Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغان مہاجرین اور اقوام متحدہ کا جانبداری

February 1, 2017 0 1 min read
Afghan Refugees
Afghan Refugees
Afghan Refugees

تحریر : قادر خان
اقوام متحدہ نے پاکستان میں مقیم قریب1.3 ملین رجسٹرڈ افغان مہاجرین کیلئے 25 جنور ہدایات نامہ جاری کیا ہے کہ افغان مہاجرین پاکستانی سیکورٹی حکام کی بد سلوکی کی رپورٹ درج کریں۔ اقوام متحدہ کے افغان مہاجرین کو یہ ہدایات بھی دیں ہیں کہ وہ اپنے خلاف مبینہ زیادتیوں کی رپورٹ اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی اداری یونسیف UNICEFاور عالمی ادارہ برائے مہاجرین UNHCR کے ایک پروگرام “یو رپورٹ پاک آواز”کے تحت دیں ۔ افغانستان سے آنے والے ان تارکین وطن کو جبراََ واپس اپنے ملک جانے پر مجبور کرنے والوں کے خلاف یکطرفہ رپورٹوں کو یکجا کرنا ہے۔ یو نیسف سوشل مانیٹرنگ و بروئے کار لائے گا ۔ اقوام متحدہ کا دعوی ہے کہ افغان مہاجرین کیخلاف سیکورٹی اہلکاروں کیجانب سے کیا زیادتیاں ہو رہی ہیں ؟۔ یونسیف کے مطابق اس طرح کی رپورٹس و شکایات ادارے کو ٹویٹر ، فیس بک یا موبائل فون سے بھیجے گئے ٹیکسٹ میسج کے ذریعے سے بھی بھیج سکتے ہیں۔ یونسیف اس عمل کو نوجوانوں کی جانب سے مسائل سے متعلق بہتر ابلاغ کا موقع بھی فراہم کرنے کا عزم رکھتا ہے۔انسانی حقوق کے کارکنان کی جانب سے دعوی کیا جارہا ہے کہ پاکستان میں رجسٹرڈ 1.3ملین افغان مہاجرین کے ساتھ مناسب سلوک نہیں کیا جارہا اور پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کا رویہ ان کے ساتھ درست نہیں ہے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے اس قسم کی تجزئیے حاصل کرنا ، پاکستان کی مہمان نوازی اور قربانیوں کے ساتھ زیادتی ہے کیونکہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے کہ جس نے تارکین وطن افغان شہریوں کو پاکستانی شہریو ں سے زیادہ ہر طرح وہر قسم کی آزادی دے رکھی ہے ۔1979سے لیکر2017تک معیاد ختم ہونے کے دوران، کئی مرتبہ افغان مہاجرین کیلئے تاریخ میں توسیع کی گئی۔ پاکستان نے دیگر ممالک کی طرح افغان شہریوں کو کیمپوں تک محدود نہیں رکھا ، اس کی مثال پڑوسی ملک ایران سے لی جاسکتی ہے کہ انھوں نے افغانستان کے مہاجرین کو اپنے شہروں سے دور کیمپوںمیں کسمپریسی کی حالت میں رکھ اہوا ہے ، کاروبار تو بہت دور کی بات ہے انھیں وہاں کام کرنے کی بھی آزادی نہیں ہے،2014میں سانحہ اے پی ایس کے بعد افغان مہاجرین کو وطن واپسی کے مطالبے میں ملک کے طول و عرض میں شدت پیدا ہوگئی تھی ، خاص طور پر پشاور کے مضافاتی علاقوں میں آئے روز افغان مہاجرین کا پاکستانی شہریوں کے ساتھ ایسا ہو چکا تھا کہ جیسے افغانستان سے نہیں بلکہ پاکستان سے مہاجرین آئے ہیں ، کراچی میںایک بہت بڑی تعداد افغان مہاجرین کی کراچی کے مستقل آباد شہریوں سے اچھی حالت میں اور کاروباری طور پر مضبوط معاشی طور پر مستحکم ہوچکے ہیں۔

