کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سرکاری فورسز اوراتحادیوں کے سرچ آپریشن میں 5 افغان طالبان جنگجو مارے گئے۔
ذرائع کے مطابق سرکاری فورسز اور اتحادیوں کو اطلاع ملی تھی کہ افغان طالبان کارروائی کیلئے جمع ہو رہے ہیں جس پر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔

Start typing to search...