کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں گزشتہ ہفتے شدت پسندوں کے حملے کے دوران ہلاک ہونے والے سپیشل فورسز کے سپاہی کو سلور سٹار دیدیا گیا۔
کابل میں ایک بڑے حملے کے دوران انہوں نے بے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا جس پر انہیں ملک کا تیسرا سب سے بڑا ایوارڈ دیا گیا۔

Start typing to search...