Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغان مہاجرین کا مسئلہ تدبر سے حل کیجیے

August 8, 2016 0 1 min read
Afghan Refugees
 Afghan Refugees
Afghan Refugees

تحریر: سعیداللہ سعید
یقیناً بڑی خدمت کی ہے ہم نے افغان مہاجرین کی۔ لگ بھگ چار دہائیوں تک ہم نے ان کی میزبانی کی۔ جن کا افغانوں کو احساس بھی ہے اور وہ ہمارے احسان مند بھی ہے لیکن کیا ہم اس وقت ان کے ساتھ جو کچھ کررہے ہیں اور جو رویہ حکومت نے اپنا رکھا ہے وہ مبنی بر انصاف بھی ہے اور کیا وطن عزیز کو اس سے کوئی فائدہ بھی حاصل ہوسکتا ہے؟ میں سمجھتا ہوں کہ ہرگز نہیں۔ بلکہ اس وقت ہماری حکومت نے افغان مہاجرین کے حوالے سے جو رویہ اپنا رکھا ہے وہ وطن عزیز پاکستان کے لیے سوائے گھاٹے کی سودے کے اور کچھ نہیں ۔ اگر حکومت نے صورت حال کا بروقت ادراک نا کیا تو پھر ہمیں تا دیر اس کا خمیازہ بھگتنا پڑ سکتا ہے۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں دہشت گردی کے کئی بڑے واقعات کے تانے بانے افغانستان جاکے ملتے ہیں۔ جس پر ہماری حکومت اور ملکی دفاع کے ضامن ادارے افغانستان سے بارہا احتجاج بھی کرچکے ہیں لیکن تاحال افغانستان نے ایسا کوئی قد م نہیں اٹھایا کہ جس سے پاکستان مطمئن ہوسکے۔ سچ یہ بھی ہے کہ پاکستان میں مقیم بعض افغان مہاجرین غیر قانونی، غیر اخلاقی اور تخریبی کارروائیوں میں بھی ملوث ہیں۔ لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا افغانستان کی موجودہ حکومت یا اس سے پہلے کرزائی حکومت کو ہم افغان عام کا نمائندہ حکومت کہے سکتے ہیں؟ میرا خیال ہے کہ بالکل بھی نہیں بلکہ سچ یہ ہے اشرف غنی ہو یا اس سے پہلے حامد کرزائی دونوں کی حیثیت امریکی کارندوں سے بڑھ کر نہیں ہے۔

اب افغانوں کی نظر میں امریکہ اور اس کے حواریوں کی حیثیت کیا ہے؟ اس کا اندازہ ہم ایک عام افغان باشندے کی دل میں امریکہ کے خلاف مزاحمت کرنے والی قوت یعنی طالبان سے محبت دیکھ کر لگا سکتے ہیں۔ یہ عام افغانوں کی امریکہ اور اس کے زیر انتظام چلنے والی حکومت سے نفرت و عداوت ہی تو ہے کہ آج کابل جیسے ہائی سیکیورٹی زون بھی مزاحمتی قوتوں کے حملوں سے محفوظ نہیں۔ اسی لیے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ آج اگر افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف منصوبے بنانے والوں کو وہاں کی حکومت کا آشیرباد حاصل ہے تو اس میں ایک عام افغانی کا کوئی عمل دخل یا کردار نہیں۔ یہ اس گریٹ گیم کا حصہ ہے کہ جس کے رو سے پاکستان کو دیوار سے لگا کر خطے میں بھارتی بالادستی کو یقینی بنایا گیا۔” اس بات کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے امریکی سرپرستی میں بننے والا انڈیا، افغانستان اور ایران کا غیر اعلانیہ اتحادکا مطالعہ قارئین کو ضرور کرنا چاہیے” لہٰذا جب بھی افغانستان میں حقیقی عوامی نمائندہ حکومت بنے گی تو پھر ہم دیکھیں گے کہ نہ تو افغان سر زمین پر پاکستان کے خلاف کوئی منصوبہ تیار ہوگا اور نا ہی وہاں سے کوئی پاکستان پر حملہ آور ہو گا۔

Afghanistan and Pakistan
Afghanistan and Pakistan

جہاں تک سوال ہے افغان مہاجرین کی تخریبی سرگرمیوں کا تو تقریباً چار دہائیوں سے پاکستان میں رہائش پذیر لاکھوںافغان مہاجرین میں سے بعض کیوں غیر قانونی سرگرمیوں کی جانب مائل ہوئے؟ کیا ہم نے کبھی اس پر غور بھی کیا ہے۔ اگر غور کیا بھی ہے تو کیا افغان مہاجرین کو بے دخل کردینے کے سوا اس مسئلے کا کوئی اور حل سامنے نہیں آیا؟ سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ کیا پچیس ، تیس لاکھ مہاجرین سب کے سب دہشت گردوں کے پشتیبان بنے رہے؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو ایک اور سوال یہاں یہ بھی اٹھتا ہے کہ ہماری حکومت اور ہمارے ادارے کیا کررہے تھے اور اگر جواب نا میں ہے تو پھر یہ کونسا انصاف ہے کہ آپ ایک ہی لاٹھی سے سب کو ہانکتے جائیں۔ کیا اس بات کا کوئی جواز ہے کہ جرم کوئی ایک فرد یا گروہ کریں اور اس کا نزلہ سب پر گرادیا جائے۔ بات یہ ہے جو بھی افغان مہاجر کسی جرم میں ملوث ہے تو اسے الٹا لٹکایا جائے لیکن جو بے قصور ہیں ان کو اس وقت تک عزت و احترام سے یہاں رہنے دیا جائے جب تک ان کے ملک سے غیر ملکی افواج نکل نہ جائے۔

