Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغانستان میں امریکی شکست

April 30, 2014April 30, 2014 0 1 min read
Hafiz Muhammed Faisal Khalid
 America
America

سن 2014ء امریکہ کا افغانستان سے رُخصتی کا سال ہے اور امریکہ اسی سال میں کوئی نہ کوئی ایسا ہنگامہ کرنا چاہتا ہے کہ جس کے شور شرابے تلے اس کی افغانستان میں شرمناک شکست دب کر رہ جائے اور ساری دنیا کی نظریں امریکی شکست سے ہٹ کر اس ہنگامہ آرائی کی طرف مرکوز ہو جائے۔

پاکستان کی Defence Lineآئی ایس آئی اس وقت امریکہ کے دل و دماغ میں کانٹے کی طرح چبھ رہی ہے کیونکہ افغانستان میں رہتے ہوئے آئی ایس آئی کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ ہوچکا ہے اور یہی وجہ ہے کہ امریکہ اس قومی ادارے سے خوف زدہ ہے۔

اسی سلسلہ میں گال کارلوٹا نامی ایک امریکی صحافی نے نیویارک ٹائمز میں ISIکے متعلق اپنے دل کی بھڑاس نکالی ان کے مطابق ISI کے کچھ سیل طالبان کی مدد کررہے ہیں اور کہا گیا کہ اسامہ بن لادن کی حفاظت کے لیے ISIکا ایک خاص سیل بھی کام کررہا ہے علاوہ ازیں DG آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا پر الزام لگایا گیا کہ جنرل شجاع پاشا کو ایبٹ آباد میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی موجودگی کا علم تھا جس کی تردید بعد میں پاکستان آرمی کے سابق ترجمان جنرل ریٹائرڈ راشد قریشی بتا چکے ہیں کہ مشرف دور میں جنرل شجاع پاشا DG ISI تھے ہی نہیں۔

جنرل شجاع پاشا کو طالبان کی امداد میں ملوث قرار دینے کی سب سے بڑی وجہ جنرل شجاع پاشا کا امریکی افواج کے اعلیٰ افسران کی طرف سے جنرل صاحب کو وفاداریاں نہ بدلنے کی صورت میں ملنے والی دھمکی کا منہ توڑ جواب دینا تھا۔ ایک امریکہ دورہ کے دوران جب جنرل صاحب سے انکی وفاداریاں تبدیل کرنے کے عوض انکو منہ مانگی قیمت کی ادائیگی کی پیش کش کی گئی تو جنرل صاحب نے بڑے دلیرانہ انداز میں امریکی حکام کی اس پیشکش کو مسترد کردیا اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے کی دھمکی ملنے پر جنرل شجاع پاشا نے کہا کہ میں صرف اللہ سے ہی ڈرتا ہوں یہی وجہ ہے کہ امریکی میڈیا ، افواج ،Establishmnetسب ISIکے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہوئے ہیں۔
دنیامیں بد امنی انتشار ISIنے نہیں بلکہ امریکی خفیہ ایجنسیوں کا کارنامہ ہے امریکی خفیہ ایجنسیوں کی یہ اوچھ حرکتیں کم ہونے کی بجائے دن بدن بڑھ رہی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکہ کے اپنے ہی اتحادی ممالک بھی اس امریکی جاسوسی سے تنگ آچکے ہیں۔

امریکہ کے قومی سلامتی کے ادارہ کا نام NSA ہے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق یہ ادارہ روزانہ 15ارب موبائل صارفین کے محل وقوع کے بارے میں معلومات حاصل کرتا ہے۔ ڈیجیٹل حقوق کی تنظیمیں اس طرح کی ڈریگ نیٹ نگرانی کی کھلم کھلی مذمت کرتی رہیں مگر امریکہ اس احتجاج کو ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتا ہے اور یہی امریکی ادارہ NSA دنیا کے کسی بھی ملک کی تمام کالز رکارڈ کر سکتا ہے۔

John Kerry
John Kerry

میسٹک نامی جاسوسی کے پروگرام کے ذریعے ایک ہی ملک کے 30 دنوں کی تمام کالز کو ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ امریکی خفیہ ایجنسی نے جاسوسی کے لیے ہر ضابطے کی خلاف ورزی کی یہاں تک کہ نومبر 2013 میں امریکی وزیر دفاع جان کیری نے اعتراف کیا کہ امریکی دہشتگردی کو روکنے کے لیے کئی حدود ست تجاوز کیا۔

امریکی ایجنسی کایہ مکروہ عمل صرف اپنے دشمنوں کے لیے ہی نہیں بلکہ یہ تحفہ امریکہ کے دوست و اتحادی ممالک کو بھی ملا جرمن کی چانسلر انجیلامرکل کی فون کالز کو مسلسل ٹیپ کیا گیا جس کا راز افشاں ہونے پر جرمن چانسلر نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسی حرکتیں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے تعلقات کو بری طرح متاثر کرسکتی ہیں جس کے بعد امریکی صدر باراک اوبامہ نے ایک جرمن TVکوانٹرویو دیتے جرمن چانسلر سے معافی بھی مانگی جس پر جرمن چانسلر کا یہ کہنا تھا کہ ایک بار بے اعتمادی کا بیج بودیا تو پھر انٹیلی جنس تعاون مشکل ہو جاتا ہے ۔ جرمن کے علاوہ امریکہ نے سپین کے سابق سوشلسٹ اور وزیراعظم روڈ انگریزز پاٹیرو بھی شامل ہیں۔ اس مذموم حرکت پر سپین کے وزیراعظم نے کئی بار امریکی سفیر کو طلب کیا ان دو ممالک کے بعد دیگر اتحادی ممالک کو بھی امریکہ کو خطرہ لاحق ہو چکا ہے جو کہ امریکہ اور اتحادی قوتوں کے درمیان تعلقات کی خرابی کی سب سے بڑی وجہ بن رہی ہے۔NSA کے بارے میں یہ بھی انکشاف ہو چکا ہے یہ دنیا میں کئی SMSروزانہ اکٹھے کرتا اور پھر ان کی مدد سے اپنے جاسوسی کے نظام کو چلاتا ہے۔

