واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کر بی نے اعتراف کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ افغان عمل میں چیلنجوں کا سامنا ہے۔
ہم افغان حکومت کی قیادت میں مفاہمتی عمل کی حمایت کرتے رہیں گے چیلنجوں سے افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو بھی آگاہ ہیں۔

Start typing to search...