے ایوان زیریں اولسی جرگہ کو بتایا کہ آئندہ دو برسوں میں افغانستان کی فضائیہ کو جدید بنانے اور آلات کی فراہمی پر مجموعی طور پر 2.5 ارب ڈالر کی رقم خرچ کی جا رہی ہے۔

Start typing to search...