کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے سمنگان میں سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت تیرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار اور نو حملہ آور زخمی بھی ہوئے۔

Start typing to search...