Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغانستان تحریک اسلامی اور کیمونسٹوں میں تصادم (٤)

October 25, 2021 0 1 min read
Afghanistan
Afghanistan
Afghanistan

تحریر : میر افسر امان

آذربئیجان، اس خطے میں آذری زبان بونے والوں کی اکثریت ہے۔ آذری ترکی زبان کی ایک شاخ ہے۔آذری اناطولیہ کی ترکی سے اتنی قریب ہے کہ نسیمی اور فضولی کا کلام، جو آزادی کے مشہور شاعر ہیںاناطولیہ کے ادبی حلقوں میں آج بھی دلچسی سے انہیں پڑھا جاتا ہے۔ آذربائیجان عہد قدیم سے ایران کا ایک حصہ رہا ہے۔ چھٹی قبل مسیح میں یہ ہنی منشی سلطنت کا ایک حصہ تھا۔شہنشاہ کردش نے درمند کے پاس وہ مشہور فیصل تعمیر کی تھی کو سد یا جوج ماجوج کے نام سے مشہور ہے۔ اور اُس زمانے میں ایران کی شمالی سرحد سمجھی جاتی تھی۔آذربائیجان بھی عربوں کے ابتدائی دور میں اسلامی اقتدار کے تحت ا گیا تھا۔

پندرویں صدی کے آغاز میں شیعہ شاہ اسمٰیل صفوی نے صفوی خاندان کی بنیاد اسی خطے میں ڈالی۔ عثمانیوں اور صفویوں کے درمیان یہ علاقہ متنازہ رہا۔ ١٦١٨ء میں ترکی صفوی سلطنت کے درمیان ایک معاہدے کے تحت دریائے ارس کو ایران کو ایران کی شمالی حد قرار دیا گیا اور ایران کو اس خطے میں عدم مداخلت کا پابند بنایا گیا۔ یہ ہی روسی آذر بائیجان ہے۔ پھر اٹھارویں صدی میں زار روس کی سلطنت قائم ہوئی۔یہاں کے عوام نے عروج کے دور میں ہی اسلام قبول کر لیا تھا۔ یہاں کی آبادی ترکوں کی ہے۔روسیوں نے خلیفہ متقی باللہ ٩٤١ء تا ٩٤٤ء کے زمانے بحیرہ خزر اوردریائے کورا کے راستے حملہ کیا تھا۔ہزاروں مسلمانوں کو قتل کیا۔روسیوں نے دوسرا حملہ زار پیٹر اعظم ١٦٨٩ء تا ١٧٢٥ء کے دور میں کیا۔ یہ حملہ سمندر کے راستے کیا گیا۔ترکوں نے مقابلہ کیا۔روسیوں ے تیسرا حملہ کیتھران دوم کے زمانے میں کیا۔مگرملکہ کیتھران کی موت پر روسی واپس چلے گئے۔چوتھا حملہ آٹھ سال بعد کیا۔ یہاں کے حکمران جواد خان نے ڈٹ کو مقابلہ کیا۔ آذربائیجان کے لوگ آج بھی جواد خان کی بہادری کے گیت گاتے ہیں۔ روسیوں نے جواد خان کے قتل کر کے اس کی لاش کے ٹکڑت ٹکڑے کر دیا۔جامہ مسجد کو کلیسا میں تبدیل کر دیا۔روسیوں نے ١٨٠٥ء اور ١٨٢٨ء کے درمیان پورے آذربائیجان پر قبضہ کرلیا۔اشتراکی دور میں اس پر مکمل قبضہ برقرار رہا۔

