کابل (جیوڈیسک) افغان صوبے خوست میں ایک گھر پر راکٹ گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ Babrak Tana کے علاقے
میں واقع گھر پر ایک درجن کے قریب راکٹ گرائے گئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Start typing to search...