ستمبر 2013میں برازیل کے صدر حلیمار روسیف نے اپنا امریکہ کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا اور اسکی وجہ سے عالمی سطح پر امریکہ کے متعلق بڑھتی ہوئی بے اعتمادی فضا تھی۔اس کے علاوہ امریکہ گوگل کو بھی استعما کرتا رہا ہے جس کا انکشاف اس وقت ہوا جب گوگل کے چیف لیگل آفیسر نے امریکی خفیہ ادارے NSAکی طرف سے ڈیٹا سنٹر کو ملانے والے کنکشن کو hackکرنے کی خبر عیاں ہونے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔اس کے علاوہ امریکہ چرند پرند اور جانوروں تک کے ذریعے جاسوسی کرتا رہا جس پر ایک کروڑ 40لاکھ ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی گئی امریکہ کئی طریقوں سے عالمی سطح پر جاسوسی کرتا رہا اور تمام تر قوانین کی خلاف ورزیاں کرت ہوئے اپنے مفادات کو حاصل کرتا ہے یہ تو امریکی اداروں کی کارکردگی پر ایک طائرانہ نظر تھی جس کی رو سے امریکہ نے ہر سطح پر ہر طرح کے قوانین کی نہ صرف خلاف ورزی کی بلکہ ان خلاف ورزیوں کے باوجود خود شرمندہ ہونے کی بجائے دوسروں کو تنقید کا نشانہ بناتا رہا۔

اس ساری صورتحال کے بعد امریکہ کا پاکستان کی TOP Defence Lineآئی ۔ایس۔آئی کے کردار پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں کیوں نہیں جھانکتے ؟ خود لوگوں کو درندوں کی طرح قتل کرنے والے امریکی اداروں کے بارے میں کیوں نہیں بھڑاس نکالی جاتی؟ کیوں امریکی سر عام بدمعاشیوں پر روشنی نہیں ڈالی جاتی ؟ کیوں
نہ صرف و صرف ISIکونشانہ بنایا جاتا ہے؟ کیوں امریکہ اپنے کردار کو بھول جاتا ہے کہ جب ساری دنیا میں بدامنی پھیلانے کے لیے امریکہ نے ہر جگہ اپنے ایجنٹ خریدے اور پھر اپنے ناپاک مقاصدکے حصول کے لیے ان کا استعمال کرتا رہا کیا یہ حرکتیں کسی لکھنے پڑھنے میں نہیں آتیں؟ کیا یہ دہشتگردوں کی پشنت پناہی نہیں جو عرصہ دراز سے امریکہ کرتا آیا۔

جی ہاں! یہ وہ سب امریکی بدمعاشیاں ہیں جو امریکہ نے عرصہ دراز سے دنیا بھر میں جاری رکھے ہوئی ہے اور ISIپر الزامات لگانے کا بنیادی مقصد صرف و صرف اپنی شرمناک حرکتوں پر پردہ ڈالنے کی ایک کوشش ہے کیونکہ 2011میں ایک سروت کے مطابق ISIدنیا کی بہترین انٹیلی جنس ایجنسی ہے اور امریکہ کو اس بات کا بخوبی اندازہ ہے پاکستان کی خفیہ ایجنسی کا مقابلہ کرنا امریکہ کے بس کی بات ہی نہیں اور اسی سلسلہ میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ISIکوعالمی سطح پر بھی بدنام کیا جارہا ہے لیکن امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو یہ بات اچھی ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ امریکی خفیہ ادارے CIAاور پاکستانی ایجنسی ISIکے کردار کے بارے میں ساری دنیا جانتی ہے اور اقوام عالم کو بخوبی اندازہ ہے کہ کون دنیا میں فساد برپا کررہا ہے اور کون صبر وتحمل کا مظاہر کرتے ہوئے دنیا میں قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔

لہذا حکومت وقت و دیگر متعلقہ اداروں کے سربراھان کو چاہیے کہ وہ اپنا کردار ادا کررتے ہوئے امریکہ و دیگر پاکستان مخالف قوتوں کی جانب سے پاکستانی اداروں پر تنقید کا بھرپور جواب دیں اور ایسے عناصر کا منہ بند کروا دیں جو اپنی شرمناک حرکتوں کو چھپانے کے لیے دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

Hafiz Muhammed Faisal Khalid
Hafiz Muhammed Faisal Khalid

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد

Share this:
Tags:
afghanistan ISI pakistan strife آئی ایس آئی افغانستان پاکستان ہنگامہ آرائی
Munawar Hassan
Previous Post سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن نے حامد میر کی عیادت کی
Next Post کراچی: میمن گوٹھ لنک روڈ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close