کابل (جیوڈیسک) سڑک پر بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے۔
افغانستان کے صوبے غزنی میں سڑک پر بم دھماکے میں چار خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Start typing to search...