کابل (جیوڈیسک) لوگوں کی موجودگی میں سرعام کوڑے مارے گئے۔ ایک ماہ قبل اس جوڑے کو گرفتار کیا گیا تھا۔
عدالت نے جوڑے کو سرعام 100، 100 کوڑے مارنے کی سزا کا حکم دیا تھا جس پر گزشتہ روز عمل کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ لڑکا اور لڑکی دونوں غیر شادی شدہ تھے۔

Start typing to search...