بلوچستان میں افغان مہاجرین کی وجہ سے قوم پرستوں میں شدید تحفظات پائے جا رہے ہیں کہ اگر افغان مہاجرین کی واپسی کے بغیر مردم شماری کی جاتی ہے تو اس طرح ، بلوچستان کی عوام اقلیت میں تبدیل ہوجائیں گے ۔ بادی النظر اگر ہم غیر جانبدارنہ رائے قائم کرنا چاہیں تو افغان مہاجرین ، ہمارے اسلامی بھائی ہیں ، ہمارے پڑوسی ہیں ، ہمارے ملک میں ، ہمارے علاقوں میں رہ رہے ہیں لیکن ان کی وجہ سے افغان مہاجرین کو تو اتنی پریشانیوں کا سامنا نہیں ہے جتنا پاکستانی پختونوں کو ہے ، افغان مہاجرین کے غیر قانونی اقدامات و جعلی دستاویزات کے حصول کے سبب پاکستان کے محب الوطن پختونوں کو اپنی شناختی علامت ، نادرا سے حاصل کرنے کیلئے پورا شجرہ نسب لا کر دینا پڑتا ہے ، اپنے ہی ملک میں کسی بھی جگہ جانے پر سب سے مشکوک شہری سمجھے جاتے ہیں ،۔ ملازمتوں میں پاکستانی پختونوں کو افغانستان میں جاری مزاحمت کاروں کا سہولت کار سمجھ کر ملازمت نہیں دی جاتی ، سرکاری اداروں میں تو ملازمت کا حصول جوئے شیر لانے کے مترادف ہے ، اپنے ہی ملک میں ایک شہر سے دوسریء شہر جانے اور رہنے کی صورت میں صوبائیت و نسل پرستی کے ساتھ لسانیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، پاکستانیوں شہریوں کو افغان مہاجرین کی وجہ سے منشیات اور کلاشنکوف کلچر کا سامنا ہوا۔

Pakistan Terrorism
Pakistan Terrorism

افغانستان میں ان کی آزادانہ ریل پیل کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردی کاروائیوں میں اضافہ ہوا ۔ افغان مہاجرین ایک غول کی صورت میں رہتے ہیں ، پشاورتا کراچی ، کراچی تا کوئٹہ جہاں بھی افغان شہری آباد ہیں ، وہاں دوسری قومیت کا فرد آزاد نہیں رہ سکتا ۔ آئے روز مخبر سمجھ کر انتہا پسند وں کی جانب سے پاکستانیوں کی ٹارگٹ کلنگ ایک معمول بن چکی ہے۔ پاکستان کے علاقوں میں ہی افغان مہاجرین نے نو گو ایریا بنا لئے ہیں ، مختلف سیاسی جماعتوں میں پاکستان کی جعلی شہریت حاصل کرکے مفادات حاصل کئے، پاکستانی پختونوں کو ان افغان مہاجرین کی وجہ سے جعلی دستاویزات کی بنا پر جتنی دشواریوں کا سامنا اپنے ہی ملک کے سیکورٹی اہلکاروں سے پڑتا ہے ، اس کا اندازہ لگانے کیلئے اقوام متحدہ کو صرف افغان مہاجرین کیلئے خصوصی پروگرام مرتب کے بجائے ، پاکستانی پختونوں و عوام کو جتنی تکالیف کا سامنا ہے ، اس پر بھی یونسیف کو ایک پروگرام سوشل مانیٹرنگ کیلئے متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔دنیا بھر میں افغان مہاجرین کے گروپوں کو ملک بدر کیا جارہا ہے ، انھیں رہائشی توسیع نہیں دی جا رہی ، اس پر اقوام متحدہ کی جانب سے کسی قسم کا تحفظات کا اظہار سامنے نہیں آیا ہے ، حال ہی میں جرمنی سے افغان مہاجرین کے دوسرے گروپ کو ملک بدر کیا گیا۔اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ جب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوجاتا ، پاکستان میں پیدا نئی نسل کو مشکلات کا سامنا ہوگا ، لیکن عملی طور پر ضرورت اس بات کی ہے اقوام متحدہ افغانستان میں مستقل امن کے قیام کیلئے اپنا کردار درست ادا نہیں کررہی۔

