Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغان طالبان نے صلیبیوں سے سو سالہ بدلہ لے لیا!

August 15, 2021 0 1 min read
Afghan Taliban
Afghan Taliban
Afghan Taliban

تحریر : میر افسر امان

١٩٢٤ء میں صلیبیوں نے اپنے ایجنٹ اتاترک کے ذریعے خلافت عثمانیہ کو ختم کر کے معاہدہ لاوازن کے تحت ترکی سلطنت کے حصے بخرے کر پونے چار براعظوں پر پھیلی ترکی مسلمانوں کی آخری اسلامی عثمانی خلافت کو آپس میں بانٹ لیا تھا۔ عثمانی خلیفہ کو ملک بدر کیا۔خلیفہ کے اثاثے ضبط کر لیے گئے۔ عثمانی خلافت، یعنی ترکیہ کی امارت اسلامیہ کو ختم کر کے ترکی میں اتاترک نے صلیبیوں کی مدد سے اسلام مخالف سیکولر حکومت بنادی تھی۔اس موقعہ پربرطانیہ کے وزیر دفاع نے بڑے تکبر سے اعلان کیا تھا کہ آیندہ مسلم دنیا میں میں کہیں بھی اسلامی خلافت یعنی امارت اسلامیہ یا اسلامی نظام قائم نہیں کرنے دیا جائے گی۔ مسلمانوں! آنکھیں کھول کر دیکھو! مغرب کی مرغوبیت چھوڑو! غلامی کی سوچ کو دُور پرے پھینکوں! اپنے اللہ کی قدرت کو دیکھو! کہ اللہ نے فاقہ مست افغانیوں کو جہاد کی برکت سے وہ طاقت دی کہ انہوں نے تمھارے دشمن صلیبیوں سے اِس دُور ٢٠٢٠ء میں بدلہ لے لیا۔ فاقہ مست افغان طالبان نے صلیبیوں کا تکبر توڑ دیا۔طالبان کی جائزامارت اسلامیہ افغانستان کو امریکا نے چالیس(٤٠) ناٹو فوجیوں کے ذریعے حملہ کر کے ختم کیا تھا۔اب افغان طالبان نے صلیبیوں سے سو (١٠٠)سالہ بدلہ لیتے ہوئے افغانستان میں پھر سے امارت اسلامیہ افغانستان کی بنیاد اپنے زور بازو سے رکھ دی۔ مسلمانوں! اس تاریخی موقعہ پر اللہ کا شکر ادا کر کے افغان طالبان کی ہر قسم کی مدد، دمے درمے سخنے کرنے کے لیے تیار ہو جائو۔

صلیبیوں کے باطل پرو پیگنڈے سے موغوب نہ ہو۔ یہ و ہی افغان طلبان ہیں جس کو امریکی اور اس کے صلیبی اتحادی دہشت گرد کہتے تھے۔اب ان کے ساتھ بلا آخردوحہ امن معاہدہ کرنے پر مجبور ہوئے۔ ایک لمبی بحث کے بعدافغان طالبان نے امریکا سے اپنی اسلامی حیثیت امارت اسلامیہ منوا کر دوحہ امن معاہدے کیا ہے۔ معاہدے کی شکوں کو پڑھو۔اس میں فریق اوّل امریکا اور فریق دوم امارت اسلامیہ افغان ہے(جسے اقوام متحدہ نے تسلیم نہیں کیا جو افغان طالبان ہی ہیں) کے درمیان ١٠ مارچ ٢٠٢٠ء کو طے ہوا ۔ افغان طالبان نے اپنی امارت اسلامیہ کوصلیبیوں سے بزور طاقت منوا کر بجا طور پرمسلمانوں کی عظمت رفتہ کی بنیاد رکھ دی۔ اس طرح افغان طالبان نے اپنی امارت اسلامیہ افغانستان کو صلیبیوں سے منوا کر صلیبیوں سے سو(١٠٠)سالہ بدلہ بھی لے لیا۔ مکافات عمل دیکھیں کہ صلیبیوں نے ١٩٢٤ء میں عثمانی خلافت یعنی ترکی امارت اسلامیہ کو معاہدہ لوازن کے تحت بزرو طاقت ختم کیا تھا۔

