Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغانستان میں بڑے اتحاد کی عبرتناک شکست

November 4, 2014November 4, 2014 0 1 min read
Afghanistan
Afghanistan
Afghanistan

تحریر: علی عمران شاہین
بالآخر افغانستان سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے 2014 میں انخلا کا اپنا وعدہ بڑی حد تک پورا کر دیا ہے۔ 26 اکتوبر کو جہاں امریکی فوج نے بڑے اڈے خالی کئے، اپنے پرچم لپیٹ کر افغان پرچم لہرائے وہیں امریکہ کے سب سے بڑے اتحادی برطانوی فوج نے افغان صوبہ ہلمند میں واقع سب سے بڑا کیمپ بیسٹئن خالی کیا اور اس کا انتظام مقامی افغان فوج کے حوالے کر دیا۔یہ وہی کیمپ ہے جہاں 14 ستمبر 2014 کو امریکہ کے بقول 19 طالبان جنگجوئوں نے امریکی فوج کی وردیاں پہن کر اور امریکی فوج کا ہی سامان حرب و ضرب استعمال کرتے ہوئے ایک ناقابل یقین حملہ کیا تھا۔

یہ کیمپ دور تک پھیلے صحرا میں واقع ہے جہاں سکیورٹی کا اتنا زبردست نظام قائم تھا کہ چڑیا کا پر مارنا تو دور کی بات چیونٹی بھی حرکت کرے تو چھپ نہیں سکتی تھی۔امریکی فوج نے تسلیم کیا تھا کہ یہاں ہونے والے اس حملے میں ان کے آٹھ جدید ترینMcDonnell Douglas AV-8B Harrier IIsجنگی طیارے تباہ ہو گئے تھے۔اس کے علاوہ ہونے والا املاک کی تباہی اس کے علاوہ تھی۔ساتھ ہی مانا گیا تھا کہ حملے میں امریکی فوج کے دوکمانڈوز کے ساتھ ایک لیفٹیننٹ کرنل کرسٹوفر ریبل بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔جواب میں امریکی اور برطانوی فوج نے ائر فورس سمیت طاقت کا ہر حربہ آزما یا اور پھر کیمپ” محفوظ ”بنایا تھا۔اس حملے کے بعد اس بڑے کیمپ سے بہت سا کام سمیٹ لیا گیا تھا۔افغان حکومت کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت اب یہاں 10ہزرا امریکی فوج مخصوص اڈوں میں رہے گی ۔باالفاظ دیگر امریکی فوج کی یہاں موجودگی محض علامتی یعنی خفت مٹانے والی ہی ہو گی۔

US Army
US Army

امریکی و برطانوی فوج کے اس انخلا سے قبل عالمی نشریاتی ادارے اس حوالے سے رپورٹیں نشر کرتے رہے کہ اب اس ملک کا مستقبل کیا ہو گا۔21اکتوبر کو بی بی سی ورلڈ نے اپنی ایک رپورٹ ”طالبان کے لیے کابل واقعی دور؟” کے عنوان نے ایسے تہلکہ خیز انکشافات کئے کہ جنہیں پڑھ کر ہر شخص حیران ہو سکتا ہے کہ ساری دنیا مل کر اور اپنے ہر طرح کے سارے وسائل اور طاقت 13سال تک یہاں جھونک کر بھی وہ ان طالبان اور افغان جنگجوئوں کو شکست نہیں دے سکے کہ جس کے لئے انہوں نے اتنی سرپھٹول کی تھی۔ بتایا گیا کہ بی بی سی کے مشہور پروگرام ‘پینوراما’ کی ایک ٹیم کوطالبان کے ایک ایسے ہی گڑھ تک رسائی حاصل ہوئی جو کابل سے محض ایک گھنٹے کے سفر پر ہے۔جب ہماری گاڑی وادیِ تنگی میں ایک کچی سڑک پر مڑی تو ہم کہنے کو تو کابل سے صرف 60 میل دور تھے لیکن اصل میں ہم ایک ایسے علاقے میں پہنچ چکے تھے جہاں طالبان کا راج ہے۔ تنگی کی وادی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ کابل کو جانے والا سب سے بڑا راستہ ہے اور یہی وہ راستہ ہے جہاں سے کابل پر حملے کیے جاتے رہے ہیں۔صوبہ وردک ہی وہ علاقہ ہے جہاں حالیہ برسوں میں نیٹو اور طالبان کے درمیان خونریز ترین جنگیں ہو چکی ہیں۔یہاں ہماری ٹیم کی ملاقات ایک طالبان کمانڈر ملا بدری سے ہوئی۔وہ مجھے ایک پہاڑی کی چوٹی پر لے گئے اور لڑاکا اپاچی ہیلی کاپٹروں کا وہ اڈہ دکھایا جو امریکی تین سال پہلے چھوڑ گئے تھے۔گورنر بدری نے بتایا کہ’ ‘ امریکی جو سازو سامان چھوڑ گئے تھے وہ ہم نے لے لیا۔ حتیٰ کہ وہ خاردار تاریں جو ہمیں یہاں سے ملیں، وہ ہم نے مدرسوں اور مساجد کے حوالے کر دیں۔”پہاڑی کی چوٹی سے ہم وہ مقام بھی دیکھ سکتے تھے جہاں پر امریکیوں پر طالبان نے سب سے بڑا کامیاب حملہ کیا تھا اور ان کا ایک شینوک ہیلی کاپٹر مار گرایا تھا۔ اس حملے میں امریکی بحریہ کے 17 کمانڈوز سمیت 38 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