نہ جانے حکومت وقت چار دہائیوں پر محیط اپنی محنت اور قربانیوں کو یک د م سمندر برد کرنے پر کیوںتلے ہوئے ہیں۔” حالانکہ اب افغانوں کو ان کی قربانیوں کا صلہ ملنے والا ہے اور ہمیں چند سال ہی اور ان کے میزبانی کرنی پڑے گی،، یاد رکھیں !یہ وقت پاکستان کے لیے نہایت نازک بھی ہے اور اہمیت کا حامل بھی۔ اس وقت وطن عزیز ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہے جہاں ایک درست فیصلہ ہمیں ایشیا کا ٹائیگر بناسکتا ہے لیکن دوسری جانب ایک چھوٹی سی غلطی ہمیں نہ صرف خطے میں تنہا کرسکتی ہے بلکہ مسائل کے ایسے دلدل میں پھنسا بھی سکتی ہے کہ جس سے نکلنا اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہوگا۔ اب ہوش اور دانش مندی کا فیصلہ یہی ہے کہ ہم افغان مہاجرین کے ساتھ روارکھے جانے والے حالیہ سلوک سے باز آ جائیں۔ ان کو بھرپور عزت دی جائے۔ انہیں یہ باور کرایا جائے کہ پاکستان ہی افغانستان کا حقیقی خیر خواہ ہے جبکہ ہندوستان کی مثال ایک اجنبی جیسی ہے جن کا مقصد صرف اور صرف اپنا مفاد دیکھنا اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے۔

افغان مہاجرین کی ذہن سازی کرکے انہیں یہ بھی بتایا جائے کہ اگر بھارت افغانستان کو استعمال کرکے پاکستان میںمداخلت کرتا رہا تو پھر امن افغانستان کے لیے بھی ایک خواب بن جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کو افغانستان میں ایک ایسی حکومت کے قیام کے لیے بھر پور کوشش کرنی چاہیے جو افغان عوام کی حقیقی نمائندہ ہو۔ لیکن اگر پاکستان نے اپنا کوموجودہ روش برقرار رکھا اور پچیس لاکھ افغان مہاجرین کو زبردستی بے دخل کردیا تو پھر ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ انڈیا ایسے ہی موقع کے تاک میں بیٹھا ہوا ہے۔ وہ جب دیکھے گا کہ لاکھوں مہاجرین کو ایک دم سے سنبھالنا افغان حکومت کے بس سے باہر ہے۔ تو وہ افغانستان کو اپنا ہرممکن تعاون کا یقین دلائے گا۔ وہ ایک طرف واپس جانے والے افغانوں سے ہمدردی جتا کر انہیں یہ باور کرائے گا کہ پاکستان نے مشکل وقت میں آپ کو دربدر کرکے دشمنی کا ثبوت دیا ہے جبکہ ہم آپ کے حقیقی دوست اور ہمدرد ہے۔

Afghan Refugees in Pakistan
Afghan Refugees in Pakistan

دوسری جانب انڈیا افغانستان میں موجود اپنے تربیت یافتہ اہلکاروں کے ذریعے افغانوں کے ذہنوں کو پاکستان سے متنفر کرنے کی پوری کوشش کرے گا اور پھرافغان سرزمین پر بیٹھ کر ہمارے خلاف منصوبے بنائے گا۔ جس کے بعد ہم اندازہ کرسکتے ہیں کہ امریکہ، انڈیا، افغانستان اور ایران کے گٹھ جوڑ کا ہمارے اوپر کیا تباہ کن اثرات پڑ سکتے ہیں۔

ایک ایسے وقت میں کہ جب پاکستان کا معاشی نقشہ بدل دینے والے منصوبے پاک چائنہ اقتصادی راہداری پر ابتدائی کام شروع ہوچکا ہے اور ہم یہ بھی دیکھ رہے ہیں کہ امریکہ اور ہندوستان اس منصوبے کی مخالفت میںپیش پیش ہے۔ ایسے میں خطے میں امریکی اور بالخصوص بھارتی اثرات کم کرنے کے لیے پاکستان کو دوستوں کی تعداد بڑھانی ہوگی کیونکہ جب دوست بڑھیں گے تو دشمنوں کا حوصلہ خود ہی ٹوٹے گا۔ لیکن اگر ہم نے اپنے پچیس لاکھ دوستوں کودشمن تصور کرکے سرحد کے اس پار دھکیل دیاتو پھر یاد رکھیں کہ انڈیا انہیں دوست بنانے کے لیے تیار بیٹھا ہے اور جب دوست دشمن بن جائے تو پھر اس کے کیا اثرات نکل سکتے ہیں اس کے تصور ہی سے روح کانپ اٹھتی ہے۔

Saeedullah Saeed
Saeedullah Saeed

تحریر: سعیداللہ سعید
saeedullah191@yahoo.com
cell: 0345 29 48 722

Share this:
Tags:
government issue services solutions Wisdom افغان مہاجرین حکومت حل خدمت مسئلہ
Karachi
Previous Post اسپیشل سیکریٹری داخلہ حکومت پاکستان شعیب صدیقی کی صاحبزادی کی شادی
Next Post عوام کی حکومت، عوام کیلئے
Democracy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close