اب افغان طالبان نے صلیبیوں سے بزور طاقت معاہدہ دوحہ ٢٠٢٠ء میں افغان امارت اسلامیہ افغانستان کو منوایا۔اس معاہدے کے تحت امریکا اور اس کے ناٹو اتحادی ٣١ مئی ٢٠٢١ء تک افغانستان چھوڑ جانا تھا۔ نئے امریکا صدرجوئبیڈن نے اسے ٣١ ستمبر ٢٠٢١ء تک بڑھا دیا تھا ۔ بحر حال اب ٣١ اگست ٢٠٢١ء تک نکل جانے کا طے کیا ہے۔طالبان سے امریکا اور ناٹو اتحادی صلیبیوں نے اقتدار چھینا تھا۔ اب طالبان جلد ہی بجا طور پر پھر افغانستان میں اپنا اقتدار بحال کریں گے۔ اس کے بعد وہ افغانستان کے اندر جتنے بھی حلقے عوام میں نمایندگی رکھتے ہیں ان کو اقتدار میں شامل کرنے کا اعلان پہلے سے کر چکے ہیں۔ ہتھیار ڈانے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان کر چکے ہیں۔ افغان فوجی جوک در جوک طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال رہے ہیں۔اس تحریر کے وقت تک ٣٤ میں٢١ صوبوں پر طالبان قابض ہو چکے ہیں۔اشرف غنی کے فررار ہونے کی اطلاع اورگورنر اور خفیہ کے سربراہ کو طالبان نے گرفتار کر لیا ہے۔ کابل صرف ١١کلومیٹر کے فاصلہ پر۔ شہروں سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

افغان نائب صدر تاجکستان فرار ہو گیا ہے۔رشید دوستم اور عطامحمد نور فررار ہا گئے۔ سابق ناٹو کمانڈر کہہ رہا ہے طالبان کی تیز ترین پیش قدمی پر حیران ہوں۔ غیر ملکی افواج کا انخلا غلطی تھی۔ امریکی انٹلیجنس والے بھی کہہ رہے کہ طالبان جلد پورے افغانستان پر بزور طاقت قبضہ کر لیں گے۔برطانیہ نے کہا کہ ہم افغانستان میں طاقت سے قبضہ کی گئی حکومت، یعنی امارت اسلامیہ افغانستان کو تسلیم نہیں کریں گے یہی کچھ ساری اسلام دشمن دیگر حکومتیں بھی کہتی ہیں ۔ طالبان قبضہ کر نہیںرہے بلکہ قبضہ چھوڑا رہے ہیں۔راقم نے اس سے قبل اپنے ایک کالم میں طالبان کو آگاہ کیا تھا کہ ساری دنیا آپ کی مخالف ہے۔ صرف آپ کااللہ آپ کے ساتھ ہے۔

دنیا میں کسی پر بھی بروسہ نہ کرنا۔ صرف اپنے رب پر ہی بروسہ کرنا۔ کیا ان طاقتوں کی مدد اور حمایت سے طالبان نے امریکا اور ناٹو اتحادیوں کو افغانستان سے نکالاہے؟نہیں نہیں! بلکہ صرف اور صرف اپنی طاقت بازو اور اللہ کی غیبی مدد اور جہاد کی برکت سے امریکا اور ناٹو اتحادیوں کو اپنے ملک سے نکالاہے۔اب طالبان کو اپنی مرضی سے اپنی حکومت قائم کرنے کا حق حاصل ہے۔ چاہے ان دشمنوں کو کتنا ہی ناگوار ہو۔ صلیبی تو اپنے پرانی ١٩٢٤ء والی ڈاکرائین کے مطابق کہ دنیا میں کہیں بھی دوبارہ اسلامی خلافت قائم نہیں کرنے دیں گے پر عمل درآمند کرتے ہوئے مصر میں صلیبیوں کی ہی وضع کردہ جمہوریت کے تحت اخوان المسلین نے انتخابات جیتے اورملک میں اسلامی نظامِ قائم کرنے کی شروعات کی ہی تھیں کہ صلیبیوں نے اسے اپنی ٹرینڈ کردہ مصری فوج کے ذریعے مارشل لگوا کر اسے ختم کر دیا ۔ افسوس کی بات ہے کہ ان کام میں اسلامی نظام سے خوف زدہ سعودی باشاہت