تنگی میں طالبان کے مضبوط کنٹرول کی بڑی مثال وہاں کے سکول ہیں۔ مثلاً یہاں کاایک سکول 1,400 بچوں پر مشتمل ایک بڑا ادارہ تھا، جہاں 50 سے زیادہ اساتذہ تھے۔ سکول میں ریاضی اور سائنس پڑھائی جاتی تھی لیکن طالبان کے زیر اثر اس سکول کے نصاب میں مذہبی تعلیم کو مرکزی مضمون بنا دیا گیا۔حیرت کی بات یہ ہے کہ اس سکول کا نصاب تو طالبان کے ہاتھ میں ہے لیکن دراصل یہ ایک سرکاری سکول ہے جس کے تمام اخراجات کابل کی حکومت ادا کر رہی ہے۔یہاںقریب ہی ایک بچہ کلاشنکوف سے کھیل رہا تھا۔ جب میں نے گورنر بدری سے پوچھا کہ یہ بچہ اے کے 47 کا کیا کرے گا تو ان کا جواب تھا ”دشمنوں کو مارے گا۔’ ‘بچے کے والد نے بڑے فخریہ انداز میں بتایا کہ اس کا بیٹا’ ‘سچا مجاہد بنے گا۔”گورنر بدری کا شمار ان چند لوگوں میں ہوتا ہے جو امریکیوں کو انتہائی مطلوب ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی انہیں مارنے اور گرفتار کرنے کے لیے کئی کوششیں کر چکے ہیں اور انھیں نشانہ بنانے کے لیے کئی ڈرون حملے بھی ہو چکے ہیں۔ آخری حملے میں وہ محض آدھے میٹر کے فاصلے سے بچے،البتہ اس دھماکے میں انھیں خاصے زخم آئے اور وہ ایک کان سے بہرے ہو گئے۔’میں جب بھی اپنا موبائل آن کرتا ہوں، ڈرون آ جاتا ہے اس لیے میں کوشش کرتا ہوں کہ موبائل فون نہ ہی استعمال کروں۔’