امریکہ افواج اور نیٹو اتحاد کی واپسی کے اعلان کے باوجود امریکہ کی وہاں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہے ، کیونکہ جب تک امریکہ اور ان کے اتحادی افغانستان سے نہیں جائیں گے ، اس وقت تک امن کے قیام میں رکائوٹ پیدا ہوتی رہے گی۔ امریکہ کی موجودگی کی وجہ سے امارات اسلامیہ اور کابل حکومت جو کہ امریکہ کی ہدایات پر عمل پیرا ہے ، ان کی وجہ سے مسلسل مشکلات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ، افغانستان میں امن کے فارمولے میں بنیادی رکائوٹ ، امریکہ اور ان کی اتحادیوں کی متواتر مداخلت ہے ، جیسے خود کٹھ پتلی کابل حکومت کے وزرا ء بھی نا پسند کرنے لگے ہیں۔ دوسری جانب افغانستان کا پاکستان کیساتھ رویہ انتہائی نامناسب ہو گیا ہے ، بھارت کی شہ پر پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے واقعات میں سہولت کاری کا کردار ادا کرنے کی وجہ سے پاکستانی عوام براہ راست پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کو اس کا ذمے دار سمجھتی ہیں ۔ چار عشروں سے پاکستان میزبانی کررہا ہے ، مزید کچھ اور سال بھی کرلے ، لیکن اس سے حالات بہتر ہونے کے بجائے بگڑتے جا رہے ہیں ، اہم ایسے رہنما جو افغانستان سے فرار ہوکر افغان مہاجرین کے علاقوں سے گرفتار کئے گئے ، جس کے سبب پاکستانی پختون آبادیوں کو مزید تکالیف و شکوک کی نظر دیکھے جانے لگا۔بلا شبہ پاکستان کے پختون افغانستان کہلائے جانے ملک کے شجرے سے تعلق رکھتے ہیں ، لیکن بد قسمتی سے افغانی صدور بیرونی ایجنڈے کے تحت پاکستانی کی جڑوں کو کاٹنے کیلئے افغان مہاجرین کا استعمال کررہے ہیں ، جعلی دستاویزات ، جعلی شناختی اسناد رشوت کے عوض حاصل کرکے جہاں نا عاقبت اندیشوں نے افغان مہاجرین کیلئے مشکلات پیدا کیں تو دوسری جانب اپنی قوم پختونوں کیلئے بھی تکالیف کا سبب بنے۔

پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں نے افغان مہاجرین سے شناختی اسناد کے حوالے سے یقینی طور پر اپنی تشفی کیلئے پوچھ گچھ کی ہوگی ، لیکن پاکستانی پختون کیساتھ بھی ان کا رویہ ایسا کیوں ہوا ، کیا اقوام متحدہ کو اس بات کا اندازہ ہے کہ پاکستانی اپنے ہی ملک میں افغانی شہریوں کی وجہ سے سیکورٹی اہلکاروں کی تفتیش کے سخت اذیت ناک عمل سے گذرتے ہیں ، افغانی شہری تو رشوت کے سبب تمام سہولیات گھر بیٹھے حاصل کرلیتے ہیں ، دو لباس جوڑوں میں آنے والے افغانی شہری ، کھربوں روپوں کے مالک بن گئے ہیں ، پاکستان کے بڑے شہروں میں انھیں کچرا چنتے دیکھ کر ان کے غیور پن پر فخر محسوس ہوتا تھا کہ ملازمت جیسی غلامی کے بجائے اپنا رزق کچروں سے حاصل کرکے اپنی غیرت کو مقدم سمجھتے ہیں ، لیکن کچرا چنتے چنتے ، نالیاں ، نالے صاف کرنے والوں کے برعکس محنت کش پاکستانی پختون آج تک عزت کی دو روٹی سے زیادہ نہیں کما سکے اور ہمارے سامنے آنے والے افغان مہاجرین اربوں ، کھربوں کے مالک بن گئے ، بھتوں میں ملوث ہوگئے ، ہائی ڈرینٹ اور منشیات ، اسلحہ اسمگلنگ کیساتھ ساتھ نیٹو افغان ٹرانزٹ اسکیم کا فائدہ اٹھا کر پاکستان کو ٹیکس کی مد میں بھی کھربوں کا نقصان دے رہے ہیں ، اربوں روپوں کے مالک ، پاکستانی حکومت کو کوئی انکم ٹیکس نہیں دیتے ۔ اقوام متحدہ افغانی شہریوں کو افغانستان کے پر امن علاقوں میں بسانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے تاکہ پاکستانی پختون شہری بھی سکون کا سانس لے سکیں۔

Qadir Khan
Qadir Khan

تحریر : قادر خان

Share this:
Tags:
Afghan refugees fairness pakistan programs reports security United Nations افغان اقوام متحدہ پاکستان پروگرام رپورٹ سیکورٹی مہاجرین
Hafiz Saeed
Previous Post گلے سڑے بیانیے تبدیل ہونے کا وقت آن پہنچا‎
Next Post سیوریج کا ناقص نظام علاقائی ترقی میں رکاوٹ اور عوامی مسائل میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔ سید نیئر رضا
DMC KORANGI KARACHI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close