نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال افغانستان میں عام افرادکی اموات کی شرح میں 24 فیصد، بچوں کی ہلاکتوں میں 31 فیصد تک اضافہ ہوا، ہلاکتوں کی بنیادی وجہ زیادہ آبادی والے علاقوں میں زمینی لڑائی ہے۔

Start typing to search...