ترکستان،پہلی صدی ہجری میں اسلامی دنیا کا ایک حصہ بن چکا تھا۔ عربوں سے پہلے یہاں سامانیوں، سلجوقیوں اور خوارزم شاہی خاندان نے حکومت کی۔ پھر منگول اس پر قابض رہے۔ منگولوں کے بعد ڈیڑھ صدی تیموری خاندان ترکستان پر حکمران رہا۔ جب روسی فوجیں یہاں پہنچیں تو یہ وہ زمانہ تھا جب اسلامی دنیا تیزی سے زوال کی طرف جا رہی تھی۔روس نے مسلمانوں کے اختلافات کا پورا فاہدہ اُٹھایااور ترکستان پر قبضہ لر لیا۔ ترکستان میں زار روس کے زمانے میں گورنر مقرر کیے جاتے تھے۔روسیوں نے اصل باشندوں سے زمینیں چھین کر اپنے لوگوں میں بانٹ دیں۔جودو سری ریاستوں میں پالیسی تھی یہاں بھی وہی اختیار کی گئی۔ اپنے فوجیوں کی بھی یہاں آباد کیا گیا۔ مقامی آبادی صحرائوں اور پہاڑوں میں جانے پر مجبور ہوگئی۔جب روس میں ١٩٠٥ء میں آئینی انقلاب آیا تو روس کے دوسرے علاقوں کی طرح ترکستان میں بھی آئینی اور سیاسی سرگرمیاں شروع ہوئیں۔١٩١٦ء میںمسلمانوں کے درمیان روسی کیمونسٹوں نے کام کرنا شروع کیا۔ مسلمانوں کے ترقی پسند عناصر کو جدیدی کہا جاتا تھا۔وہ سمجھتے تھے روسی کیمونسٹ ان کی نجات دہندہ ہیں۔پھر کیمونسٹوں نے ترکستان کنٹرول حاصل کر لیا۔

خیوہ وہی شہر ہے جو پہلے خورازم کہلاتا تھا۔ اسلامی دنیا کے عظیم ترین علمی اور تمدنی مرکزوں میں سے تھا۔اس کی بھی تاریخ ترکستان اور بخارہ کی سی ہے۔ مملکت عباسیہ کے زوال کے بعدبالعموم ترکستان میں قائم ہونے والی سلطنتوں کا ایک حصہ رہی ہے۔ یہاں کے عوام نے بھی اپنا علیحدہ وجود قائم رکھنے کی ہمیشہ کوشش کی۔ جہاں کے حکمران سلجوکی کہلاتے تھے۔پیٹراعظم نے ١٧١٧ء میں خیواہ فتح کرنے کے لیے فوج روانہ کی۔ساڑے تین ہزار روسی سپائیوں کو قتل کر دیا۔روس نے بائیس سال بعد ١٩٣٩ء روس نے دوسری مہم بھیجی ۔ اس میں بھی روسیوں کو نقصان اُٹھانا پڑھا۔روسیوں نے ایک بار پھر ١٨٥٣ء میں حملہ کیا۔ آخری بار روس نے ١٨٧٣ء میں خیوہ پر تین اطراف سے حملہ کیا۔ ایک معاہدے کے تحت خیوہ زار روس کی باجگزار ریاست بن گئی۔ کیمونسٹ پارٹی کی تنظیم کی گئی۔اور معاہدوں کو ردی کی ٹوکری میں ڈال کر ایک کیمونسٹ عطا مخدوم کو صدر بنا دیا گیا۔اس بعد کیمنونسٹوں نے خیوہ کو تقسیم کرے ترکمانستان میں ضم کر دیا۔

بخارہ ، اسلامی علوم فنون کے قدیم ترین مر کزوں میں سے ایک تھا۔ وسط ایشیا میں بخارہ کو بڑے مرکز کی حیثیت حاصل رہی۔جب بخارہ کی ریاست روسیوں کی باجگزار بنی تو وہاں امیر مظفر الدین کی حکومت قائم تھی۔اس ے بعد بخارہ کے روس نواز حریت پسندوں نے ریاست کو عوامی جمہوریت کی شکل دی۔ جو صرف چار سال قائم رہی۔١٩٢٤ء میں نقاب

پوش سرپرستوں نے اس سلطنت کو روس کا ایک حصہ بنا دیا جس نے سویت یونین کے نام سے ایک نئے قسم کی سامراج کی بنیاد ڈالی۔بخارہ کے حکمرانوں کی حیثیت زار روس کے کے نمایندوں کی سی تھی۔یہاں علماء کے سرکردگی میں عوام نے سخت مذاحمت کی۔بلآخر روسی شہر پر قابض ہو گئے۔ حملہ ااوروں نے شہر کو خوب لوٹا۔کئے مدارس بند کر دیئے گئے۔اسلامی کتب خانے کو آگ لگا دی۔نوجونوں نے عوامی سویٹ جمہوریت کا اعلان کر دیا۔ بعد میں بخارہ کو ازکستان ،تاکستان اورترکمانستان میں تقسیم کردیا۔ اس کو بھی باقی علاقوں کی طرح زبان، زمین اور انسانی حقوق سے محروم کر دیا۔ زارروس اور اشتراکی روس نے ان مسلم علاقوں کا لسانی اتحاد ختم کیاْ۔مختلف زبانوں میں بانٹ دیا، رسم الخط تبدیل کیا۔ان کی زمنیوں سے بیدخل کیا اوردور دارز برفانی علاقے سائے بیریا میں سزا کے طور پر دکھیل دیا۔ اکثریت کواقلیت میں تبدیل کیا۔مسلمان دانشوروں اورادیبوں کاقتل عام کیا۔