نے بھی حصہ لیا تھا۔ایسا ہی ظلم الجزائر میں بھی کیا گیا۔ وہاں بھی اسلامک فرنٹ نے جمہوری طریقے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تو وہاں بھی اپنے ٹرنیڈکردہ الجزائری فوج کے ذریعے مارشل لگا کر اسلام کا راستہ روکا گیا۔ افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ مصر اور الجزائیر میں لاکھوں جمہوریت پسند مسلمانوں کو ان ہی کی فوج کے ذریعے قتل کرایا گیا۔ اسی طرح صلیبیوں نے عرب بہار کو بھی سازشوں سے روکا۔یہی بات شام، لیبیا،عراق اور ہمارے پڑوس افغانستان میں بھی ہوئی تھی۔ افغانستان میںپانچ( ٥)سال سے قائم طالبان کی ا مارت اسلامیہ کو امریکا اپنی ٤٠ ناٹو اتحادیوں کے ساتھ حملہ آورہو کر فوجی قوت سے ختم کر کے افغانستان پر قابض ہوگیاتھا۔ بدقسمتی کہ پاکستان میں اُس وقت ایک روشن خیال اور جہادکا منکر ڈکٹیٹر پرویز مشرف آرمی چیف حکمران تھا۔ اُس نے صلیبیوں کے سربراہ مریکا کی ایک فون کال پر بغیر اپنے کورکمانڈرز اور سیاسی جماعتوں کے مشورے کے پاکستان میں لاجسٹک سپورٹ کے نام پر بری، بحری اور فضائی راستے دے دیے۔ پڑوسی ملک بردادرمسلم ملک افغانستان میں طالبان کی جائز امارت اسلامیہ کو ختم کرنے میں مدد کی۔ یہ ہی نہیں کیا، بلکہ ٦٠٠ جہادیوں کو ڈالر کے عوض امریکا کو فروخت کیا۔ اور بڑی بے شرمی سے اسے اپنی کتاب”سب سے پہلے پاکستان” میں بیان بھی کیا۔

ان میں پاکستان کی اعلی تعلیم یافتہ ڈاکڑ عافیہ صدیقی حافظ قرآن بھی شامل تھی ۔ جو آج تک امریکا میں ٨٦ سالہ قید کاٹ رہی ہے۔ اسی ٢٠٠١ء کے معاہدے کے تحت اب بھی ،امریکا کے بی ون بمبار جہاز کویت سے اُڑ کر پاکستان کے راستے، طالبان پردوحہ امن معاہدے کی خلاف دردی کرتے ہوئے بمباری کر رہے ہیں۔جس کا طالبان نے نوٹس لیاہے۔ اب ایک بار پھر امریکا افغانستان میں طالبان مخالف ملیشیا کو افغانستان میں خانہ جنگی کرنے کے لیے جمع کر رہا ہے۔ بھارت بھی اسلحہ پہنچا چکا ہے۔اگر اشرف غنی میں کچھ بھی اپنی افغان قومیت کی رمق ہے تو ملک سے فررار ہونے کے بجائے سیدھے سادھے طریقے سے ہتھیار ڈال کو حکومت طالبان کے حوالے کر دینا چاہیے۔ اس ے قبل روس کی شکست کے بعد نو(٩) جہادی قوتوں کے درمیان بھی خانہ جنگی سے صلیبیوں کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا تھا۔ اس قبل نہ ماننے والے ظالم روسی باقیات نجیب اللہ بھی طالبان کے سامنے نہیں ٹہر سکا تھااور عبرت ناک انجام سے دور چار ہوا تھا۔ اب تو طالبان پہلے سے زیادہ قوت ،تجربہ کار ہیں اور سمجھدار ہو گئے ہیں۔لہٰذا،اشرف غنی کو ان واقعات کو سامنے رکھتے ہوئے افغان طالبان کے خلاف بھارت کی مدد اور اسلحہ اور امریکی سازش سے افغانستان میں خانہ جنگی سے اجتناب کرنا ہو گا۔ ورنہ تاریخ اپنے آپ کو دھرائے گی اور اشرف غنی کا انجام بھی نجیب اللہ کی طرح ہو گا۔