Taliban
Taliban

میرے رخصت ہونے سے پہلے طالبان نے بڑے فخر کے ساتھ مجھے ایک باغ میں اپنے جنگجوؤں کی ایک پریڈ بھی دکھائی۔ پریڈ کے دوران بھی راکٹ لانچروں اور بندوقوں سے مسلح جنگجوؤں کو ہدایت تھی کہ وہ اپنے چہرے ڈھانپے رکھیں اور ایک دوسرے کے قریب قریب نہ ہوں تا کہ وہ ڈرونز کی نظروں سے دور رہیں۔تنگی وادی میں طالبان کے عسکری رہنما ‘ ‘کمانڈر انتقام’ ‘نے بڑے فخریہ انداز میں مجھے یہ بھی بتایا کہ اپنے اہداف منتخب کرنے کے لیے وہ ‘گوگل ارتھ’ سے بھی مدد لیتے ہیں۔ دھوپ کا چشمہ پہنے اور بہترین انگریزی میں بات کرتے ہوئے کمانڈر انتقام کا کہنا تھا کہ تنگی کی ساری وادی طالبان کے دائرہ اختیار میں ہے اور ان کا اگلا ہدف کابل کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینا ہے جہاں آئے روز طالبان اور افغان مجاہدین جب چاہیں ،افغان فوج یا غیر ملکی فوجوں کے نشانہ بناتے رہتے ہیں۔
کابل دنیا کے ان چند مقامات میں سے ایک ہے جہاں دنیا کا سب سے سخت سیکیورٹی کا نظام قائم ہے لیکن یہا ں بھی افغان جنگجوئوں کو روکنا ناممکن ہے۔4اگست کوکابل میں نیویارک کے رہنے والے 55سالہ میجرجنرل ہارولڈ جے گرین کی ہلاکت نے امریکہ اوراس کے اتحادیوں سمیت ساری دنیا کو ویت نام دوبارہ سے یادکرادیاتھا۔اس روز کابل کے تربیتی مرکز میں افغان فوج کے ایک سپاہی نے روس کی بنائی پیکاگن سے اچانک فائر کھول دیا تھا اورجنرل گرین کے ساتھ موجود ایک جرمن بریگیڈئیرجنرل کو بھی شدیدزخمی کر کے 15 افسران کو خون میں نہلادیاتھاجن میں سے اکثرامریکی تھے۔امریکی حکام نے بتایا کہ جس افغان فوجی نے میجر جنرل گرین اوردیگر افسران پرفائرنگ کی تھی’ وہ عرصہ3 سال پہلے افغان فوج میں بھرتی ہواتھا۔وہ پیکاگن لے کر ایک غسل خانے میں چھپاہواتھا۔پھر اس نے اچانک باہر نکل کراعلیٰ ترین افسران کو بھون ڈالا۔اس حوالے سے جوخبرسب سے پہلے سامنے آئی تھی’ اس میں بتایاگیا تھاکہ جنرل گرین کے ساتھ دیگرکئی افسران بھی ہلاک ہوئے ہیں لیکن بعد میں ان کی ہلاکتوں کو”زخمی” سے تبدیل کردیاگیاتھا۔ان افسران کو ہلاک کرنے والایہ فوجی بھی موقع پر جوابی فائرنگ سے جام شہادت نوش کر گیا تھا۔

یہاں امریکہ نے جن ساڑھے 3 لاکھ افغان فوجیوں کو تربیت دے کر ملک کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی تھی ‘ ان میں سے تو ایک بڑی تعداد وہ ہے جس نے میدان میں لڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ بہت سے افغان سپاہی تووقفے وقفے سے ہتھیاروں سمیت اپنے طالب ساتھیوں سے جاملے ہیں۔اب جو افغان فوجی ملک میں امریکی دفاع کے لیے لڑ رہے ہیں ‘ان میں مقابلے کی ہمت نہیں۔اسی لیے تو 10 اگست کوملک کے دو اہم ترین مقامات ہلمند اور کابل میں لڑائی کے دوران مار کھانے والے شکست خوردہ افغان فوج کے کمانڈر اور کٹھ پتلی حکام کو طالبان سے یکطرفہ طور پر مذاکرات کا اعلان کرنا پڑا۔ قارئین کویاد ہوگا کہ افغان طالبان نے ملک بھر میں اتحادی افواج کے خلاف آپریشن خالدبن ولید کے بعد آپریشن خیبرشروع کر رکھا تھا جس کے دوران بڑے پیمانے پر حملے اور ا فغان و اتحادی افواج کا بھاری جانی و مالی نقصان بھی ہوتا رہا۔اسی دوران میں ادھر افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اس عرصہ میں عالمی میڈیا کو بتایا تھا کہ انہوں نے کابل کے گردونواح میں بہت سی پوسٹوں اور کیمپوں پرقبضہ مستحکم کر لیا ہے جس کے بعد اب ان کے لیے آگے بڑھنا کوئی مشکل نہیں رہا۔ دنیا کی سپر پاورز کو ہمیشہ سے شکست دینے والی افغان قوم نے اس بار دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے طاقتور اتحاد کو جو شکست دی ہے اس کی مثال تاریخ عالم میں کہیں نہیں ملتی جو اسلام اور اسے کے فلسفہ جہاد کے ماننے والوں کے لئے بھی فرحت کا پیغام ہے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
afghanistan america attacked coalition taliban اتحاد افغانستان امریکہ حملہ طالبان
Wasim Akram
Previous Post ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا پاکستان کے سامنے معمولی ٹیم دکھائی دی، وسیم اکرم
Next Post افغانستان میں بڑے اتحاد کی عبرتناک شکست
Afghanistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close