عوامی شاعرعبدالمید چولپان بابر کے وطن فرغانہ کا باشندہ تھا۔اس قلمی نام چولپان جو کے معنی صبح کا ستارہ ہے، کوقتل کیا۔اس ادیب، افسانہ نگار، ڈرامہ نویس اورشاعر کو١٩٣٨ء میں روس کی خفیہ پولیس نے عوام دشمن ہونے کا الزام لگا کر پھانسی دے دی۔عبداللہ قادری بے شمار افسانوں،مزاحیہ اور طنزیہ خاکوں اور ادبی تنقیدوں مقالوں کے علاوہ تین اہم ناولوں کے مصنف تھا۔عبدالرئوف فطر ت ترکستان کا ممتاز شاعر اور انشاپرداز بخارہ میں پیدا ہو اتھا۔ بخارہ میں اصلاح پسندوں کے خلاف کاروائی کی۔عبدلررئوف فطرت نے بخارہ کی کابینہ میں ویر تعلیم کی حیثیت سے کام کیا۔جب قوم پرستوں کے خلاف مہم میں کیمنونسٹوں نے اسے بھی پھانسی پر لٹکا دیا۔مقصودباتو بھی مشہور ازبک شاعر اور ادیب تھا۔یہ کیمونسٹوں کے ساتھ شریک بھی رہا ۔پھر اسے بھی قوم پرستی کا الزام لگا اسے بھی منظر سے ہٹا دیا گیا۔منور قادری مصنف ہونے کے ساتھ ممتاز سیاست دان بھی تھا۔ترکستان کی سویٹ سوشلسٹ جمہوریہ میں وزیر تعلیم رہے۔١٩٢٤ء م گرفتار کر لیے گئے١٩٣٣ء میں قید خانے میں ہی شہید کر دیے گئے۔

منان رمز شاعر اورڈرامہ نگار تھے ۔ان کو بھی قومی جذبات کی وجہ سے پھانسی دے دی گئی۔مشرق یونس ایک ممتاز ترکستان شاعر تھے۔ تاشقند کے قریب پیدا ہوئے۔١٩٣٤ء مین قوم پرستانہ سرگرمیوں کے وجہ سے گرفتار طہوئے١٩٣٨ء میں قتل کر دیے گئے۔احمد بائے طورسون قازقستان کے شاعر اور ماہر لسانیات تھے۔طرغائی میں پیدا ہوئے روسی مدرسہ میں تعلیم پائی۔ معلم کا پیشہ اختیار کیا۔اخبار قازق نکالا۔ حکومت میں نائب صدر تھے۔قازقستان میں مختار سویٹ جمہوریت میں وزیر تعلیم تھے۔ ترکی رسم الخط کی تبدیلی میںتحریک میں آگے آگے تھے۔ عوامی کہانیاں اور ادبیات کی کتابیں ترتیب دیں تھیں۔١٩٣٧ء میںاس کو روسی خفیہ پولیس نے گرفتار کیا اور قتل کر دیا۔جمعہ بے ایک قازق شاعر تھے۔تاشقند میں پیدا ہوئے۔ رسالا قازق میں کلام بھیجا کرتے تھے۔١٩٢٠ء جب استنبول پر اتحادی فوجوں کا قبضہ ہوا تا اس پر غم میں ایک نظم لکھی۔ جس میں لکھا میرے بھائی ہم اِس کنارے ہیں اور آپ اُس کنارے ہو۔ہم ایک دوسرے پرصرف خون کے آنسو بہا سکتے ہیں۔١٩٣٧ء کی مارو مہم میں انہیں بھی راستے سے ہٹا دیا گیا۔میر یعقوب دولت قازق شاعر اور مصنف کو بھی مار دیا گیا۔ہادی اطلس تاتاری مورخ تھے۔سمبیر کے مقام پر پیدا ہوئے۔ قوم پرست مہم میں انہیں بھی گرفتار کیا گیا۔قید خانوں اور بے گار کیمپوں میں رہتے ہوئے ہی وفات پا گئے۔مجید غفوری بشکرد شاعر تھے۔اوفا میں انتقال کیا۔مدرسہ رسولیہ میں تعلیم حاصل کی۔پہلی نظم” شاگرد” یہیں لکھی۔ ١٩٠٥ء میں مدرسہ محمدیہ میں داخل ہوئے۔١٩١٢ء میں پولیس نے پکٹر لیا۔ وطن سے محبت اور آزادی کے گیت لکھے۔