پاکستان کو بھی طالبان کے خلاف بین لاالقوامی سازشوں میں شامل ہونے سے دور رہنا چاہیے۔ طالبان کی متوقع امارت اسلامیہ کو سب سے پہلے تسلیم کرنا چاہیے۔ یہ وہ ہی طالبان ہیں کہ جنہوں نے دیورنڈ لائن کا مسئلہ طے کر دیا تھا۔ پاکستان اور افغانستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تعلوقات درست ہوئے تھے۔ پانچ سال افغان پاکستان باڈر پر امن و امان قائم ہوا تھا ۔مگر بھارت اور امریکا کی پٹھو اشرف غنی حکومت نے بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان میں دہشت گردی پھیلائی۔ پاکستان کو مجبور ہو کر افغان باڈر پر خار دار باڑ لگانی پڑی۔ اب بھی داسوڈیم پر کام کرنے والے چینی انجیئرز لاہو رکے حملے میں بھارت اور افغانستان ہی ملوث نکلا ہے۔ بلوچستان میں آئے دن پاکستان کی اسکوٹی ایجنسیوں پر دہشت گردانہ حملے بھارت کی ایما پر افغانستان سے ہوتے رہے ہیں۔ اشرف غنی حکومت آئے دن پاکستان پر طالبان کی مدد کے الزامات لگاتے رہتے ہیں۔ امریکا اور بھارت پٹھو اشرف غنی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔ اس لیے پاکستان کے مقتدر حلقوں کو امریکا کا خوف دل سے نکال پر اپنے نئے ڈاکٹرئین کہ پاکستان اب کسی کی بھی کرایا کی فوج نہیں بنے گی۔

پاکستان نے دنیا کے تمام ملکوں سے دہشت گردی کے خلاف زیادہ قربانیوں دی ہیں۔ اپنے اسی ہزار(٨٠) شہری اور فوجی شہید کروائے ہیں۔ایک سو پچاس ( ١٥٠) ڈالر سے زاہد اقتصادی نقصان بھی اُٹھایا ہے۔ اب پاکستان کو ڈو مور کا نہ کہا جائے، بلکہ دنیا اور امریکا ڈو مور کرے۔ پاکستان کو اپنی پڑوسی برادر مسلمان ملک افغانستان کے ساتھ اپنے تعولقات بہتر بنانے چاہیے ۔ صاحبو!پاکستان اور دنیا کے مسلمان ملکوں کو افغان طالبان کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ ان فاقہ مست درویش صفت افغان طالبان نے اپنے دست بازو سے اکیلے صلیبیوںسے مسلمانوںکی خلافت کو ١٩٢٤ء میں ختم کرنے کا بدلہ ٢٠٢٠ء میں لے لیا۔کیونکہ :۔ بقول حکیم الا امت ، فلسفی شاعر،شاعر مشرق اور شاعر اسلام، حضرت شیخ علامہ محمد اقبال کے مطابق:۔
افغان باقی کہسار باقی
الحکم اللہ! الملک اللہ!
(اور)
فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے ترجمانی
یا بندہ صحرائی یا مرد کوہستان
افغان طالبان نے فطرت کے مقاصد کی ترجمانی کرتے ہوئے اللہ کے اِس حکم کو، جہاد کی برکت اور اللہ کی طاقت سے ثابت کیا۔ کہ کئی دفعہ کمزروں سے طاقتوروں کو اللہ شکست دیتا رہا ہے۔ اللہ اکبر۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Afghan Taliban Islam Mir Afsar Aman muslims the enemy the world Turkey اسلام افغان طالبان ترکی دشمن دنیا مسلمانوں
Karachi Blast
Previous Post کراچی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی
Next Post ماڈل نایاب کا مبینہ قاتل اس کا سوتیلا بھائی نکلا
Model Nayab

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close