بکر صدقی چوبانزادہ،قراصوبازار آق مسجد میں پیدا ہوئے تھے۔ کریمایا جن مسلمان دانشوروں کو موت کی نیند میں سلایا گیا یہ بھی ان میں شامل تھے۔جمن کلی کریمیا کے ممتاز شاعر تھاکریمیا میں پیدا ہوئے تھے۔ شعر اور مضمون لکھتے تھے۔ اپنے کلام میں کسانوں کے جذبات کی ترجمانی کی۔ان کو سویٹ رجحانات کی پیروی پر مجبور کر دیا گیا۔الطان مجید غنی زادہ آذر بائیجان کے ایک عظیم ماہر تعلیم اور ڈرامہ نویس تھا۔شماشی میں پیدا ہوئے۔ اصول جدید کی مدرسے میں تعلیم پائی۔کئی تصانیف کے مالک تھے۔١٩٣٧ء میں مسلمان دانشوروں کے قتل عام میں خود کوبچا نہیں سکے۔فریدون بے آذربائیجان کے ممتاز ادیب اور مور خ تھے۔شوشہ میں پیدا ہوئے۔١٨٧٢ء میں مرزا کریم بخش منشی زادہ کے مکتب میں پڑھا۔١٩٢٠ء میں کیمونسٹوں کے خلاف جنگ آزادی میں شہید ہوئے۔الصفہ آذری زبان کے ایک مقبول شاعر تھے۔ جنگ عظیم اوّل میں عثمانیوں کے حق میں تعریفی نظم لکھنے پر روسیوں نے گرفتار کیا بعد میں ان ک پتہ ہی چلا۔روسی اشتراکی جبر و ستم کا شکار ہونے والے دانشوروں کا یہ تذکرہ کسی طرح مکمل نہیں۔ ان میںکئی دانشوروں کا ذکر رہ گیا۔اشتراکیوں نے مسلمانوں کے مدرس جن سے ان علمائ، دانشورں، ادبیوں شاعروں، مصنفوںنے تعلیم حاصل کی یکسر بند کر دیے۔اور مذہب کے خلاف لازمی تعلیم جاری کی۔

اسلام کو ختم کرنے اور کونسا طریقہ ہو سکتا تھا۔اکبر الہ آبادی نے کیا خو ب کہا تھا کہ:۔یوں قتل سے بچوں کے وہ بدنام نہ ہوتا۔ افسوس کی فرعون کوکالج کی نہ سوجی

سویٹ یونین نے وسط ایشاء کی مسلمان ریاستوں پر قبضہ کے بعد مسلمانوں کو مذب سے دور کیا۔ مگر وہ افغانستان پر قبضہ کرنے سے پہلے اپنے پٹھوحکمرانوں اور بعد میں افغانستان پر مکمل قبضہ کے باوجود کوشش کے کامیاب نہیں سکا۔ اسی وجہ سے افغانستان سویٹ یونین کا قبرستان بنا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
afghanistan Communists conflict Mir Afsar Aman muslims World افغانستان تصادم دنیا کیمونسٹوں مسلمانوں
Protest
Previous Post مہنگائی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج
Next Post وزیراعلیٰ بلوچستان بننے کے لیے عبدالقدوس بزنجو اسپیکر کے عہدے سے مستعفی
Abdul Qaddos Bizenjo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close